Conversation Between پیاسا and راحت
Showing Visitor Messages 1 to 2 of 2
-
اسلام علیکم بھائی راحت:؛
کیا حال ہے آپکا.......؟
کہاں سے آئے کیسے آئے ....؟کچھ تعارف بھی تو کروائیں. . . پھر آپکو "پیاسا" کا مطلب بھی بتا دیں گے......کیا خیال ہے بھائی جی..........؟
-
یار پیاسے،تمہارے نام پیاساکا کیا مطلب ہے،ظاہر ہے رمضان کا مہینہ ہے روزہ رکھو گے تو پیاس تو لگے گی نا! روزہ سب کو لگتا ہے اور پیاس بھی ،مگر اس وجہ سے کسی کا نام پیاسا تو نہیں ہوجاتا۔خیر اِس نام کی کیا وجہ ہے؟