یار دو دن سے بہت زیادہ سلو ہے میراے پاس بھی بہت مشکل سے کھل رہی ہے حالانکہ ہمارے پاس بہت اچھے انٹرنیٹکنکشن ہیںمعلوم نہیں کیا چکر ہے میںآج بات کرتا ہوں اس بارے میں
میاں صاحب یہاں (مجاہدین پر تنقید کرنے والوں کو جوابات)آپ چھیڑ چھاڑ کر رہے ہیں
مجھے پہلے اپ لوڈ کر لینے دیجیے پھر جو کرنا ہے کر لیجیے گا
کیونکہ مجھے پرابلم پیش آ رہی ہے