حیا بہنا سلام
انٹرویو پڑھا اور تسلی سے پڑھا
وہاںتین بار تبصرہ لکھا لیکن پوسٹ نہیں ہوا پتا نہیں کیا مسئلہ تھا خیر ہمیں اپنا پاک نیٹاسی لئیے تو اچھا لگتا ہے کہ یہاں بنا کسی الجھن آپ پوسٹنگ کر سکتے ہیں۔
سب سے پہلی بات کہ ہمتو محبت میں نہیں
بلکہ ہم محبت میں بھی توحید کے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سمجھہ گئی ہوں گی
اور میرے خدا آپ کی اور ہماری پسند کتنی ملتی ہے
ہر سوال کا جواب پڑھنے سے پہلے میرے ذہن میں بھی جواب آ رہا تھا اور وہ 90 پر سینٹآپ کے جوابات سے مل رہے تھے ،
اور ہاں میرا خیال ہے کہ ایک جسارت کروں گا آپ کے نام کا ایک تھریڈ آغاز کرنے کی امید ہے برا نہپیں منائیں گی
واسلام آپ کا بھائی معظم شاہ
اسلام و علیکم
آپ کی یہ IDمجھے 2005 میں لے گئی جب ایک بار اسID کے ساتھہ مجھہ سے کسی نے چیٹ کی تھی ۔اگر آپ وہ نہیں بھی ہیں تو بھی میں آپ سے دوستی کرنا چاہوں گا
تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:12 PM