واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Haya 786




Conversation Between Haya 786 and منتظمین
Showing Visitor Messages 1 to 9 of 9
  1. Haya 786
    04-06-09 10:37 PM - permalink
    Haya 786
    سلام

    میرے خواب بکھر گئے اور کبھی جنت تھی یہاں یہ دونوں تحریریں اخبار میں بعد میں شائع ھوئ تھیں پاک نیٹ پہ پہلے آئ تھی آج دو قسطیں اور میل کی ھیں دیکھ کر بتائیں کیسی ھیں
  2. منتظمین
    03-06-09 08:22 PM - permalink
    منتظمین
    مجھے اپکی میل اج صبح‌ہی مل گئ تھی اور اسی بارے میں‌میں‌سوچ رہا تھا کہ کس طرح‌اس سلسلے کو ایکسلوسو پاک۔نیٹ بناوں۔ لیکن افسوس کے ایک اخبار پہلے ہی اس کو اشائع کر رہا ہے۔ لیکن اس کے باوجود میں‌سرورق پر اسکو ایک مخصوس انداز سے پیش کروں‌گا جس طرح‌کہ ایک ناول کو ہو نا چاہیے۔ میں‌اس کے لیے ایک سرورق تصویر کی بھی تلاش میں تھا۔
    مجھے بہت زیادہ خوشی ہوتی اگر یہ ناول صرف اور صرف پاک۔نیٹ پر اشائع ہوتا۔ لیکن یہ اپکی کی تحریر ہے اور اپکی مرضی ہے۔ اپ مجھے ساری کی ساری قسطیں ارسال کر دیں میں‌سرورق پر ہمارے پراجیکٹس کے بلکل نیچے ایک نیا سیکشن "سعدیہ سحر کا کھلے آسمان کے نیچے قسط xxx " کے طریقے سے اشائع کروں گا۔ انشاءاللہ

    والسلام
  3. Haya 786
    03-06-09 07:22 PM - permalink
    Haya 786
    :-: Sunday1 :-:

    آپ کو ای میل کی تھی اپنی کہانی ۔ وہ ازکار سنڈے میگ میں بھی آرھی ھے یہ لنک ھے اس کا
  4. منتظمین
    02-06-09 09:04 PM - permalink
    منتظمین
    میرا ای میل admin@pak.net
  5. Haya 786
    02-06-09 07:33 PM - permalink
    Haya 786
    سلام
    آپ اپنی ای میل آئ ڈی بتا دیں میں کہانی آپ کو ای میل کر دیتی ھوں پڑھ کر بتا دیں کیسی ھے اگر کچھ چینج کرنا ھو تب بھی بتا دیں

    سعدیہ
  6. Haya 786
    13-03-09 04:27 PM - permalink
    Haya 786
    شکریہ ۔۔۔۔ میں اپنے آپ کو شاعرہ نہیں سمجھتی اور یہ سچ بھی ھے مجھے شاعری کی کچھ سمجھ نہیں کچھ لمحے کچھ موضوع ایسے ھوتے ھیں کہ اپنے آپ کو روک نہیں سکتی بے اختیار ھو کر لکھتی ھوں
  7. منتظمین
    13-03-09 04:09 PM - permalink
    منتظمین
    سعدیہ سارے ناظم ہی اچھے ہیں۔ ویسے خرم شہزاد/عدنان یا پھر میاں شاہد سے کہ دیں وہ کر سکتے ہیں۔ اپکی کوئی کتاب بھی چھپی ہے کیا؟
  8. Haya 786
    13-03-09 03:58 PM - permalink
    Haya 786
    اسلام واعلیکم
    بہت بہت شکریہ ۔۔ میں نے فورم دیکھ لیا ھے اپنے نام کا ۔ مگر کس ناظم سے کہوں کسی فرمابردار سے ناظم کا نام بتا دیں ۔۔ شکریہ
  9. منتظمین
    12-03-09 07:41 PM - permalink
    منتظمین
    اپکے نام کی شاعری کا الگ سے فورم بنا دیا گیا ہے۔ کسی ناظم کی مدد سے اپنی تمام کی تمام شاعری وہاں منتقل کروا لیں۔

    والسلام

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger