واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > تصاویری البم > ابو عمار's Profile > Albums > Planes




Planes: اس البم میں کل171 تصاویر ہیں۔ اور یہ تصویر 2 ہے-
Boeing FA 18E Super Hornet
Boeing FA 18E Super Hornet
تصویر کا آضافہ کیا گیا : 24-06-09 02:16 PM
Added by ابو عمار

Showing Picture Comments 1 to 4 of 4
  1. نورین خان
    13-09-09 04:28 AM - permalink
    نورین خان
    سرمد بھائی یہ گر گیا تھا کیا یا بچ گیا تھا۔
  2. نورین خان
    13-09-09 04:30 AM - permalink
    نورین خان
    اور سرمد بھائی ایک بات اور یہ پوئنگ کیوں ھے جبکہ یہ تو فائیٹر جیٹ ھے۔
  3. ابو عمار
    13-09-09 05:49 AM - permalink
    ابو عمار
    نورین بہن، یہ تصویر عین اس وقت کی ہے جب F 18 ، جہاز بردار بحری جہاز سے ٹیک آف کررہا ہے اور اس کے اگلے پہیے ڈیک کو چھوڑ چکے ہیں جبکہ پچھلے ابھی تک ڈیک پر ہیں۔
    بوئنگ ایک کمپنی ہے جو جہاز بناتی ہے اور یہ کمپنی کمرشل کے علاوہ فائیٹر جہاز بھی بناتی ہے۔
  4. نورین خان
    13-09-09 07:06 PM - permalink
    نورین خان
    بہت شکریہ سرمد بھائی اتنی انفارمیشن دینے پر۔

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger