واپس چلیں   پاکستان کی آواز




ایس اے نقوی ایس اے نقوی آف لائن ہے

Senior Member

ملاقاتی پیغامات

Showing Visitor Messages 381 to 390 of 392
  1. محمدخلیل
  2. محمدخلیل
  3. ایس اے نقوی
    27-03-09 05:37 PM - permalink
    ایس اے نقوی
    خلیل جانی بہت شکریہ آپکا میں آپکو ای میل کروں گا ان میں سے بھی انتخاب کرنا میں تو ہو سکتا ہے کہ آن لائن اب بہت کم ہوا کروں کیونکہ اب میں مختلف اضلاع میں ہوتا ہوں اور آفس بھی نہیں ہوتا سارا دن رپورٹنگ کےلئے باہر رہتا ہوں اور ٹائم نہیں ملتا
  4. محمدخلیل
  5. ایس اے نقوی
    20-03-09 11:36 AM - permalink
    ایس اے نقوی
    خلیل بھائی بہت شکریہ جانی آپ کا میں آپ کا مشکور و ممنون ہوں
  6. محمدخلیل
  7. ایس اے نقوی
    18-03-09 11:14 AM - permalink
    ایس اے نقوی
    وعلیکم اسلام! غزل آپکا شکریہ کہ آپ نے یاد کیا اور بھائی کہا
    تو استدعا ہے کہ آپ اپنے‌آرٹیکلز میگ میں چھپوانا چاہتی ہو ؟ ازراہ کرم اپنی بات کی وضاحت فرما دیں اور کم نظر آنے کی وجہ یہ رہی ہے کہ ملک میں جو صورتحال چل رہی تھی اس سلسلہ میں خبریں بہت زیادہ تھی جس لئے ٹائم نہیں ملک سکا میں پوری کوشش کروں گا کہ جناب کہ خواہش کا احترام کروں اور مجھے وضاحت فرما دیں میں حاضر ہوں اور میں غریب بندہ ہوں ذیلی ناظم کی پوسٹ کے لائق نہیں ہوں تاہم آپکا شکریہ دعائوں کا طالب
  8. ام غزل
    15-03-09 08:54 PM - permalink
    ام غزل
    اسلام و علیکم !
    کیا حال ہیں بھائ آپکے۔۔۔۔
    آج کل آپ کم ہی نظر آرہے ہیں ،کیا کوئ خاص مصروفیت ہے یا کوئ اور فورم جوائن کر لیا ،
    خیر مجھے آپ سے گزارش یہ کرنی ہے کہ مجھ کو خواتین کارنر کیلئے آرٹیکلز یا فیچرز یا پھر کچھ بھی ایسا جو خواتین کی نمائندگی کرتا ہو ۔۔۔اگر آپ فراہم کریں اور کرتے رہیں تو میرے پاس آپ کے لیئے زیلی ناظم کی پوسٹ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
    جواب کی منتظر ۔۔۔۔
    جلدی رابطہ کریں ۔
    امٍ غزل۔
  9. ایس اے نقوی
    07-03-09 11:39 AM - permalink
    ایس اے نقوی
    منتظمین، زین بھائی،اور بہن سیدہ ثوبیہ ناز( اکثر لوگ لڑکیوں کو بہن نہیں کہتے تاہم ذات کا سید ہوں ‌اس لئے کوئی عار نہیں)آپ سب کا شکریہ کہ آپ لوگوں نے میری مشاورت کی اور بھر پور تعاون کیا جس کےلئے میں آپ کا شکر گزار ہوں جی بالکل میرا مسلئہ حل ہو گیا ہے امید کرتا ہوں کہ مجھے اسی طرح آپ سب کی محبتیں ملتی رہیں گی آپ کے تعاون کا طالبگار سید انجم شاہ کرائم رپورٹر سیالکوٹ 03645698686
  10. ابن جلال
    28-02-09 08:13 PM - permalink
    ابن جلال
    شکریہ اور فورم پر خوش آمدید
    میں نے آپ کا پیغام ابھی پڑھا ہے آپ کا مسئلہ حل ہوا یا نہیں؟

Statistics

Total Posts
ملاقاتی پیغامات
کل شکریہ
General Information
  • آخری دفعہ متحرک: 11-05-12 10:04 AM
  • تاریخ شمولیت: 20-01-09
  • Referrals: 16
  • کمائي: 352020.503803988

Friends

Showing Friends 1 to 10 of 16

Contact Info

فوری پیغام رسانی
Send an Instant Message to ایس اے نقوی Using...
This Page
http://pak.net/members/%D8%A7%DB%8C%D8%B3-%D8%A7%DB%92-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C/

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger