Conversation Between سیپ and ام طلحہ
Showing Visitor Messages 11 to 17 of 17
-
-
-
-
-
وعلیکم السلام
اللہ کا شکر ہے سب بخیر ہو گیا۔ بھابی بہت ہی پیاری ہے اور پیاری سے بڑھ کر یہ کہ اخلاق والی اور چھوٹے بڑوں کا خیال اور عزت کرنے والی ہے۔اللہ سدا ایسا ہی رکھے۔ تم سناؤ کیا حال ہے۔کیا معمولات ہیں۔ تعلیمی مصروفیات تو ہوں گی۔ اللہ کامیاب کرے۔
-
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ویل کم بیک آپی
کیسی ہیں آپ؟
شادی کیسی رہی؟نئی بھابی کیسی ہیں؟
آپ کو بہت بہت مبارک ہو،
-