finally i hav been able to install WP on my domain. so i need the silicon 1.0 theme in urdu translation. also, it would be highly appreciated if u provide/guide me about other urdu related plugins like open pad, google indic etc
[B]جب کہ آپ کا اپنا اور آپ کے ہمنواؤں کا حال یہ ہے کہ نبی بخاری ہے، اور قرآن "صحیح بخاری" اور دعوی کرتے ہیں مسلماں ہونے کا۔ اسی قرآن کا جب کوئی حوالہ دیا جات ہے تو قابل قبول نہیں ہوتا۔ اور خود اپنا یہ حال ہے کہ سیاق و سباق سے الگ کرکے آیات اور روایات لگا لگا کر اپنے آپ کو قائیل کرتے رہتے ہیں کہ آپ درست اور باقی سب ناہنجار ہیں۔
"]فاروق سرور خان کے مندرجہ ذیل الفاظ قابل مذمت ہیں اور میں انتظامیہ سے درخواست کرتا اس کے خلاف ایکشن لیا جائے، کسی کو کوئی حق نہیں پہنچاتا کہ وہ اپنی ذاتی لڑائی میں قرآن اور حدیث کے الفاظ کو اس طرح استعمال کرے، اگر اسکے خلاف کچھ نا کیا گیا تو میری اپیل ہے ہر اس مسلمان سے جو ان الفاظ کی اہمیت سے واقف ہے اس فورم کو چھوڑ دے اور میں خود بھی اس فورم کو فوری الوداع کر دوں گا۔ میں یہ پیغام ہر جگہ ڈال رہا ہوں، شکریہ