السلام علیکم دعاؤں میں یاد رکھیے گا، اور دوست یہ کیا کبھی انھے واہ میسجز اور کبھی ایک بھی نہیں ۔ میں نے یہ تو نہیں کہا تھا کہ بالکل بھی میسج نا کرنا میں نے تو یہ کہا تھا ھتھ ہولا رکھیں۔اللہ آپ کو اور کامیابیاں عطا کرے
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم
آپی کیا کہنے آپ کے
میری طرف سے بھی مبارک ہو لیکن پوائینٹ تب دوں گا جب آپ کے موجودہ پوائیٹ کے برابر مراسلے ہونگے تو
مطبل اپنے ھی گراتے ھیں نشیمن پے بجلیاں
ویسے ایک بات کہوں مجھے اس تھریڈ کی امید کامران سے نہیں تھی بلکہ آپ سے سید انجم شاہ سے خلیل بھائ سے عبدالقدوس بھائ سے اور جاوید بھائ سے تھی جن کو میں رپلائ کرتی تھی اور بازی لے گئے تفسیر بھائ