واپس چلیں   پاکستان کی آواز





عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے

Administrator

ملاقاتی پیغامات

Showing Visitor Messages 551 to 560 of 569
  1. Zullu230
    21-07-08 02:55 PM - permalink
    Zullu230
    قدوس بھائی! سلام

    کورل ڈرا کا ٹیوٹوریل نمبر11 دیکھ لیں اور اسے سکرین شاٹس کے ساتھ دوبارہ ڈال دیں۔ اگر ہو سکے تو مجھے تصاویر کی سیکشن میں جانے کی اجازت دے دیں تا کہ یہ زحمت آپ کو نہ ہو۔ میں خود ہی اسے یونی کوڈ میں تصاویر کے ساتھ ڈال دیا کروں گا۔
  2. میاں شاہد
    14-07-08 02:30 PM - permalink
    میاں شاہد
    اب تو وہ موضوع بحال ہے آپ ذرا اسکی ہسٹری دیکھیں کہ کس نے اُسے ”نامعلوم مقام“ پر منتقل کیا تھا
  3. وجدان
    14-07-08 12:36 PM - permalink
    وجدان
    آپ کا بہت بہت شکریہ!
  4. وجدان
    14-07-08 11:38 AM - permalink
    وجدان
    جناب عبدالقدوس بھائی، کچھ روز پہلے میں نے "ڈاکٹر اسرار کا کیا قصور" کے نام سے ابو سفیان ملک کا کالم فورم پر دیا، جس پر آج عرفان حیدر صاحب نے آج ٹاپک ختم کرنے کا کہا ہے، میں نے انکو جواب تو دیا ہے لیکن یہ ٹاپک ختم نہیں ہونا چاہئے، شکریہ
  5. وجدان
    14-07-08 11:27 AM - permalink
    وجدان
    جناب عبدالقدوس بھائی، کچھ روز پہلے میں نے "ڈاکٹر اسرار کا کیا قصور" کے نام سے ابو سفیان ملک کا کالم فورم پر دیا، جس پر آج عرفان حیدر صاحب نے آج ٹاپک ختم کرنے کا کہا ہے، میں نے انکو جواب تو دیا ہے لیکن یہ ٹاپک ختم نہیں ہونا چاہئے، شکریہ
  6. میاں شاہد
  7. میاں شاہد
    09-07-08 10:06 AM - permalink
    میاں شاہد
    900 پوائنٹس آپ دیں گے یہ ایڈمن کی جانب سے ہوں‌گے نا میں تو دے ہی رہا ہوں
  8. میاں شاہد
  9. شہزاد وحید
    30-06-08 09:28 PM - permalink
    شہزاد وحید
    آپ کی کرم نوازی ہے، جو آپ فارم کے ایک عام سے یوزر سے انتہائی شائستہ لہجے میں بات کر رہے ہیں ورنہ ایڈمین لوگ نہایت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں۔
  10. شہزاد وحید
    30-06-08 09:11 PM - permalink
    شہزاد وحید
    جناب کیا حال چال ہیں، مٰیں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں نے فضول میں دو آئی ڈیز " عفریت کا آنسو" اور "عفریت" بنائی ہیں۔ آپ ان کو ختم کر دیں تا کہ اگر کوئی اور یوزر ان ناموں کی آئی ڈی بنانا چاہے تو بنا سکے۔میں اب صرف یہی استعمال کروں گا

About Me

  • About عبدالقدوس
    Biography
    http://www.abdulqadoos.com
    Location
    گوگل
  • دستخط
    http://voobuzz.com
    it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

Statistics

Total Posts
Albums
ملاقاتی پیغامات
کل شکریہ
General Information
  • آخری دفعہ متحرک: 28-05-12 01:08 AM
  • تاریخ شمولیت: 30-05-07
  • Referrals: 26
  • کمائي: 2346412.12477013

Friends

Showing Friends 1 to 10 of 35

Contact Info

فوری پیغام رسانی
Send an Instant Message to عبدالقدوس Using...
Home Page
http://www.abdulqadoos.com
This Page
http://pak.net/members/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%AF%D9%88%D8%B3/

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger