واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عبدالقدوس




Conversation Between عبدالقدوس and وجدان
Showing Visitor Messages 11 to 13 of 13
  1. وجدان
    14-07-08 11:27 AM - permalink
    وجدان
    جناب عبدالقدوس بھائی، کچھ روز پہلے میں نے "ڈاکٹر اسرار کا کیا قصور" کے نام سے ابو سفیان ملک کا کالم فورم پر دیا، جس پر آج عرفان حیدر صاحب نے آج ٹاپک ختم کرنے کا کہا ہے، میں نے انکو جواب تو دیا ہے لیکن یہ ٹاپک ختم نہیں ہونا چاہئے، شکریہ
  2. عبدالقدوس
    22-05-08 07:29 PM - permalink
    عبدالقدوس
    السلام و علیکم

    محترم معذرت چاہوں گا لیکن مجھے تو وہ شخص گیلانی صاحب دیکھنے میں نہیں لگے تھے۔ کیا آپ وہ ربط دوبارہ فراہم کرسکتے ہیں؟
  3. وجدان
    22-05-08 12:41 PM - permalink
    وجدان
    جناب اسلام و علیکم
    میری توقعات کے عین مطابق آپ لوگوں نے عزت مآب وزیر اعظم کی ویڈیو ختم کر دی، آپ لوگوں کا بہت بہت شکریہ۔
    لیکن میں صرف یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جو کر رہا ہے اسکی خیر ہے اور اگر میں نے لوگوں سے انکی رائے لی اس بارے میں تو مجھے گناہ گار قرار دیا گیا۔
    میرا مقصد ان لوگوں کی دوہری تصویر دیکھانا تھا، خیر
    ویسے انصاف کا تقاضہ یہ ہے کہ فورم پر کم از کم حق سچ کی بات کو قبول کیا جائے، آپ لوگ یقینی طور پر کسی بیرونی دباو یا سیاسی پس منظر کی بنا پر ایسا کرتے ہیں، لیکن انٹر نیٹ پر گیلانی صاحب کا یہ کارنامہ جگہ جگہ موجود ہے، میرا اپنا کوئی سورس نہیں ہے اور اختیار بھی نہیں ہے،

    بہت معذرت کے ساتھ میں اس فورم کو خیر آباد کہنا چاہتا ہوں۔

    آپ لوگوں کے ساتھ بہت اچھا وقت گزارا۔

    فی امان اللہ

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger