Conversation Between فیصل ناصر and ایس اے نقوی
Showing Visitor Messages 81 to 83 of 83
-
آپ کا شکریہ شاہ صاحب لیکن آپ ایک تیکنکل غلطی کررہے ہیں
جب آپ کسی کو جواب دینا چاہتے ہوں اسکی پروفائل میں جاکر دیں یہاں جواب دینے سے آپ کی ہی پروفائل میں رہتا ہے
اس کا طریقہ یہ ہے کے اس شخص "جس کو آپ پیغام دینا چاہتے ہو " کے نام پر یا تصویر پر کلک کریں اور وہاں جو ونڈو آپ کو نظر آئے اس میں پیغام درج کریں
میں تو اتفاقا آگیا یہاں تو پتہ چلا کے ایک پیغام بھی ہے میرے نام
اب امید ہے اس کا جواب مجھے میری پروفائل میں ملے گا میں منتظر ہوں
اس پیغام سے نیچے والی ونڈو میں بھی ایک جگہ آپ کے لئے پیغام ہے
دیکھ لیجئے گا
-
-