واپس چلیں   پاکستان کی آواز




مزمل فاروق مزمل فاروق آف لائن ہے

Senior Member

ملاقاتی پیغامات

Showing Visitor Messages 111 to 119 of 119
  1. وجدان
    17-10-08 10:34 AM - permalink
    وجدان
    جان سے پیارے بھائی Balli87، میں‌تہہ دل سے آپ سے معذرت کرتا ہوں، مجھے بات سمجھنے میں‌غلط لگی ہو گی، لیکن میں نے برا نہیں منایا، لیکن آپ اس طرح معذرت تو نا کرتے یار مجھے بہت شرمندگی ہو رہی ہے، میں گوروں والے الفاظ سے معافی تو نہیں مانگنا چاہتا لیکن، پھر بھی اپنے دل کو صاف رکھیے گا، آپ میرے لیئے میرے سگے بھائی جیسے محترم ہیں۔

    اگر ہو سکے تو وہ معذرت والی بات جو آپ نے لکھی ہے ختم کر دیں‌کیوں‌کہ جب بھی میں اسے دیکھوں‌گا مجھے شرمندگی ہوگی۔ پلیز

    آپ کا خادم
    آپ کی دعاووں‌کا طالب

    وجدان بے مقام
  2. جنید
    16-10-08 04:37 PM - permalink
    جنید
    بھائی دراصل یہ ہے کہ میں صرف ویسٹرن یونین سے ہی پیسے بھیج سکتا ہوں پر ان کے کمشن بہت زیادہ ہے آپ اس لنک BCI Fomento (Banco Comercial e de Investimentos, SARL) پر جاکر دیکھ سکتے ہیں۔اس لئے میں چایتا ہو کہ کوئی بھائی ناول اسکین کرکے مجھے ای-میل کردیں۔امید ہے آپ میری بات سمجھ گئے ہونگے۔ (:
  3. Zullu230
    08-10-08 02:56 PM - permalink
    Zullu230
    بھائی میرے سسٹم میں جی میل گڑ بڑ ہے۔ کیا کوئی خاص بات ہے؟
  4. بھائی
    29-09-08 07:30 PM - permalink
    بھائی
    اسلام علیکم
    اگر اپ مجھے اس پتہ پر ای میل کریں تو مجھے خوشی ہو گی
    mkashifhabib () gmail com
  5. عبدالقدوس
    04-08-08 08:29 PM - permalink
    عبدالقدوس
    لیں جناب میں آگیا
  6. عبدالقدوس
    03-08-08 07:44 AM - permalink
    عبدالقدوس
    وہ چھٹیوں پر ہیں بھائی۔
  7. عبدالقدوس
    02-08-08 10:25 AM - permalink
    عبدالقدوس
    http://pak.net/modcp/index.php
    یہ آپ کا کنٹرول پینل ہے یہاں دیکھیں
  8. عبدالقدوس
    02-08-08 06:53 AM - permalink
    عبدالقدوس
    سٹاف روم کا چکر لگائیں سب معلوم ہوجائےگا
  9. عبدالقدوس
    01-08-08 07:24 PM - permalink
    عبدالقدوس
    جی بھائی ابھی کئے دیتا ہوں

Statistics

Total Posts
ملاقاتی پیغامات
کل شکریہ
General Information
  • آخری دفعہ متحرک: 20-04-12 12:28 AM
  • تاریخ شمولیت: 04-03-08
  • Referrals: 2
  • کمائي: 81353.9802159976

Friends

Showing Friends 1 to 9 of 9

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger