اسلام و علیک بھائی یہ وہ موضوع ہے جس سے نے ہمیشہ مجھے ڈپریس ہی کیا ہے ،خاص کر آپ کی یہ تصاویر بہت ہی درد ناک اور سفاک تصاویر ہیں ۔انسانیت سے گرے ہوئے مناظر ،مگر ہم بےحس اور زاتیات پسند انسان ، خود غرضی کی حدوںکو تجاوذ کر چکے ہیں۔
کون ہے ان کا پُرسانٍ حال ؟ ہم تو کچھ کر نہیںرہے ؟ تو پھر کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اسلام علیکم،؎
جناب میں نے اپنی ایک پوسٹ غلطی سے ایک دوسری جگہ پوسٹ کردی ہے۔ آپ سے گذارش ہے کے میری ذاتی شاعری پر مبنی اس پوسٹ کو متعلقہ فورم پر منتقل کردیں۔
پوسٹ کو عنوان ہے" باغی کی شاعری"
شکریہ