واپس چلیں   پاکستان کی آواز




نورالدین نورالدین آن لائن ہے

Senior Member

ملاقاتی پیغامات

Showing Visitor Messages 51 to 60 of 62
  1. غلام خان
    17-08-10 03:29 PM - permalink
    غلام خان
    تمام لوگ مذھبی گفتگو ضرور کریں مگر ایک حد تک تاکہ کسی کی بات کسی کے دل آزاری کا باعث نہ بنے

    ام غزل کو رمضان مبارک اور مجھے رمضان کے متعلف ایک مضمون لکھنا تھا مگر اس پر بھیجنے کا طریقہ معلوم نہیں آپ پیلیز رھنمائی کریں

    شگری
  2. فاروق سرورخان
    30-06-10 02:39 PM - permalink
    فاروق سرورخان
    بھائی نورالدین ، ایک بار پھر سلام۔
    زندگی کا مقصد ایک بڑا سوال ہے۔ اس پر کسی اور وقت تحریر کرنے کی اجازت چاہوں گا۔

    آپ کا خیال بہت درست ہے کہ قرآن حکیم اور آپ خود۔

    والسلام
  3. فاروق سرورخان
    30-06-10 02:37 PM - permalink
    فاروق سرورخان
    سلام نور الدین،
    بھائی فرقہ یعنی تفریق سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں۔
    جو مسلک و مذہب رسول اللہ محمد صلعم کا تھا ، وہی میرا ہے۔ اس وقت شیعہ سنی وغیرہ ایجاد نہیں ہوئے تے۔ میں صرف مسلمان ہوں۔
    نہ سنی مسلمان اور نا ہی شیعہ مسلمان۔

    بہرحال ، آپ کا شکریہ کہ بھائی آپ نے پوچھا۔

    والسلام
  4. نیلم خان
  5. ھارون اعظم
  6. ایم آصف
    22-04-10 11:00 PM - permalink
    ایم آصف
    بھائی نورالدین اسلام و علیکم
    جناب والا جناب کا میسج آن لائین پڑھا بھیا مجھے یہ بتائین اپ نے میری ایک کاوش کو محکم کے ساتھ ملاکر محکمہ کی توھین کر رھے ہیں مجھے افسوس ھے کہ اپ نے پوری انفارمیشن نھیں اورhttp://rescue15bwp.page.tl/imei.htm کے برے میں اپنے پیارے کمنٹس "(جو کہ .page.tl پر بنا ہے ) پہلے یہ ویب لنک www . rescue15bwp .150m . comبھی تھا مگر یہ ڈومین بند جا رہا ہے ۔۔(حیرت ہے سرکاری محکمہ ہونے کے باوجود فری اور معمولی ڈومین استعمال کر رہے ہیں )" تو بھیا اگر آپ نیٹ یوزر ھیں تع اپ Rescue 15 Bahawalpur police کو ھی سرچ کرکے دیکھ سکتے ہیں کہ بندہ اعوا الناس کی سہولت کے لیے کیسے کوشان ھے بحر حال میں اپ کو انویٹ کرتا ھو ں کے اپ Home Of Rscue 15 | Emergency Help | Ambulance Service | Verification Of Vehicles Elite Combat Team | More Information for Contact RESCUE-15 BAHAWALPUR کو چیک کریں
    "
  7. عدنان دانی
  8. غلام مجتبی جان
    کیا ہی خوبصورت کاوش ہے چشم بد دور۔
  9. عدنان دانی
  10. فیصل ناصر
    23-02-10 07:27 PM - permalink
    فیصل ناصر
    السلام و علیکم
    دھاگہ کو جس یوزر کر ساتھ شئر کرنا چاہیں اسکی پروفائل میں جاکر دھاگے کا لنک بطور پیغام کاپی پیسٹ کردیں
    کسی کو بھی add کرنا ہو تو اسکی پروفائل میں Friends والے سیکشن کے نیچے Befriend لکھا ہوا ہوتا ہے اس کو دبانے سے آپ متعلقہ یوزر کو اپنے دوستوں میں add کرسکتے ہیں

About Me

  • About نورالدین
    My Recent LDM Hits
    کیا پتہ
    Biography
    سچ کا متلاشی
    Location
    یہیں کہیں آس پاس
    Interests
    آرٹ
    Occupation
    تلاش
  • دستخط
    انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

Statistics

Total Posts
ملاقاتی پیغامات
کل شکریہ
General Information
  • آخری دفعہ متحرک: 28-05-12 10:31 AM
  • تاریخ شمولیت: 09-02-10
  • Referrals: 2
  • کمائي: 55325.5655899999

Friends

Showing Friends 1 to 10 of 16

Contact Info

فوری پیغام رسانی
Send an Instant Message to نورالدین Using...
This Page
http://pak.net/members/%D9%86%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86/

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger