Showing Visitor Messages 81 to 90 of 90
-
زین بھائی میں نے یہ عرض کیا ہے کہ ریفریل میں کس طرح آپ کا نام ترغیبات لسٹ میں آ سکتا ہے۔ پہلے یہ بات ذہن میں رکھیں کہ ترغیبات لسٹ میں ٹاپ ٹن افراد کےنام شامل ہوتے ہیں فی الحال جو ممبر دسویں نمبر پر ہیں انہوں نے اس فورم کے لئے آٹھ ممبر رجسٹرڈ کروائے ہیں۔
سلسلہ کچھ ایسے ہوتا ہے کہ آپ کسی بھی دوست کو فورم پر آنے کی دعوت دیتے ہیں اور ساتھ ہی اس کو اپنا آئی ڈی (زین الدین زیڈ ایف) ریفریل کے طور پر دیتے ہیں۔
جب وہ دوست رجسٹریشن فارم بھرتا ہے تو ریفریل کے خانہ/باکس میں آپ کی مکمل آئی ڈی لکھتا ہے ـ تو اس طرح وہ آدمی آپ کے ریفرنس سے اس فورم پر تشریف لے آتے ہیں اس کو ہم کہتے ہیں کہ آپ نے ایک نئے دوست پر فورم پر آنے کی ترغیب دی اور ساتھ اپنا ریفریل دے کر یہ ثبوت فراہم کر دیا کہ اس نئے دوست کو آپ نے ہی اس فورم پر آنے کی دعوت دی تھی جس کو انہوں نے بسر و چشم قبول کیا اور آپ کی آئی ڈی ریفریل باکس میں دے دی جو کہ رجسٹریشن فارم بھرتے ہوتے ظاہر ہوتا ہے۔
آپ کے کتنے ریفریل ہیںیہ دیکھنے کے لئے آپ اپنی پروفائل کو وزٹ کرتے رہیں اور سٹیٹسٹکس میں جا کر دیکھ لیں۔ وہاںپر آپ کے ریفریل کی تعداد ظاہر ہوتی ہے ۔
خوش رہئے ۔
اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
-
jub new id bananey wala app ka ID ....Registration Form fill kertay wakat Referal maen likhay ga tou app ka naam Tergibaat list maen aa jeay ga. filhaal
app kay referd Id Zero hain
مجھے اردو میں تفصیل سے سمجھائیں تاکہ مجھ جیسے کم سمجھ کے ذہن میں بات آجائے
-
جی ضرور کیوں نہیں۔ ایک دوسرے کی اچھی تھریڈز کی حوصلہ افزائی کرنا چاہئے اور کنجوسی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہئے ۔
اور انشاء اللہ آپ ہمیں اپنے ساتھ شانہ بشانہ پائیں گے۔ شکریہ
-
je bhayya insha Allah main aap ka or pak net k sub dostoon k views ka muntazir rahoon ga i hope isi tarha aap sub dost mere hosla afzai farmaty rahain gai
-
شکریہ کامران بھائی۔ امید ہے آپ سے مزید معلومات ملتی رہیں گی۔
-
ap ki khidmat ko hum slam karty hain
ap k lie aik news 12 aug 2008 ko madina pak main 4 sohaba k mazarat ki qabr khushai ki gai ta k un ko janat ul baqih main dafan kia ja saky unmain se aik sohabi hazrat abdul rehman khary ho gai or pocha zalmo mujhe kahan lai kar ja rahai ho yeh jagha to mere malkiat hai
-
g zaroor lakin ager ap ais per thread bana lain tou ziyada bheter hay. shukria.
-
ary dear bahaya kia khayal hai 5 ramzan ko hum sub dost mil kar syeda pak ki hayat e tayaba per bat karain raat 11 k bad
-
سلام،
کہاں ہے محترم؟؟؟
وسلام
-
سلام،
جناب اگر ممکن ہوتو یاہو یا ایم ایس این پر آئیں۔
وسلام