میں نے بھی اپنے شوق کا اظہار کر دیا
کل رات مجھ پہ خواب نے کیسا غضب
پیسہ سب کا باپ ہے،
ہمارے معاشرے میں انسانی جان کی قیمت تو طالبان خودکشدھماکوں اور ڈرون حملوں کے بعد کوئی نہیں رہ گئی تھی اب جو رہی سہی عزت زندگی کیساتھ منسوب تھی، وہ بھی گئی۔ مگر افسوس زیادہ مجھے اب ایک عام آدمی کی بے بسی اور میڈیا واوں کی بےحسی پہ ہو رہا ہے ، پیسے والے کا جو جی چاہے کریں۔ اور ہم عوام، روئں مریں ۔ اس معاملے میں اوپر دیے گئے روابط پر آپ میڈیا کے کردار کے بارے میںپڑھیںگے تو آپکو بھی اندازہ ہوگا کہ، پیسہ سب کا باپ ہے، پیسہ سب پر بازی لے گیا۔ ادھر بندہ مر گیا ہے اور میڈیا اتنا چپ کیوں ہے۔ اب تو کسی نے ہاتھ نہین بندھ رکھے میڈیا کے، اب میڈیا کیوں نہیں بولتا۔ کیونکہ ان کا منافع مرتا ہے ۔ جس کمپنی سے انکو اشتہار ملتے ہیں ، اب انکے خلاف تو خبر نہیںشایع کر سکتے۔