واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > .Net اور VB پروگرامنگ



.Net اور VB پروگرامنگ .Net اور VB پروگرامنگ


رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: How am i teaching you?
Poor 1 12.50%
Satisfactory 0 0%
Good 2 25.00%
Excellent 5 62.50%
ووٹ دینے والے: 8. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

VB6 شروعات - note pad

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 24-05-09, 11:45 PM   #76
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر آپ نے اپنا نوٹ پیڈ بنا لیا ہے تو اب ہم ایک سادہ سا میڈیا پلیر بنائیں گے۔
یہ میڈیا پلیر ہم ونڈوز کے ایک بلٹ ان کنٹرول کو استعمال کر کے بنائیں گے۔۔۔ اس کنٹرول کو ونڈوز میڈیا پلیر کنٹرول کہتے ہیں۔
اور اس کے ذریعے میڈیا پلیر بنانا آسان ہے بہ نسبت بڑی کوڈنگ کے۔
لیکن ہم اپنے کا ایک سٹینڈ الون میڈیا پلیر بھی بنائیں گے تاکہ ہمیں‌پتا چل سکے کہ اصل میں میڈیا پلیر ہوتے کیا ہیں۔
__________________
ARUZ
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
wajee (25-05-09), رضی (25-05-09)
پرانا 25-05-09, 02:27 AM   #77
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضوان بھائی میڈیا پلئیر والے تھریڈ کا لنک مجھے ضرور بھیجئے گا، نہایت مشکور ہونگا میں آپکا اور آپ بہت اچھے استاد ہو۔بہت عمدہ طریقے سے سیکھا رہے ہو ۔۔ لگے رہو
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (25-05-09)
پرانا 25-05-09, 08:49 AM   #78
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

علی بھائی بہت ہی عمدہ کلاس اور ہاں میڈیا پلیر ایسا بنانا جس میں ہر ویڈیو اور آڈیو سپورٹ ہو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
.net, aruz, color, com, download, express, free, hosting, note pad, private, فورم, کمپیوٹر, پی ایچ پی, پاکستان, ویب, لوگ, معلوم, vb6, آج, آڈیو, بھائی, تعلیم, تصویر, علی, صاف, صبح, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا!! وعدے قرآن حدیث تو نہیں گلاب خان عمومی بحث 10 08-03-11 01:08 PM
کہو۔۔۔۔پکا وعدہ champion_pakistani نئے تخلیق کار 6 18-05-08 02:03 AM
وعدہ میاں شاہد اختر شیرانی 0 08-04-08 09:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger