واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > .Net اور VB پروگرامنگ



.Net اور VB پروگرامنگ .Net اور VB پروگرامنگ


وی بی میں میڈیا پلیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-05-09, 11:47 PM   #1
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default وی بی میں میڈیا پلیر

وی بی میں میڈیا پلیر

اب ہم اپنا ایک وی بی میں‌بنا میڈیا پلیر بنائیں گے۔۔۔
جونیی آپ لوگ نوٹ پیڈ والے تھریڈ کو او کے کریں‌گے میں‌میڈیا پلیر شروع کر دوں گا۔۔۔
__________________
ARUZ
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-05-09), منتظمین (25-05-09), wajee (25-05-09), اویسی (17-04-10), رضی (25-05-09)
پرانا 25-05-09, 08:41 PM   #2
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم اپنا میڈیا پلیر ایک کنٹرول کو استعمال کر کے بنائیں‌گے اور ہم اس میڈیا پلیر کے ذریعے وہ تمام فائلز کو پلے کر سکیں‌گے جن کو ہم ونڈوز میڈیا پلیر کے ذریعے پلے کر سکتے ہیں۔
ایک بات یاد رکھیں‌کہ ہم ایک کنٹرول استعمال کر رہے ہیں نہ کہ اپنی کوڈنگ سے ایک سٹینڈ الون میڈیا پلیر بنا رہے ہیں۔
سو اس میڈیا پلیر میں ہم باونڈ ہوں گے ونڈوز میڈیا پلیر کے۔

لیکن ہم اس کنٹرول سے بھی ایک اچھا میڈیا پلیر بنا سکتے ہیں۔۔۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (26-05-09)
پرانا 25-05-09, 11:59 PM   #3
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وی بی کو اوپن کریں۔
اپنے فارم کا بیک گراونڈ کلر فارم کی بیک کلر والی پراپرٹی سے چینج کر کے بلیک کر دیں۔ یہ اس لیے تاکہ ہم وژلائزیشنز بھی دکھا سکیں۔
آپ اپنی پسند کا رنگ بھی رکھ سکتے ہیں۔ ہر رنگ پر وژلائزیشنز شو ہوں گی۔

اب اپنے فارم کا سائز اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کریں۔

اب CTRL + T دبائیں۔ کمپوننٹس کا ڈائلوگ باکس اوپن ہو گا۔ اس کے آخر میں‌چلے جائیں وہاں آُپ کو ایک کنٹرول ملے گا اس کا نام ہو گا۔ Windows Media Player اس کو اپنے پراجیکٹ میں‌ایڈ کر لیں۔ تصویر نمبر ایک۔

اب اس کنٹرول کو اپنے فارم پر ڈرا کریں۔ یا پھر اس کنٹرول پر ڈبل کلک کریں۔
آپ کے فارم پر میڈیا پلیر بن جائے گا۔ لیکن یہ فائلز کو اتنی آسانے سے پلے نہیں‌کرے گا اور فنکشنز پرفارم نہیں‌کرے گا۔ اس کے لیے ہمیں‌کوڈنگ کرنی پڑے گی جو ہم میڈیا پلیر کو ڈیزائن کر کے کریں گے۔

اب آپ اپنے میڈیا پلیر کو سلیکٹ کریں‌اور اس کا نام تبدیل کر کے کوئی سا بھی چھوٹا موٹا اپنی پسند کا نام رکھ لیں۔
اس کے بعد Custom پر کلک کریںِ کسٹم نام والی پراپرٹی کے اوپر موجود ہو گا۔
اس پر کلک کرنے سے ایک ڈائلوگ باکس کھلے گا۔

اس ڈائلوگ باکس میں‌ Select a mode کو None کر دیں اگر آپ Visualizations شو کرنا چاہتے ہیں اور Invisible کر دیں اگر نہیں۔
اگر آپ Full والی آپشن چوز کریں گے تو پھر اس کے ڈیفالٹ بٹنز وغیرہ نظر آئیں‌گے جو کہ ہم نہیں چاہتے بلکہ ہم اپنے بٹنز سے اس کو پلے، پاز وغیرہ کریں گے۔ tick stretch to fit option

اس کے بعد Advanced والی ٹیب میں‌جائیں اور وہاں پر Enable the controls اورEnable Context Menu اور Invoke URL's کا ٹک ہٹا دیں۔ اس سے یہ ہو گا کہ ایک تو کنٹرولز کام نہیں کریں‌گے، دوسرا رائٹ کلک کرنے سے مینیو نہیں شو ہو گا اور تیسرا اگر کسی ویڈیو وغیرہ میں‌کوئی ہایپر لنک ہوا تو براوزر نہیں‌اوپن ہو گا۔

سیٹنگز تبدیل کرنے کے بعد او کے کر دیں۔

اب ہم نے ایک فائل کو اوپن کرنا ہے اور اس کو پلے کرنا ہے۔

کسی بھی فائل کو اس میڈیا پلیر میں‌اوپن کرنے کے لیے ہمیں میڈیا پلیر کی پراپرٹی URL میں اس فائل کا پاتھ رکھوانا پڑتا یے۔

کیسے وہ ہم اب دیکھیں گے۔
Attached Thumbnails
untitled.jpg   untitled1.jpg   untitled2.jpg  

Last edited by aruz; 26-05-09 at 12:11 AM.
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
wajee (27-05-09), اویسی (17-04-10), رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 12:08 AM   #4
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile

اب آُ اپنے فارم میں ایک بٹن ایڈ کریں اور اس کی کیپشن اوپن رکھیں۔
اب یا تو آُپ اپنے نوٹ پیڈ والے ڈائلوگ باکس کو استعمال کر لیں یا پھر ونڈوز والا استعمال کر لیتے ہیں۔
لیکن ہم ونڈوز والا ہی استعمال کریں گے۔
اس کے لیے CTRL + T دبائی کمپوننٹ ڈائلوگ باکس اوپن ہو گا۔ Microsoft Common Dialog Control 6.0 کو ایڈ کریں اور پھر اس کنٹرول کو اپنے فارم پر ڈرا کر دیں۔

اب اپنے اوپن والے بٹن پر ڈبل کلک کریں اور یہ کوڈ لکھیں۔

CommonDialog1.ShowOpen
WMP.URL = CommonDialog1.FileName

اب اپنے پروگرام کو رن کریں‌اور کسی ایم پی تھری یا کوئی بھی ایسی فائل کو اوپن کریں جو ونڈوز میڈیا پلیر پر چلتی ہو۔

آپ کی فائل کو پلے ہونا چاہیے اور Visualizations بھی شو ہونے چاہیں۔
Attached Files
File Type: zip Media Player.zip (1.7 KB, 28 views)
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
wajee (27-05-09), اویسی (17-04-10), رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 02:06 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمدہ اچھا تھوڑی سی معلومات میں اضافہ کریں کہ اس میڈیا پلئیر میں ہم کون کون سے فارمیٹ والی فائل چلا سکیں گے،
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-05-09, 02:07 AM   #6
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس میڈیا پلیر میں‌ہم ہر وہ فائل چلا سکتے ہیں جو ہم ونڈوز میڈیا پلیر میں‌چلا سکتے ہیں۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 02:42 AM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بہت اچھے استاد ہیں آپ ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
aruz (26-05-09)
پرانا 27-05-09, 10:00 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا بنا سکتے ہیں جو ہر آڈیو اور وڈیو سپورٹ کرے سب فائل پلے کریں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-05-09, 01:46 PM   #9
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بناسکتے ہیں لیکن اس کے لیے ہمیں ایسی کوڈنگ کرنی پڑے گی جو ابھی آپ لوگوں کو نہیں آتی۔ اور اس طرح کا میڈیاپلیر کوئی چھوٹی موٹی کوڈنگ سے بنتا بھی نہیں‌ہے بلکی اس کے لیے کئی ہزار لائینز لکھنی پڑیں گی۔
ابھی تو ہم ایک ونڈوز ڈٰیپنڈنٹ مٰیڈیا پلیر بنائیں گے جس میں سب چیزیں ہوں گی اس کے بعد جب ہم اے پی آئیز پڑیں گے تو آپ خود بخود ہی میڈیا پلیر بنانے کے قابل ہو جائیں‌گے۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (28-05-09)
پرانا 21-07-09, 01:42 PM   #10
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیر ہونےکے لیے معافی پہلے میرے پیپرز اور پھر ان کے بعد میرے بھائی کا آپریشن آ گیا جس کی وجہ سے میں‌ایکٹو نہیں رہ سکا۔ خیر اب سب کام دوبارہ شروع کرتے ہیں۔ اب ہم اپنے میڈیا پلیر میں‌والیم، سلایڈر اور دوسری چیزیں لگایں گے۔

آپ کو اس کے لیے ایک کنٹرول سیٹ بھی ایڈ کرنا ہو گا جس کا نام Microsoft Common Cotrols 6.0.
Attached Thumbnails
untitled.jpg   untitled1-2-.jpg  
Attached Files
File Type: zip Media Player.zip (2.6 KB, 20 views)
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (27-09-09)
جواب

Tags
common, فارم, پسند, ونڈوز, لوگ, نظر, آپریشن, آڈیو, استاد, بھائی, تصویر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میچ فکسنگ پر برطانوی میڈیا کی فوٹیج مشکوک جاویداسد خبریں 2 01-09-10 10:54 PM
ایف آئی اے کے سابق ایڈیشنل ڈی جی ریاض شیخ کی اہلیہ کی ڈگری بھی جعلی نکلی گلاب خان خبریں 1 01-09-10 03:37 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف راولپنڈی اسلام آبادمیں صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:25 AM
جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے عبدالقدوس خبریں 0 19-11-07 05:34 PM
برطانوی میڈیاکو بینظیر سے جنرل پرویز کا مقابلہ کرنے کی توقع عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 09:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger