واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > .Net اور VB پروگرامنگ



.Net اور VB پروگرامنگ .Net اور VB پروگرامنگ


How To Code? : VB6

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-05-09, 06:32 PM   #1
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default How To Code? : VB6

How To Code? : VB6

اب میں‌آپ کو بتاوں گا کی وی بی میں‌کوڈ کیسے کرتے ہیں۔
وی بی میں‌کوڈ کرنے کے لیے ہم پہلے کسی بھی کنٹرول پر ڈبل کلک کرتے ہیں تو کوڈ ونڈو اوپن ہو جاتی ہے۔
فرض کریں‌ہم کسی بٹن کے پیچھے کوڈ لکھنا چاہتے ہیں تو ہم اس بٹن پر ڈبل کلک کریں گے۔

جب ہم کسی کنٹرول پر کلک کریں گے تو اس کا ڈیفالٹ ایونٹ سلیکٹ ہو گا۔
جیسے ہم اگر بٹن پر کلک کریں گے تو اس کا ڈیفالٹ ایونٹ کلک ہو گا۔ ہم اس میں‌جو بھی کوڈنگ کریں گے وہ بٹن پر کلک کرنے سے چل پڑے گی۔

پہلی تصویر میں ہم ایک سٹ دیکھ سکتے ہیں اس لسٹ میں‌کسی بھی کنٹرول کے تمام ایونٹز کی لسٹ ہوتی ہے۔

دوسری تصویر میں‌ہم نے ایک بٹن کے کلک ایونٹ پر کوڈ لکھا ہے۔ اب جب ہم بٹن پر کلک کریں گے تو یہ کوڈ رن ہو گا۔

تصویر نمبر تین میں لال ڈبی ایک ایونٹ کی باونڈری کو شو کر رہا ہے۔
جامنی رنگ کا ڈبی ایونٹ کی شروعات کو شو کر رہا ہے۔
براون رنگ کا ڈبہ ایونٹ کے خاتمے کو شو کر رہا ہے۔
پنک رنگ کے ڈبے سے ہم کنٹرول کے نام کا پتہ لگا سکتے ہیں۔
کالے رنگ کے ڈبے سے ہم اس ایونٹ کا پتہ لگا سکتے ہیں جس پر یہ کوڈ چلے گا۔
نیلے رنگ کا ڈبہ ایک کوڈ لائن ہے۔ یہ کوڈ ایک میسج پرنٹ کرائے گا جس پر لکھا ہوا ہو گا My Name is Ali
سبز رنگ کا ڈبی کومنٹ کو شو کر رہا ہے۔ جب ہم کسی لائن سے پہلے ' لگا دیں تو وہ لائن کومنٹ میں‌بدل جاتی ہے۔ جو بھی لائن کومنٹ ہوتی ہے وہ چلتی نہیں‌ہے بلکی اگنور کر دی جاتی ہے۔
Attached Thumbnails
untitled.jpg   untitled1.jpg   untitled2.jpg  
__________________
ARUZ
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (18-05-09), wajee (18-05-09)
پرانا 18-05-09, 08:27 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی زبردست جناب بہت خوب جاری رکھیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-05-09, 11:29 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی بڑیا
بھائی چھا گئے ہو آپ تو
مجھے تو لگ رہا ہے کہ ایک دن میں بھی ایسے ہی لوگوں کو سیکھاونگا
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
vb6, تصویر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Source Code wajee ویب سائٹس کا جائزہ 0 25-02-11 10:45 PM
Philips Unlocking Code yashaka موبائل ریپیرنگ 2 15-01-11 05:46 PM
Code Complete 2 طاھر پروگرامنگ 2 11-06-09 08:35 PM
Your First PHP code مبشر php پروگرامنگ 4 25-07-08 12:26 PM
NEC Unlocking Code yashaka موبائل ریپیرنگ 0 24-07-08 09:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger