واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > .Net اور VB پروگرامنگ



.Net اور VB پروگرامنگ .Net اور VB پروگرامنگ


VB6 سیکھیے

Like Tree2Likes

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-05-09, 07:29 PM   #1
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default VB6 سیکھیے

VB6 سیکھیے

پہلے میں آپ کو بتاوں گا کہ اس لینگویج کو سیکھنے کا آپ کو کیا فائدہ ہو گا۔
Rapid Application Tool مطلب کہ اس کو استعمال کرتے ہوئے آپ کم وقت میں ایک اچھی ایپلیکیشن بنا سکتے ہیں۔
اس کو استعمال کر کے آپ اچھے ڈیٹا بیس سسٹمز بنا سکتے ہیں جو آپ لوکل کمپنیز کو سیل کر کے پیسے کما سکتے ہیں۔
اس ٹول سے آپ ہر طرح کا کام کر سکتے ہیں۔ آپ اس لینگویج کو سیکھ جانے کے بعد پی سی کے لئے ایسا سیکیورٹی سافٹ وئر بھی بنا سکتے ہیں کہ آپ کی مرضی کے بغیر کوئی بندہ آپ کے کمپیوٹر میں ماوس تک نہ ہلا سکے۔
خیر یہ ونڈوز کے لئے ایک پاور فل ٹول ہے۔

میرا اصل مقصد یہ ہے تا کہ آپ کچھ سیکھ کر کچھ کر سکیں خود کو اپنے پاوں پر کھڑا کر سکیں۔
اس لینگویج کو سیکھنے کا مطلب ہے کی آپ کو VB.NET بھی آتی ہے کیونکہ دونوں لینگویجز ایک جیسی ہی ہیں۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (01-05-12), Dj UnKnOwN (04-01-11), فیصل ناصر (15-05-09), پاکستانی (15-05-09), یاسر عمران مرزا (06-02-11), محمدخلیل (16-05-09), wajee (16-05-09), رانا امر (04-01-11), رضی (04-01-11)
پرانا 15-05-09, 07:55 PM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بالکل اچھا اسٹودنٹ ثابت ہونگا
VB6 کہاں سے ڈاؤنلوڈ کروں ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (04-01-11)
پرانا 15-05-09, 07:57 PM   #3
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی بے فکر رہو میں‌اپ لوڈ کر رہا ہوں تاکہ آپ لوگوں کو ڈھوندنے میں مشکل نہ پیش آئے ہاں اگر آپ سی ڈی خریدنا چاہو تو Visual Studio 2000 یا Visual Basic 6 کی کوئی بھی سی ڈی خرید لو۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-05-09), رانا امر (04-01-11)
پرانا 15-05-09, 08:04 PM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جناب
اپنی عمر بھی بتادیں تو مخاطب کرنے میں آسانی ہوگی
میری اپنے دوست سے سب پہلی لڑائی اسی بات پر ہوئی تھی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمد عویدص (30-04-12), رانا امر (04-01-11)
پرانا 15-05-09, 08:05 PM   #5
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار میری عمر 20 سال ہے اور یہی اصل بھی ہے۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (04-01-11)
پرانا 15-05-09, 08:06 PM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ
لیکن استاد قابل احترام ہوتا ہے میں آپ کو "سر" کہونگا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (04-01-11)
پرانا 15-05-09, 08:07 PM   #7
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور آپ کی عمر کتنی ہے۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (04-01-11)
پرانا 15-05-09, 08:09 PM   #8
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

3 بچے ہیں جناب
میری بیٹی دس سال کی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مسٹر شیف (31-01-11), رانا امر (04-01-11)
پرانا 15-05-09, 08:18 PM   #9
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاللہ۔۔
اگر آپ مجھے کچھ اور بھی مطلب کسی بھی اچھے الفاظ میں پکاریں گے تو بھی ٹھیک ہی ہو گا۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-05-09), رانا امر (04-01-11)
پرانا 16-05-09, 08:15 AM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جلدی اپ لوڈ کرو مجھے تو اگ لگی ہوئی ہے انتظار کی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (04-01-11)
پرانا 16-05-09, 09:50 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جلدی کب سے کلاس شروع ہو رہی ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-01-11, 07:01 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 3
کمائي: 152
شکریہ: 23
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جناب..........
Dj UnKnOwN آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-11, 09:20 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
3 بچے ہیں جناب
میری بیٹی دس سال کی ہے
عورتوں کوعمر کے بارے میں جھوٹ بولتے ہوئے اور مردوں کا بال خضاب کرتے ہوئے عمر چھپانے کا گر مشاہدے میں آیا تھا لیکن فیصل ناصر بھائی نے ایک انوکھی طرح ڈالی ہے۔ بچوں کی تعداد اور سن وسال پیش کرکے عمر چھپار ہے ہیں۔

ذہانت کی داد دیتا ہوں ۔ماشاء اللہ

Last edited by عبیداللہ عبید; 05-01-11 at 03:54 PM. وجہ: فیصل کی جگہ غلطی سے فصیل لکھا گیا تھا
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
skjatala (01-05-12), فیصل ناصر (30-04-12)
پرانا 31-01-11, 11:02 AM   #14
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھایا ایک شاگرد اور حاضر ہے پلیز شروع کریں۔ شکریہ
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-11, 01:04 PM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

aruz آج کل کچھ مصروف ہیں۔ انشاء اللہ جیسے ہی اُنہیں‌فُرصت ملے گی اُن سے کلاسسز لینے کی درخواست کی جائے گی!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصل, ہے۔, کمپیوٹر, کرتے, ونڈوز, ناصر, مردوں, vb6, آیا, اللہ, انوکھی, استاد, بھائی, بیٹی, بچوں, بچے, بال, جھوٹ, دیتا, دوست, سافٹ, سال, شکریہ, شاگرد, شروع

« Animation | - »

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیل پیک اور ہوا بند نورالدین گھریلو ٹوٹکے 0 29-09-10 02:09 PM
فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے جاویداسد خبریں 38 30-08-10 12:13 AM
عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے فرحان دانش خبریں 5 24-08-10 11:39 PM
ڈاکٹر عافیہ کو رہا کیا جائے۔ الطاف حسین کی اوباما سے اپیل ھارون اعظم خبریں 0 05-02-10 10:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger