واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > .Net اور VB پروگرامنگ



.Net اور VB پروگرامنگ .Net اور VB پروگرامنگ


رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: How am i teaching you?
Poor 1 12.50%
Satisfactory 0 0%
Good 2 25.00%
Excellent 5 62.50%
ووٹ دینے والے: 8. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

VB6 شروعات - note pad

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 15-05-09, 08:34 PM   #1
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default VB6 شروعات - note pad

VB6 شروعات - note pad

مندرجہ ذیل کچھ تصاویر ہیں اور ان میں‌بتایا گیا ہے کہ آپ کو شروع کہاں سے کرنا ہے۔
Download vb6 from here :
RapidShare: Easy Filehosting
RapidShare: Easy Filehosting
RapidShare: Easy Filehosting
بہتر یہ ہے کہ آپ لوگ یا تو کل کا انتظار کریں کیونکہ میرے پاس 279MB پر ہے جو اپ لوڈ ہونے میں‌کافی دیر لگا رہی ہے اور لائٹ بھی جانے والی ہے یا پھر بازار سے سی ڈی خرید لیں یاد رکھیں visual studion 2000 یا visual basic 6 کی سی ڈی لیں کوئی اور ورژن مت خریدیں۔
Attached Thumbnails
vb0.jpg   vb1.jpg   vb2.jpg   vb3.jpg  

Last edited by aruz; 15-05-09 at 09:39 PM.
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (16-05-09), wajee (16-05-09), ابن جلال (17-05-09)
پرانا 15-05-09, 08:45 PM   #2
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب اگلا تھریڈ تب شروع کروں گا جب آپ لوگوں میں سے کوئی اس تھریڈ کا جواب دے گا تاکہ مجھے پتہ لگ سکے کہ اس کو آپ نے دیکھا ہے اور آپ نے وی بی انسٹال کر لی ہے۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-05-09, 01:02 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر آپ پوسٹ کرتے رہیں جیسے ہی وقت ملا کرے گا ہم اس سے مستفید ھوا کریں گے پہلی کلاس اچھی ہے
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-05-09, 08:06 AM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ
شاید یہ پاکستان کا پہلا فورم ہوگا جہاں وی بی سیکھائی جائے گی
بہت اچھا لگے گا ۔
میں بھی سیکھنے کے لیے تیار ہوں۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (16-05-09)
پرانا 16-05-09, 09:55 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمدہ کلاس

یہ جو آپ نے لنک دیا ہے یہ اسکے پارٹ ہیں یا یہ ایک ہی فائل ہے فائل کا سائز ایک ہی ہے تینوں میں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 16-05-09, 03:08 PM   #6
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
بہت ہی عمدہ کلاس

یہ جو آپ نے لنک دیا ہے یہ اسکے پارٹ ہیں یا یہ ایک ہی فائل ہے فائل کا سائز ایک ہی ہے تینوں میں
یہ پورٹیبل وی بی ہے اور تینوں ایک ہی لنک ہیں۔۔۔
میں آج پوری وی بی اپلوڈ کر کے شئیر کر دوں گا۔۔۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (16-05-09)
پرانا 16-05-09, 03:28 PM   #7
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں اوپر دیے گئے امیجز کی تفصیل لکھنا ہی بھول گیا تھا رات کو، وہ اب لکھ رہا ہوں۔
تصویر نمبر ایک:

Standard Exe یہ عام ایگزیکیوٹیبل فائلز بنانے کے لئے ہے۔ ایگزیکیوٹیبل فائل وہ فائل ہوتی ہے جس کو ڈبل کلک کرنے سے کوئی پراگرام چلتا ہے۔ ہم یہں سے شروع کریں گے۔
Activex Exe یہ ایک خاص قسم کی ایگزی ہے، اس کو ہم سروسز بنانے یا ملٹی تھریڈنگ کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ یہ بیک گراونڈ پر چلتی ہے اور نظر نہیں‌آتی۔
Activex Dll یہ ڈی ایل ایل فائلز ہوتی ہیں‌اور ان کا مقصد لائبریریز بنانا ہوتا ہے تاکہ ہم اپنے پروگرام کا وزن کم کر سکیں‌اور ان لایبریریز کو مستقبل میں استعمال کر سکیں۔ ان لائیبریریز کا ایک مقصد یہ بھی ہوتا ہے کہ دوسرے پروگرام کے ذریعے ہمارے پروگرام کو کنٹرول کیا جا سکے۔ ان پر سیکیورٹی بھی لگائی جا سکتی ہے۔
Activex Control یہ او سی ایکس فائلز بنانے کے کام آتا ہے۔ او سی ایکس فائلز ونڈو کے کنٹرولز ہوتے ہیں جیسے بٹنز وغیرہ۔ اگر ہم کوئی اپناکنٹرول بنانا چاہیں‌جیسے اگر ہمیں پرانے بٹن کا ڈیزائن پسند نہیں ہے تو ہم اپنی پسند کا بٹن بنا سکیں گے۔
آگلی آپشنز ہم نہیں‌پڑھیں گے کیونکہ یہ آپشنز اوپر دی گئی چیزوں کو ہی استعمال کرتی ہے اور ہمیں ایک بنی بنائی ایپلیکیشن کا انٹرفیس بنا کر دیتی ہے۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (16-05-09), رضی (16-05-09)
پرانا 16-05-09, 03:33 PM   #8
Banned
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,179
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے تو کمال ہی کر دیا بہت شکریہ جناب کا
نوائے ادب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-05-09, 03:47 PM   #9
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تصویر نمبر دو:

Form فارم وہ جگہ ہے جہاں ہم اپنے کنٹرولز ایڈ کریں گے۔ پراگرام چلانے پر سب سے پہلے یہ ہی ڈسپلے ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر ہم پینٹ اوپن کرتے ہیں تو جو چیز سب سے پہلے ہمیں نظر آتی ہے اس کو فارم کہتے ہیں۔ ہم ایک اپلیکیشن میں جتنے چاہیں فارم ایڈ کر سکتے ہیں۔ فارم دو طرح کے ہوتے ہیں۔ MID Form and Form
آپ لوگوں نے آفس تو استعمال کیا ہو گا۔ آفس میں ہم جتنی چاہیں فائلز اوپن کر سکتے ہیں۔ اب وہ میں‌فارم جس میں‌ساری فائلز اوپن ہو رہی ہوتی ہیں‌ایم آئی ڈی فارم کہلاتا ہے اور وہ چیز جس میں ایک فائل اوپن ہوتی ہے فارم کہلاتا ہے۔ ایک لحاظ سے ایم آئی ڈی فارم کو ہم فارم ہولڈر بھی کہ سکتے ہیں۔

Tool Box یہاں پر ہمارے ٹولز یا کنٹرولز پائے جاتے ہیں۔ ونڈوز میں بے شمار کنٹرولز ہیں اور ہم ان سب کو استعمال کر سکتے ہیں۔

Property Box یہاں پر ہم سلیکٹد کنٹرول کی پراپرٹیز تبدیل کر سکتے ہیں۔ کنٹرولز کی کچھ پراپرٹیز ایسی بھی ہوتی ہیں جو یہاں نہیں ہوتی ان کو ہم فنکشنز کہتے ہیں۔ ان فنکشنز کو ہم صرف کوڈ پارٹ میں ہی استعمال کر سکتے ہیں۔ یاد رہے فارم بھی ایک کنٹرول ہی ہے۔

Project Explorer یہاں پر ہم اگر کوئی نیا فارم ایڈ کریں گے تو اس کو یہاں سے سیلیکٹ کر سکیں گے۔

Form Layout یہاں سے ہم فارم کی سکرین پر پوزیشن سیٹ کر سکتے ہیں۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (17-05-09), محمدخلیل (16-05-09), رضی (16-05-09)
پرانا 16-05-09, 03:48 PM   #10
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تصویر نمبر تین:

Design View اس پر کلک کرنےسے ہم موجودہ حالت میں‌آجائیں‌گے۔
Code View اس پر کلک کرنے سے ہم تصویر نمبر چار کی حالت میں آجائیں گے۔۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (16-05-09), رضی (16-05-09)
پرانا 16-05-09, 03:54 PM   #11
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تصویر نمبر چار:

Objects آبجیکٹز ہا کنٹرولز جب ہم کوڈ لکھ رہیں ہوں‌تو ہم یہاں سے اپنے ان کنٹرولز کو دیکھ سکتے ہیں جو ہم نے اپنے موجودہ فارم میں ایڈ کیے ہیں۔
Procedures یہاں پر ان سب ایونٹ فنکشنز کی لسٹ ہوتی ہے جو ایک کنٹرول سپورٹ کرتا ہے۔
جب ہم ماوس کو کلک کرتے ہیں تو سکرین پر کچھ چیزیں پرفارم ہوتی ہیں مثلا آئی کون کا سلیکٹ ہونا۔۔ جس چیز کے کرنے پر آئی کون سیلیکٹ ہوا ہے اس چیز کو ایونٹ کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر ایک بٹن کے لئی ماوس کے ایونٹس یہ ہوں گے۔ Click, Double Click, Mouse Up, Mouse Move, Mouse Down وغیرہ۔۔۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (17-05-09), محمدخلیل (16-05-09), رضی (16-05-09)
پرانا 16-05-09, 03:55 PM   #12
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر کسی کو کوئی سوال پوچھنا ہے تو ضرور پو چھئے۔۔

Last edited by aruz; 16-05-09 at 03:58 PM.
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (16-05-09)
پرانا 16-05-09, 04:26 PM   #13
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,294
کمائي: 62,664
شکریہ: 10,323
3,108 مراسلہ میں 7,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہایت عمدہ کلاس
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-05-09, 05:05 PM   #14
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ سر
ابھی آفس میں ہوں گھر جاکر دیکھتا ہوں
اور جو مشکل ہو پوچھتا ہوں
اقتباس:
بہتر یہ ہے کہ آپ لوگ یا تو کل کا انتظار کریں کیونکہ میرے پاس 279MB پر ہے جو اپ لوڈ ہونے میں‌کافی دیر لگا رہی ہے اور لائٹ بھی جانے والی ہے یا پھر بازار سے سی ڈی خرید لیں یاد رکھیں visual studion 2000 یا visual basic 6 کی سی ڈی لیں کوئی اور ورژن مت خریدیں۔
اگر آپ اپ لوڈ کے لئے یہ سائٹ استعمال کریں تو اس میں یہ آسانی ہے کے ریپڈ شئر کی طرح وقت اور آئی پی کا پرابلم نہیں ہوتا اور ڈاؤنلوڈ بھی آسانی سے ہوتی ہے مطلب کسی بھی ڈاؤنلوڈ مینجر سے اور جیٹ بھی آٹھ استعمال ہوسکتے ہیں


Free File Hosting Made Simple - MediaFire
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (16-05-09)
پرانا 16-05-09, 05:07 PM   #15
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
شکریہ سر
ابھی آفس میں ہوں گھر جاکر دیکھتا ہوں
اور جو مشکل ہو پوچھتا ہوں


اگر آپ اپ لوڈ کے لئے یہ سائٹ استعمال کریں تو اس میں یہ آسانی ہے کے ریپڈ شئر کی طرح وقت اور آئی پی کا پرابلم نہیں ہوتا اور ڈاؤنلوڈ بھی آسانی سے ہوتی ہے مطلب کسی بھی ڈاؤنلوڈ مینجر سے اور جیٹ بھی آٹھ استعمال ہوسکتے ہیں


Free File Hosting Made Simple - MediaFire
بھائی صاحب میں بھی یہی سائٹ استعمال کر رہا ہوں۔۔۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (17-05-09)
جواب

Tags
.net, aruz, color, com, download, express, free, hosting, note pad, private, فورم, کمپیوٹر, پی ایچ پی, پاکستان, ویب, لوگ, معلوم, vb6, آج, آڈیو, بھائی, تعلیم, تصویر, علی, صاف, صبح, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا!! وعدے قرآن حدیث تو نہیں گلاب خان عمومی بحث 10 08-03-11 01:08 PM
کہو۔۔۔۔پکا وعدہ champion_pakistani نئے تخلیق کار 6 18-05-08 02:03 AM
وعدہ میاں شاہد اختر شیرانی 0 08-04-08 09:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger