واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > .Net اور VB پروگرامنگ



.Net اور VB پروگرامنگ .Net اور VB پروگرامنگ


Visula basic problem

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-05-09, 09:21 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation Visula basic problem

Visula basic problem

عروز بھائی میں نے ایک ویڈیو سے دیکھ کر یہ بنایا ہے لیکن اس میں کچھ ایرر آ رہیں ہیں میں نے سوچا چلو آپ کو دیکھا دو آپ اس میں بتائے کیا
ایرر ہے میں نے جیسا ویڈیو میں دیکھایا ویسا ہی کرا ہے لیکن پھر بھی کچھ ایرر ہے

یہ وی بی 6.0میں بنا ہوا ہے
Attached Files
File Type: rar Text To Speech.rar (1.2 KB, 18 views)
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 21-05-09, 09:24 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایرر آ رہا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
2.jpg  
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-09, 09:28 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

and when i save this project these error has come
جب میں سیف کرا رہا ہوں تو یہ ایرر آ رہا ہے souce safe
Attached Thumbnails
2.jpg  
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 21-05-09, 09:29 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے اسکے بارے میں ذرا تفصیل سے بتائیں

اُمید کرتا ہو آپ پریشان نہیں ہونگے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 21-05-09, 09:41 AM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,294
کمائي: 62,664
شکریہ: 10,323
3,108 مراسلہ میں 7,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

waqas ali عروز نہیں ان کا نام علی رضوان ہے ۔
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
wajee (21-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 21-05-09, 09:55 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارےارے ارے ارے پاکستانی بھائی مجھے معلوم نہیں تھا بہت بہت شکریہ بتانے کا غصہ مت ہو آئندہ آپ سے سب کے نام پوچھ کر ہی لکھوں گا بس اب خوش نا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 21-05-09, 10:00 AM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,294
کمائي: 62,664
شکریہ: 10,323
3,108 مراسلہ میں 7,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
ارےارے ارے ارے پاکستانی بھائی مجھے معلوم نہیں تھا بہت بہت شکریہ بتانے کا غصہ مت ہو آئندہ آپ سے سب کے نام پوچھ کر ہی لکھوں گا بس اب خوش نا
جی بہت شکریہ وقاص بھائی
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 21-05-09, 07:36 PM   #8
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کو کینسل کر دیا کرو۔۔۔۔
یہ ایرر نہیں‌ہے۔
اور Source Safe کو ان انسٹال کر دو۔۔۔۔
وی بی کو انانسٹال نہ کرنا۔۔۔۔۔
__________________
ARUZ
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 02:08 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور جو پہلی اسکرین والا وہ تو ایرر ہے نا اسکا کیا کرو اسکے بارے میں بھی تو بتا دو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 03:15 PM   #10
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں پہلی والی سکرین ایک ایرر ہے اور یہ اس وقت تک نہیں ختم ہو گا جب تک کہ ٹیکسٹ ٹو سپیچ کی ڈی ایل ایل فائلز انٹرنیٹ سے ڈاونلوڈ‌نہیں کر لیتے۔
آپ مائیکروسافٹ کی ویب سائٹ پر جا کر سرچ کریں Text To Speech اور پھر اس کی ڈی ایل ایل ڈاونلوڈ کر کے ان کو انسٹال کر لیں‌اور پھر آپ کا یہ کوڈ آرام سے چل جائے گا۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
wajee (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 03:58 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

علی بھائی اگر ہم یہ فائل خود بنانا چاہے تو کیا بنا سکتے ہیں اور اسکو انسٹال کرنے کے بعد یہ خودبخود چل جائے گا اور آپ مجھے اسکی یہ فائل دے سکتے ہیں پریشان تو نہیں ہو رہے ہو نا میرے بھائی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 07:51 PM   #12
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹئکسٹ ٹو سپیچ کو بنانا آسان کام نہیں ہے یہ تو آپ کو ڈاونلوڈ ہی کرنا پڑے گی۔۔
اور جب آپ ڈاونلوڈ‌کر کے انسٹال کر لو گے تو پھر وی بی چلانا اور ٹیکسٹ ٹو سپیچ کا کمپونینٹ ایڈ کرنا اور پھر اس کا ایک فنکشن ہو گا Speak اس کو کال کرنا۔
اس فائل میں‌آپ کو اور بھی بہت کچھ ملے گا جیسے آواز کو چینج کر سکتے ہو، آواز کی سپیڈ ، پچ وغیرہ۔۔۔۔
اس کے علاوہ سپیچ ٹو ٹیکسٹ کی بھی فیسیلیٹی ملے گی۔۔۔ مطلب کے مائک سے جو بولو گے وہ ٹیکسٹ باکس میں‌لکھا جائے گا۔۔

http://activex.microsoft.com/activex...nt2/actcnc.exe
یہ ایک ایکٹو ایکس فائل ہے ایجنٹز کے لیے اس میں آپ انیمیٹڈ کریکٹرز کے ذریعے یوزر سے بات چیت کر سکتے ہیں۔۔۔

اور ٹیکسٹ ٹو سپیچ کے لیے جو فائل درکار ہے وہ آپ یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔
Download details: Speech Software Development Kit 5.1
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
wajee (22-05-09), اویسی (17-04-10), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 08:23 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ میں یہ کرتا ہو اگر کوئی مسئلہ ہوا تو آپ سے ضرور شیر کرو گا واپس شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, come, downloads, software, پاکستانی, ویب, معلوم, انٹرنیٹ, اسکرین, بھائی, خوش, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Visual basic اسد لطیف کتاب گھر 17 14-09-10 01:11 PM
Visual Basic Help wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 12 01-02-10 09:46 AM
Visual Basic Help wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 2 21-06-09 09:55 PM
visual basic 2008 wajee سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 25-03-09 12:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger