| php پروگرامنگ php پروگرامنگ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() یہ کتاب ٹیوٹوریلز کا ایک مجموعہ ہے جسے ایک پی ڈی ایف کتابچے کی صورت میں اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ ٹیوٹوریلز کا یہ مجموعہ شکیل محمد خان صاحب کا تحریر کردہ ہے ۔ شکیل محمد گزشتہ چار سال سے ویب ڈویلپمینٹ کے شعبے سے وابستہ ہیں، اگرچہ وہ پروفیشنل رائٹر نہیں ہیں پھر بھی انہوں نے اپنی بہترین کوششیں اس ٹیوٹوریل کو لکھنے میںصرف کی ہیں۔ یہ کورس ان لوگوں کے لیے ہے جو بنیادی ویب ڈویلپمینٹ یعنی ایچ ٹی ایم ایل اور جاوا سکرپٹ سے واقف ہیں۔ پی ایچ پی جو دراصل پرسنل ہوم پیج کا مخفف ہے ایک اوپن سورس، تیز رفتار، مفت دستیاب اور طاقتور ویب ڈویلپمینٹ کمپیوٹر لینگویج ہے۔ اس کی ان خوبیوں نے موجودہ دور کے ڈویلپرز کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ اسے سیکھیں اور اس کا استعمال کریں۔ دور حاضر کے مشہورو معروف کانٹینٹ مینجمینٹ سسٹم جوملہ، بلاگنگ سی ایم ایس ورڈ پریس، فورم سی ایم ایس وی بلیٹن اور آن لائن سٹور سی ایم ایس او ایس کامرس پی ایچ پی میں ہی تیار کیے گئے ہیں۔ دوسری طرف مائی سیکول ڈیٹا بیس جو کہ ان کانٹینٹ مینجمینٹ سسٹم کی جان ہے، پی ایچ پی کے قدم بہ قدم ان کے چلنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ میں شکیل محمد خان کا شکر گزار ہوںکہ انہوں نے اپنا تکنیکی علم آئی ٹی کے نئے طالبعلموں کے لیے اس کتاب کی صورت میںپیش کیا، امید ہے وہ مستقبل میںمزید اچھے ٹیوٹوریل لکھتے رہیں گے۔ ڈھائی سو صفحات پر مبنی اس کتاب کا ڈاؤن لوڈ سائز 15 میگا بائیٹ کے قریب ہے۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں۔ پی ایچ پی اور مائی سیکول پر اردو میں ایک کتاب | Yasir Imran Mirza
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے یاسر عمران مرزا کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 19-05-11 | نورالدین | امید ہے وہ مستقبل میںمزید اچھے ٹیوٹوریل لکھتے رہیں گے ![]() |
27 |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت اچھی شئیرنگ ہے بھائی۔ کعنان بھائی نے کچھ عرصہ پہلے یہ بک شئیر کی تھی۔
والسلام |
|
|
|
| پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (21-05-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھی ہے پر مجھے سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (21-05-11) |
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 20
کمائي: 552
شکریہ: 2
16 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب اچھی کتاب پی ایچ پی کی۔ شکریہ
|
|
|
|
| saadhome کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (21-05-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, php, فورم, ہے۔, ہے،, کورس, کوششیں, کمپیوٹر, کریں۔, پی ایچ پی, ویب, ورڈ, قدم, لنک, مفت, موجودہ, اردو, استعمال, بہترین, تحریر, خان, سال, طاقتور, علم, صفحات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پنجاب: پیپلز پارٹی کے 13 پارلیمانی سیکرٹری فارغ، پی پی وزراء کو کابینہ سے نکالنے کی سمری گورنر کو بھ | گلاب خان | خبریں | 0 | 27-02-11 04:41 AM |
| پی ایچ پی سیکھیئے 10 منٹ میں | شازل | php پروگرامنگ | 24 | 19-12-10 09:42 PM |
| سینیٹ کے ضمنی انتخابات:پی پی نے 20 اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 07:52 AM |
| پی پی اور ن لیگ کے اعلان کا غیرمشروط خیرمقدم کرتے ہیں، الطاف حسین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-02-08 02:36 AM |