| php پروگرامنگ php پروگرامنگ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
سب ساتھی تو نہیں ہا ں کچھ ساتھی ضرور بے صبری سے انتظار کر رہے ہوں گے،تو یہ لیں آج کی کلاس شروع کرتے ہیں ،لیکن اس سے پہلے تھوڑی وضاحت کر دوں کہ میں کوشش یہ کر رہا ہوں کہ کم از کم تمام ضروری تفصلات ساتھ ساتھ بیان کر دوں ،کیونکہ ان کی وجہ سے آپ کو بعد میں پرشانی نہیں ہوگی،ورنہ شائد آپ اپنے کمپیوٹر پر تو آسانی سے کام کرلیں گے لیکن جب آپ کسی دوسرے کمپیوٹر پر بیٹھیں گے یا کسی اور کا کوڈ سٹڈی کریں گے تو آپ کو مشکل پیش آئے گی اس لیے Theory کو بھی تھوڑا سا برداشت کر لیں،اگر ابھی سمجھ نہیں آرہی ،کوئی بات نہیں جب آپ php کو سمجھنیں لگیں گے تو پھر سے اسے پڑھ لیجے گا اس وقت آپ کو اس کی سمجھ آجائے گی ، زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں انشاءاللہ آج کے بعد تھیوری کو کوشش کر کے کم سے کم رکھیں گے۔ پچھلی کلاس میں میں نے بتایا تھا کہ ڈیفالٹ ٹیگ کے علاوہ دوسرے ٹیگ بھی استمال ہوتے ہیں ان میں سے ایک کو asp سٹائل ٹیگ کہتے ہیں اور دوسرے کو Short ٹیگ کہتے ہیں ۔آج ہم ان کو enable اور disable کرنا سیکھتے ہیں۔اور ان کا استمال بھی کریں گے۔ wamps کو کلک کر کے localhost پر پہنچ جائیں ،phpinfo() کو کلک کریں، جو پیج کھلے گا اسے تھوڑا سا نیچے ڈریگ کریں، PHP Core کے حصے میں آپ asp_tags تلاش کریں الفابیٹیکلی ہو گا ،اس کے سامنے دیکھیں عام طور پر off لکھا ہو گا،اس کے بعد تھوڑااور نیچے آئیںاور short_open_tag کو تلاش کریں وہ بھی off ہوگا(اگر سیٹنگ ڈیفالٹ ہی ہے )۔ ![]() ![]() ۔ ------------------------------------------------------------------ اب notepad میں آپ کے سامنے فائل کھل جائے گی اس میں find کے ذریعے Language Options ڈھونڈیں یا فائل کو تھوڑا سا اوپر کریں تو آپ کو خود ہی نظر آجائے گا۔اس میں بالکل پہلے کی طرح اصلی والی لائن کی کاپی بنا لیں اور اس سے پہلے سیمی کولن ( ; ) ڈال دیں اور دونوں جگہوں پر off کی جگہ on لکھ دیں۔سکرین شاٹ سے بھی مدد لے سکتے ہیں،اب جو فائل میں نے اٹیچ کی ہے اسے myfolder میں رکھ کر چلائیں! وہ نہیں چلے گی؟؟؟ کیونکہ پہلے آپ نے فائل ( php.ini ) کو save کرنا ہے اور پھر wamps کو کلک کر کے Restart All Servies کو بھی کلک کرنا ہے ،جب wamps کا سرخ کلر ختم ہو جائے تواب پیج کو ریفریش کر لیں۔اب آپ کا پیج open ہو چکا ہوگا (بعد میں ان ٹیگ کو off کر دیجے گا)۔اٹیچ فائل کے کوڈ کو دیکھیں اور غور کریں اس پر انشاءاللہ پھر بات کریں گے۔اجازت دیں اللہ حافظ different_tags.zip |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ بھائی آپ کا میں ابھی کر کے آُ پ کو بتاتا ہوں
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابرار بھائی بہت اچھی کلاسز لے رہے ہیں آپ اگر آپ ایک تھریڈ بنا دیں جس میں پی ایچ پی کے بارے میں دو چار لائینوں میں بتادیں اور اس میں تمام کلاسز کے لنکس بھی ڈال دیں میں اس تھریڈ کو چپکو کر دوں گا تاکہ زیادہ سے زیادہ ممبر فائدہ اٹھا سکیں۔
اور ابرار بھائی ہم آپ کے بہت بہت مشکور ہیں۔ کے آپ نے اتنا اچھا علم ہمیں سکھایا اسی طرح علم بانٹتے رہیئے اللہ آپ کو جزا دے گا۔ اس علم کا کیا فائدہ جس سے انسانیت کا بھلا نا ھو
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ویلڈن مشق کے بغیر آپ کچھ بھی نہیںسیکھ سکیں گے۔اس لئے اسے ضرور جاری رکھیں اور آپ کی یہ دلچسپی ہی مجھ سے یہ کلاس لکھوا رہی ہے ورنہ تو مصروفیت میںسے ٹائم نکالنا کافی مشکل ہوتا ہے۔ اور اگر آپ لوگوںکی یہ دلچسپی برقرار رہی تو انشاء اللہ اسے پورا کرنے کی کوشش کروں گا۔ |
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
کیا وہ دیکھانا بھی ہے لیکن میں نے وہ براوزر میں دیکھا تھا کہ وہ آن ہے
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
|
نہیں استاد جی نہیں! چیک کریں کیا پتہ یہ جھوٹ بول رہا ہو۔ میں نے بھی تو براوزر سے دیکھا تھا ۔لیکن کسی نہ کسی طریقے سے آپ کو دیکھا تو دیا ہے نہ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| find, php, کمپیوٹر, پی ایچ پی, پاک, نظر, آج, اللہ, ابرار, اسلام, استاد, بھائی, تلاش, جھوٹ, سوری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 08:35 AM |
| جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 1 | 18-07-10 04:59 PM |
| جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:03 AM |