واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > php پروگرامنگ



php پروگرامنگ php پروگرامنگ


PHP میں IP ریکاڈر بنائیں.

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-07-07, 09:40 PM   #1
Member
اجنبی
 
مبشر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 27
مراسلات: 75
کمائي: 415
شکریہ: 2
12 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default PHP میں IP ریکاڈر بنائیں.

PHP میں IP ریکاڈر بنائیں.

اسلام علیکم!

میں آپ کو ایک PHP فائل کے زریعے TEXT FILE میں IP ریکاڈ کرنا سیکھاتا ہے.
آپ کو کرنا بس یہ ھے. ایک PHP فائل بنائیں index.phpآور اس میں یہ CODE ڈالیں.
<?php
$ip = getenv('REMOTE_ADDR');
echo $ip;
$handle = fopen("ips.txt", 'a');
fwrite($handle, "\n$ip");
fclose($handle);
?>
اس کو SAVE کریں آور سرور پہ UPLOAD کر دیں.
ساتھ ھی ایک ھالی TEXT فائل UPLOAD کریں
ips.txt کے نام سے.
آور اسے 777 Permissions دیں.
آپ کا ریکاڈر تیار یے.
مبشر آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے مبشر کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (30-12-07), cheema (11-04-08), TabassumRaza (30-01-09), پاکستانی (16-08-08), وجی (04-12-08), محمد کاشف حبیب (11-06-08), محمدعدنان (04-12-07), Zullu230 (03-12-07), اکرم (23-04-09), اکرم خٹک (04-07-08), راجہ صاحب (31-03-08), رضی (21-09-09), عبدالوھاب کاٹھ (26-07-08)
پرانا 25-07-07, 10:02 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: PHP میں IP ریکاڈر بنائیں.

nice trick.
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-07-07, 01:00 AM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: PHP میں IP ریکاڈر بنائیں.




مبشر بھائی السلام علیکم!

بہت اچھے بھائی ! آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ لیکن پلیزاگر بُرا نہ منائیں تو ساتھ ساتھ الفاظ کی Definition اور مفہوم بھی لکھ دیا کریں تاکہ ہمارے وہ بہن بھائی جو پہلی بار ٹرائی کر رہے ہوں تو وہ اس کو اچھی طرح سمجھ کر شروع کریں۔ مثلا IP & PHP فائل کیا ہوتی ہے وغیرہ ۔


والسلام
اللہ نگہبان
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-07-07, 03:45 PM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,294
کمائي: 62,664
شکریہ: 10,323
3,108 مراسلہ میں 7,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: PHP میں IP ریکاڈر بنائیں.

nice lecture .
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-07, 12:30 PM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Php میں Ip ریکاڈر بنائیں.

very very good
Baba Carry On
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-07, 04:39 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Php میں Ip ریکاڈر بنائیں.

بہت بہت شکریہ
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-12-07, 06:33 PM   #7
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Php میں Ip ریکاڈر بنائیں.

سلام،
مذکورہ دھاگے کا مقصد پورا ہو گیا ہے لہذا اسکو بند کیا جارہاہے۔
تما م مراسلے ارسال کرنے والے خواتین و حضرات کا شکریہ۔
وسلام،
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-12-07, 11:13 AM   #8
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Php میں Ip ریکاڈر بنائیں.

میرے خیال سے ٹوٹوریل والے دھاگوں کو بند نہیں کرنا چاہیئں اس میں‌کبھی بھی کوئی نیا صارف سوال کرسکتا ہے کیا خیال سے عرفان بھائی؟
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-12-07, 05:54 PM   #9
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Php میں Ip ریکاڈر بنائیں.

سلام،
آپکا خیال اچھا ہے بشرطیکہ کوئی جواب والا موجود ہو۔مگر کسی بھی دھاگے کو بند کرنے کی میرے خیال سے ایک پالیسی ہو نی چاہیے۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (30-12-07)
پرانا 30-12-07, 10:25 AM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Php میں Ip ریکاڈر بنائیں.

سٹاف ممبران دھاگوں کے بند کرنے سے کافی "متاثر"‌ہوئے ہیں اور میرا خیال ہے کہ ایک پالیسی بنانا ہی پڑے گی۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-12-07, 07:23 PM   #11
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Php میں Ip ریکاڈر بنائیں.

سلام،
جیسے آپکا حکم
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-01-08, 07:32 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 2
کمائي: 13
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Php میں Ip ریکاڈر بنائیں.

Nice Sharing Thanks You i hope u share again woth new great topic i am waiting for your new topic
Raja Mani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-02-08, 06:09 PM   #13
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
مراسلات: 14
کمائي: 262
شکریہ: 21
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالوھاب کاٹھ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالوھاب کاٹھ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالوھاب کاٹھ کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Php میں Ip ریکاڈر بنائیں.

بہت زبردست شیرنگ کی ہے
خوش رہیں
عبدالوھاب کاٹھ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-08, 12:12 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 18
کمائي: 131
شکریہ: 0
11 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: PHP میں IP ریکاڈر بنائیں.

اس میں آپ Referral لینک Browser آڈیٹیل ایک فائل میں سیو کر سکو کے اس کے علاوہ بھی کافی کوچھ ہے جو میں لیکھ تو دوں لیکن سکریپٹ بڑا ہونے کی وجہ سے سمجھ میں نہیں آے گا آسانی ہے۔آپ کو کرنا بس یہ ھے. ایک PHP فائل بنائیں index.phpآور اس میں یہ CODE ڈالیں.
<?php
$ip = getenv('REMOTE_ADDR');
$referrer_page =$_SERVER['HTTP_REFERER'];
$user_page =$_SERVER['HTTP_USER_AGENT'];
echo $ip;
echo "<p/>";
echo $referrer_page;
echo "<p/>";
echo $user_page;
$handle = fopen("ips.doc", "a");
fwrite($handle, "\n$ip");
fwrite($handle, "\n$referrer_page");
fwrite($handle, "\n$user_page");
fclose($handle);
?>
اس کو SAVE کریں آور سرور پہ UPLOAD کر دیں.
ساتھ ھی ایک ھالی DOCفائل UPLOAD کریں
ips.doc کے نام سے.
آور اسے 777 Permissions دیں.
آپ کا ریکاڈر تیار یے.
sanishan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sanishan کا شکریہ ادا کیا
کمائي نے sanishan کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
24-08-09 پاکستانی great work 50
پرانا 26-07-08, 12:32 AM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
مراسلات: 14
کمائي: 262
شکریہ: 21
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالوھاب کاٹھ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالوھاب کاٹھ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالوھاب کاٹھ کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: PHP میں IP ریکاڈر بنائیں.

بہت شکریہ بھائی
بہت زبردست Script ہے بھائی آپ کی طرف سے مزید PHP Script کا انتظار رہے گا
خوش رہیں
عبدالوھاب کاٹھ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, great, hope, php, معلوم, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, حضرات, خواتین, سٹاف, صارف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger