واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > Web Masters > Search Engines




ڈائریکٹریز میں شمولیت کا ابتدائی سبق

اس موضوع کے 10 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 1248 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  20 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-03-08, 03:15 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 653
شکریہ: 0
20 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ڈائریکٹریز میں شمولیت کا ابتدائی سبق

ڈائریکٹریز میں شمولیت کا ابتدائی سبق

ڈائریکٹریز میں شمولیت کا ابتدائی سبق

انسانوں نے آن لائن سرچ انجن کی پراپرٹیز میں کچھ ایسی تبدیلیاں کر دی ہیں۔جس کی وجہ سے ان کو ڈائریکٹری کہا جانے لگا ہے۔ڈائریکٹری میں کوئی بھی چیز کا اضافہ کرنا آن لائن سرچ انجن کااہم حصہ بن چکا ہے۔تمام حوالہ جات ایک ڈائریکٹری میں اکٹھے کیے جاتے ہیں جس کو بعد میں انسانی ایڈیٹر چیک کرتے ہیں۔
تمام حوالہ جات کو الگ الگ کیٹیگری میں رکھا جاتا ہے۔تا کہ ہر ویب سائٹ کو اس کی مناسب جگہ پر پبلش کی جا سکے،یہی وجہ ہے جس سے سرچنگ کے دوران ہر لنک جو ڈائریکٹری سے آتا ہے اس میں کسی بھی قسم کی کوئی غلطی نہیں ہوتی۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ سرچ انجن ان ویب سائٹ کو سب سے زیادہ سرچ کرتے ہیں جن کا شمار DMOZ,Joeantاورjaydeجیسی ڈائریکٹریز میں ہو تاہے۔
ڈائریکٹری میں حوالہ جات کا فائدہ:
جب آپ اپنی ویب سائٹ کو مختلف ڈائریکٹریوں میں شامل کرتے ہیں تواس سے سرچ انجن میںآپ کی ویب سائٹ بہت اچھے رینکنگ مل جاتی ہے۔اس سے آپ کی ویب سائٹ کو تمام سرچ انجنزکی طرف سے اچھ نتائج ملتے ہیں۔وہ ویب سائٹس جن میں فلیش کا بہت استعمال ہو اور تصاویر کی تعداد کم ہو تب سرچ انجن کو ایسی ویب سائٹ کو انڈیکس کرنے میں تھوڑی مشکل ہو جاتی ہے۔
ڈائریکٹری میں حوالہ جات کے مزید فوائد:
وہ مزید فوائد درج ذیل ہیں:۔
ڈائریکٹری میں حوالہ جات آپ کی ویب سائٹ کے لنکس کو مقبول کرنے میں مدد کرتی ہے۔
ڈائریکٹری میں حوالہ جات سرچ انجن میں آپ کی ویب سائٹ کی رینکنگ کو بڑھا دیتی ہے۔
ڈائریکٹری میں حوالہ جات کی مدد سے ویب سائٹ کی ٹریفک میں اچھا خاصا اضافہ ہو تا ہے۔
ڈائریکٹری میں حوالہ جات سب سے تیز طریقہ ہے جس سے آپ کی ویب سائٹ کچھ بڑے سرچ انجن جیسے یا ہو ،گوگل کے سرِ فہرست آ جاتی ہیں۔
ڈائریکٹری میں حوالہ جات کی وجہ سے آپ کو گوگل پیج رینک میں بے انتہاہ اضافہ ہو جاتا ہے۔
ڈائریکٹری میں حوالہ جات کے لیے گاءیڈ لاءنز:۔
ڈائریکٹری میں حوالہ جات شامل کروانے کے لیے بہت مشکل ہوتی ہے اور اس میں بہت وقت بھی صرف ہو جاتا ہے۔کیونکہ اس میں کچھ بھی شامل کرنے سے پہلے اس کو انسانی ایڈیٹرزاچھی طرح چیک کرتے ہیں اس کے بعد کوئی ویب سائٹ اس میں شامل کی جا سکتی ہے۔آپ کو کچھ طریقے بتا سکتے ہیں جس سے آپ کی ویب سائٹ کے شامل ہونے کی کچھ امید بڑ ھ سکتی ہے:۔
ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کی ویب سائٹ بالکل مناسب کیٹیگری میں شامل کریں ورنہ اس کو رد کر دیا جائے گا۔
یہ سب سے بہتر ہو گا کہ اپنی ویب سائٹ کو اپنے ہی علاقے کی کیٹیگری میں شامل کریں،مثال کے طور پرآپ کی سائٹ ایک رئیل اسٹیٹ ایجنسی کی ہے جو کیلیفورنیا میں ہے تو آپ اپنی سائٹ کو مناسب جگہ پر ہی شامل کریں۔اسی لیے آپ اس کو Regional/US States/California/Real Estate.میں ہی شامل کریں گے۔
اس کے علاوہ اگر آپ کو اس موضوع سے متعلقہ کوئی بھی سوال پوچھنا ہو تو اس پوسٹ میں رپلائی کر کے پوچھ سکتے ہیں۔

Last edited by رخسار; 13-03-08 at 05:20 PM.
رخسار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے رخسار کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arslansun (01-02-09), یاسر عمران مرزا (04-11-09), رضی (11-06-09)
پرانا 15-03-08, 05:29 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,396
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ڈائریکٹریز میں شمولیت کا ابتدائی سبق

زبردست انفارمشن ہے رخسار۔ بہت اعلٰی
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-03-08, 11:09 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 653
شکریہ: 0
20 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ڈائریکٹریز میں شمولیت کا ابتدائی سبق

بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔آپ کا۔۔۔۔۔۔۔۔
رخسار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-04-08, 04:50 AM   #4
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,562
کمائي: 57,431
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
994 مراسلہ میں 2,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ڈائریکٹریز میں شمولیت کا ابتدائی سبق

بہت اچھی معلومات شئیر کی ہیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔! شکریہ
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-02-09, 05:06 PM   #5
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 618
کمائي: 4,399
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,072
194 مراسلہ میں 290 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ڈائریکٹریز میں شمولیت کا ابتدائی سبق

بہت ہی اچھی انفارمیشن ہے جناب۔
arslansun آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-04-09, 09:14 AM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: لاہور ۔ پاکستان
مراسلات: 7
کمائي: 308
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
mobixone کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ڈائریکٹری سبمشن

رخسار کا مضمون ڈائریکٹری سبمشن کے حوالے سے بہت ہی مفید ہے۔ میں اس میں معمولی اضافہ کرنا چاہتا ہوں ۔
اپنی سائٹ کو ڈائریکٹریز میں سبمٹ کرنا ایک مشکل کام ہے کہ آپ کم ازکم 1000 ڈائریکٹریز میں ضرور سائٹ کا اندراج کریں۔ تاکہ بیک لنک حاصل ہوں اور پیج رینک میں اضافہ ہو۔ کچھ لوگ نیٹ پر پاکستان سے بھی دستیاب ہیں جو معمولی رقم لے کر آپ کی سائٹ کو ڈائریکٹریز میں‌سبمٹ کرتے ہیں۔ اگر کسی دوست کے پاس خود وقت نہ ہو تو مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ اور جو خود کرنا چاہتے ہوںان کے لئے ایک مفید لنک دے رہا ہوں اس سے فایدو اٹھا سکتے ہیں۔
ایک بار رجسٹر کریں اور فارم فل کریں پھر ڈائریکٹری لسٹ سے اچھی پی آر والی ڈائریکٹری منتخب کریں اور تفصیلات خودبخود درج ہوجائیں گی۔ آپ کیپچا کی ورڈ لکھیں اور سبمٹ کر دیں۔ماڈریٹر سے درخواست ہے کہ یہ ایک مفید لنک ہے اسے پوسٹ میں‌ضرور شامل کریں۔ شکریہ
بدقسمتی سے میں یہ یوآرایل پوسٹ کے ساتھ سبمٹ نہیں کرپارہا۔
easysubmits.com

Last edited by mobixone; 04-11-09 at 06:33 PM.
mobixone آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
mobixone کا شکریہ ادا کیا گیا
khubaib (06-11-09)
پرانا 04-11-09, 01:58 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 17
کمائي: 378
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

nice information share ke ap na

Complete Range Of Office Sipplies | Sationery - Computer Store
Stationery Online
owaispk آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-12-09, 03:49 PM   #8
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 1,946
کمائي: 30,095
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,668
962 مراسلہ میں 2,119 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بہت شکریہ
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-12-09, 04:02 PM   #9
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 1,471
کمائي: 17,341
ميرا موڈ:
شکریہ: 862
664 مراسلہ میں 1,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فرحان دانش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معلومات میں کا فی اضا فہ ہوا ہے
فرحان دانش آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-12-09, 07:44 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 5
کمائي: 195
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبر دست شئیرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
nepster آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-12-09, 06:31 PM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 17
کمائي: 378
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

mare stationery ke website mejha kis ma link dena ho ga stationery ka hissab sa koe category nahe ha
owaispk آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
com, computer, information, link, sta, فلیش, فارم, ٹریفک, پوسٹ, پاکستان, ویب, ورڈ, لوگ, معلومات, website, اضا, تصاویر, دوست, درخواست, دست, زبر, سرچ انجن, شکریہ, شئیرنگ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Opening a DOS Prompt in the Directory You Want عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 1 28-12-07 08:49 AM
Search Engine Submission Tips عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 3 28-12-07 08:32 AM
Don't Close Accidently Started Program or Application عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 0 29-08-07 07:48 AM
Cleaning the Prefetch Directory عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 20-08-07 07:01 AM
Cleaning the TEMP Directory عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 19-08-07 10:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger