واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Search Engines

گوگل انسٹنٹ پری ویو سرچ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-10, 08:09 PM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default گوگل انسٹنٹ پری ویو سرچ

گوگل انسٹنٹ پری ویو سرچ

کچھ عرصہ قبل اگر کوئی اس طرح سوچتا تو اسے شاید پاگل سمجھا جاتا لیکن گوگل اپنے صارفین کو نت نئے انداز دینے میں پاگل پن کی حد تک ترقی کر رہا ہے۔

جی ہاں گوگل ایک بار پھر اپنے صارفین کے لئے لے آیا ایک حیرت انگیز نئی تبدیلی، یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ کچھ عرصہ سے گوگل نے اپنی Google Instant Search کی سہولت دے رکھی ہے جس کے تحت آپ سرچ بار میں جو الفاظ لکھتے جاتے ہیں گوگل آپ کے الفاظ کے ساتھ ساتھ ہی نیچے موجود پیج پر سرچ رزلٹس شائع کرتا جاتا ہے یوں آپ اپنی سرچ کو بغیر انٹر کیئے اپنے حاصل شدہ رزلٹس میں سے اپنی مطلوبہ سائیٹ دیکھتے ہیں اگر مطلوب مل گیا تو ٹھیک ورنہ سرچ کے الفاظ میں تبدیلی کر لیتے ہیں۔
اب گوگل نے اپنے اسی پروگرام کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے صارفین کے لئے یہ سہولت بھی دے دی ہے کہ اب آپ بغیر اپنے رزلٹس پر کلک کیئے اور کوئی سائیٹ کھولے بغیر ہی اس سائیٹ کا تصویری جائزہ لے سکتے ہیں۔
Google Instant Previews کی مثال کے طور پر آپ گوگل میں پاک نیٹ فورمز کی سرچ دیتے ہیں، تو کافی سارے رزلٹس دستیاب ہو جائیں گے اب اگر آپ ان تمام صفحات کا جائزہ لینا چاہتے ہیں تو اسی رزلٹ پیج پر جہاں ٹائیٹل نظر آتا ہے اس کے بعد ایک عدسہ بھی نظر آئے گا اسے کلک کرنے سے اب آپ گوگل کے صفحہ پر موجود رہتے ہوئے ہی پاک نیٹ کی تصویر حاصل کر سکتے ہیں۔جیسا کہ نیچے والی تصویر میں واضح ہے۔

ہے نا مزے کی بات؟؟

اس سے نا صرف گوگل ایک بار پھر اپنے صارفین کے دلوں پر چھا جانے کی پوزیشن حاصل کر چکا ہے بلکہ مائیکروسافٹ کے Bing کو ایک بار پھر مات دے گیا جس نے انسٹنٹ پریویو اپنے پہلے دن سے سرچ میں شامل کر رکھا ہے لیکن اس کا پریویو اتنا پرانا ہوتا ہے کہ اصل سائیٹ اس سے کہیں مختلف رنگ اختیار کر چکی ہوتی ہے۔

اردونامہ فورم سے اقتباس مع چند چھوٹی تبدیلیوں کے۔
Attached Thumbnails
paknet-search.jpg  
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-10), نیلم خان (15-11-10), محمدخلیل (11-11-10), wajee (12-11-10), ابرارحسین (11-11-10), شمشاد احمد (12-11-10), عبدالقدوس (11-11-10), عدنان دانی (12-11-10)
پرانا 11-11-10, 08:15 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ورڈپریس کے ایڈمن کنٹرول پینل سے لیا گیا فیچر لگ رہا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-10), یاسر عمران مرزا (11-11-10), شمشاد احمد (12-11-10)
پرانا 11-11-10, 08:19 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ورڈپریس کے ایڈمن کنٹرول پینل سے لیا گیا فیچر لگ رہا ہے
جس میں تھیمز کا پری ویو دکھایا جاتا ہے ؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-10), شمشاد احمد (12-11-10)
پرانا 11-11-10, 08:33 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-10), شمشاد احمد (12-11-10)
پرانا 11-11-10, 11:12 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جی ہاں
میرے خیال سے نہیں۔ وہ پری ویو اسی وقت جنریٹ ہوتا ہے۔ اور اگر گوگل سرچ ہر سائٹ کا عین اسی وقت پری ویو جنریٹ کرنے لگ جائے جب یوزر کلک کرے تو کیا ہو ؟
اگرکبھی کسی سائٹ کا ہوسٹنگ والا سرور سست ہوا ہو یا اسکا کنکشن سست ہوا ہو، یا سرور ڈاؤن ہو، ایسی صورت میں‌گوگل پری ویو دکھانے کے لیے ایک گھنٹہ لے لے گا۔
میرے خیال سے اس نے سبھی سائٹس کے پری ویو لے کر ڈیٹا بیس میں سنبھال رکھے ہیں۔ اور ہر دفعہ جب سپائڈر سائٹ کو انڈیکس کرتا ہے تو نیا پری ویو جنریٹ ہو کر ڈیٹا بیس میں اپ ڈیٹ ہو جاتا ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-10), پاکستانی (11-11-10), شمشاد احمد (12-11-10)
پرانا 12-11-10, 05:49 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے نہیں۔ وہ پری ویو اسی وقت جنریٹ ہوتا ہے۔ اور اگر گوگل سرچ ہر سائٹ کا عین اسی وقت پری ویو جنریٹ کرنے لگ جائے جب یوزر کلک کرے تو کیا ہو ؟
اگرکبھی کسی سائٹ کا ہوسٹنگ والا سرور سست ہوا ہو یا اسکا کنکشن سست ہوا ہو، یا سرور ڈاؤن ہو، ایسی صورت میں‌گوگل پری ویو دکھانے کے لیے ایک گھنٹہ لے لے گا۔
میرے خیال سے اس نے سبھی سائٹس کے پری ویو لے کر ڈیٹا بیس میں سنبھال رکھے ہیں۔ اور ہر دفعہ جب سپائڈر سائٹ کو انڈیکس کرتا ہے تو نیا پری ویو جنریٹ ہو کر ڈیٹا بیس میں اپ ڈیٹ ہو جاتا ہے۔
بھائی ورڈ پریس والا پرویو ہرمرتبہ اپڈیٹ ہوتا ہے حتیٰ کہ آپ نیا مضمون لکھنے کے بعد اس کو دیکھ سکتے ہیں‌کہ اس تھیم میں یہ کیسا نظر آئے گا مجھے تو کوئی فرق محسوس نہیں ہوا۔ ویسے یہ فائرفاکس میں ایک پلگ ان کے ساتھ عرصہ دراز سے دستیاب رہا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-10), یاسر عمران مرزا (12-11-10)
پرانا 12-11-10, 09:12 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا فیچر ہے شکریہ یاسر بھائی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), یاسر عمران مرزا (12-11-10)
پرانا 12-11-10, 10:29 AM   #8
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی بہت اچھے فیچر کے باے میں آپ نے لکھا ہے، زبردست شئیرنگ ہے۔ شکریہ
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), یاسر عمران مرزا (12-11-10)
پرانا 12-11-10, 11:12 AM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پسند کرنے کا شکریہ وجی بھائی اور عدنان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (22-11-10)
پرانا 12-11-10, 01:50 PM   #10
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,642
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئیرنگ ہے ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), یاسر عمران مرزا (12-11-10)
پرانا 22-11-10, 03:14 AM   #11
Member
اجنبی
 
Osho's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 42
کمائي: 964
شکریہ: 2
33 مراسلہ میں 77 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمدہ چیز شیئر کی بھیا آپ نے۔ شکریہ
Osho آف لائن ہے   Reply With Quote
Osho کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (22-11-10)
پرانا 22-11-10, 09:09 AM   #12
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے اس فیچر کو صرف گوگل ڈاٹ کام سے ہی استعمال کرسکتے تھے
لیکن اب اس کا استعمال گوگل ڈاٹ کام ڈاٹ‌ پی کے سے بھی ہوسکتا ہے
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-11-10, 10:53 AM   #13
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مزمل فاروق مراسلہ دیکھیں
پہلے اس فیچر کو صرف گوگل ڈاٹ کام سے ہی استعمال کرسکتے تھے
لیکن اب اس کا استعمال گوگل ڈاٹ کام ڈاٹ‌ پی کے سے بھی ہوسکتا ہے
اپ‌ڈیٹ کرنے کا شکریہ بھائی۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
insta, instant, search, ہوتا, فورمز, کلک, گوگل, پہلے, پاک, پاگل, یوں, نظر, انداز, جانے, جائیں, دے, رنگ, سرچ, طور, عدسہ, عرصہ, صفحہ, صفحات, صارفین, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرسٹل کا موبائل ابن ضیاء دلچسپ اور عجیب 6 04-02-11 10:31 PM
گرلز ھاسٹل ؟ ؟ ؟ میاں شاہد اپکے کالم 17 25-12-09 11:59 PM
لِپ اسٹک نیلم خان فیشن اور بیوٹی ٹپس 46 12-09-09 10:24 AM
ڈرم اسٹکس Real_Light باورچی خانہ 2 02-06-08 12:34 PM
چکن ونگز کے ڈرم سٹکس Real_Light باورچی خانہ 0 13-05-08 02:57 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger