واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Search Engines




گوگل ایڈسنس کا اکاوئنٹ بند کر دے گا اگر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-10-11, 12:22 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default گوگل ایڈسنس کا اکاوئنٹ بند کر دے گا اگر

گوگل ایڈسنس کا اکاوئنٹ بند کر دے گا اگر

اگر اپ اپنے لنکس فیس بک یا دوسری سوشل سائیٹ پر لگائیں گے اور گوگل پلس پر نہیں لگائیں گے
تو اپ کا اکاوئنٹ بند کر دے گا۔
گوگل پلس ۔ کے لیے گوگل کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ہے۔

اندر کی خبر ہے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (15-10-11), محمدعدنان (16-10-11), احمد بلال (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 06:25 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دل نہیں مانتا گوگل ایسا کرے گا۔
کتنے فیصد لوگ ہیں جو فیس بک کے ساتھ ساتھ ایڈسنس بھی جانتے ہیں؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-11, 06:13 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گوگل نے بڑے بڑے بُرج گرا دیئے ایسے لوگ جو گوگل سے قانونی اور تمام تر پالیسی کو فالو کرتے ہوئے روزانہ 250 سے زیادہ ڈالر کما رہے تھے حتیٰ کے گوگل نے پاکستان میں ہونے والی ہرتقریب میں‌اُن افراد کو باقاعدہ کئی سرٹیفکیٹس دئیے اُن کے اکاونٹس بھی بند کردیئے۔
مجھے تو لگتا ہے رحمان ملک کی جانب سے ماری جانے والی چوول کے بدلے میں گوگل یہ کام کر رہا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (15-10-11), محمدخلیل (15-10-11), احمد بلال (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 10:16 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,591
کمائي: 315,435
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گوگل دا خانہ خراب ۔۔۔ کنے ای وچارے رل گئے نیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 10:33 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے اوجنل اکاوئنٹس بند ہوگئے ہیں ۔
400
،312
،120 ڈالرز تھے اور پے منٹ بھی کنفرم تھی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 01:14 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گوگل نے فیس بک سے بھی بڑی چول مار دی ہے۔ جس طرح پہلے لوگ فیس بک کی شکل پر لعنت بھیج رہے ہیں اب گوگل کی شکل پر بھی لعنت بھیجیں گے ۔ میرے خیال سے اب پاکستانی پبلشرز کو ایڈسینس کی طرز کی کئی دیگر سروسز جن میں‌خاص طور پر کئی اسلامی سروسز بھی موجود ہیں کو ایک چانس دینا چاہیے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (15-10-11), احمد بلال (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 11:27 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہائیں اتنا کچھ ہو گیا ہمیں پتا بھی نہیں؟؟
میرا اکاونٹ تو چل رہا ہے۔ماشاء اللہ۔نظر نہ لگ جائے فیس بک کی۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 11:36 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
گوگل نے فیس بک سے بھی بڑی چول مار دی ہے۔ جس طرح پہلے لوگ فیس بک کی شکل پر لعنت بھیج رہے ہیں اب گوگل کی شکل پر بھی لعنت بھیجیں گے ۔ میرے خیال سے اب پاکستانی پبلشرز کو ایڈسینس کی طرز کی کئی دیگر سروسز جن میں‌خاص طور پر کئی اسلامی سروسز بھی موجود ہیں کو ایک چانس دینا چاہیے۔
ان دیگر سروسز کا تھوڑا سا تعارف کرا دیں۔ نہیں تو نام ہی لکھ دیں۔
اسلامی سروسز ، ایڈ سنس طرز کی ؟ ؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-10-11, 09:20 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
کمائي: 2,152
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
گوگل نے بڑے بڑے بُرج گرا دیئے ایسے لوگ جو گوگل سے قانونی اور تمام تر پالیسی کو فالو کرتے ہوئے روزانہ 250 سے زیادہ ڈالر کما رہے تھے حتیٰ کے گوگل نے پاکستان میں ہونے والی ہرتقریب میں‌اُن افراد کو باقاعدہ کئی سرٹیفکیٹس دئیے اُن کے اکاونٹس بھی بند کردیئے۔
مجھے تو لگتا ہے رحمان ملک کی جانب سے ماری جانے والی چوول کے بدلے میں گوگل یہ کام کر رہا ہے
سر جی ملک دو نمبر نے کیا نئی چوول ماری جیسی کی وجہ سے لوگوں کا روزگار بند ہو رہا ہے ؟؟؟
اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں؟, فیس, ہوگئے, ہے۔, کرے, گوگل, گے, پلس, پاکستان, یا, لگائیں, لوگ, لنکس, اکاوئنٹ, اپنے, ایڈسنس, ایسا, بک, خبر, دوسری, دے, دل, سوشل, سائیٹ, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گوگل ایڈسنس اردو ٹریننگ lordforkland معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 20 25-02-11 09:24 AM
کرکٹ مشتاق احمد یوسفی زارا اردو ادب سے اقتباسات 1 09-02-11 06:33 PM
یوسف رضا گیلانی اور ایشوریا رائے !!! قیصرجی عمومی بحث 0 04-04-08 09:20 PM
یوسف کا معاملہ طول پکڑ گیا محمدعدنان کرکٹ 0 21-12-07 04:56 PM
بھارت کے خلاف محمد یوسف کے ایک ہزار رنز مکمل محمدعدنان کرکٹ 2 07-11-07 04:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger