واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Search Engines

گوگل جی میل صارفین کے روابط فیس بک کو مہیا نہیں کرے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-11-10, 08:03 PM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default گوگل جی میل صارفین کے روابط فیس بک کو مہیا نہیں کرے گا

گوگل جی میل صارفین کے روابط فیس بک کو مہیا نہیں کرے گا

دنیا میں انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل فیس بک اور دیگر ویب سائٹس کو جی میل ڈیٹا کی فیڈ دینا بند کر دے گی۔ گوگل کا کہنا ہے کہ جی میل کانٹیکٹس اب خودبخود دوسری ویب سائٹس کو منتقل نہیں ہو گے۔ گوگل کا کہنا ہے کہ اس کی پالیسی میں یہ تبدیلی بنیادی طور پر فیس بک کے لیے ہے اور اس کا اطلاق اگلے چند ہفتوں میں ہو گا۔ فیس بک اور کئی دوسری ویب سائٹس گوگل کے ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس ( اے پی آئی ) کو استعمال کرتی تھیں جس کے ذریعے ان کے صارفین اپنے جی میل کانٹیکٹس کو خودبخود امپورٹ کر لیتے تھے جس سے انہیں اپنے پروفائل بھرنے میں آسانی ہوتی تھی اور دوسری صارفین کو ڈھونڈنے میں بھی آسانی ہوتی تھی۔

اب گوگل یہ سہولت صرف ان ویب سائٹس اور سروسز کو مہیا کرے گی جو دوسروں کو بھی اپنے ڈیٹا تک رسائی دیں گی۔گزشتہ ماہ اس بات کے سامنے آنے کے بعد کہ گوگل نے اپنے سٹریٹ ویو پروجیکٹ کے دوران لوگوں کا ذاتی ڈیٹا جمع کیا ہے برطانیہ کے انفارمیشن کمشنر کے دفتر نے اس سال کے شروع میں اس معاملے کی تحقیقات کی تھیں۔ گوگل نے اس وقت کہا تھا کہ کوئی قابل ذکر ڈیٹا جمع نہیں گیا گیا لیکن اس کے بعد گوگل یہ اعتراف کر چکا ہے کہ لوگوں کی ذاتی ای میل اور پاس ورڈز کی نقل کی گئی تھی۔ فرانس، جرمنی اور کینیڈا سمیت کئی ممالک میں پرائویسی کے نگراں ادارے اس معاملے کی تحقیقات کر چکے ہیں۔

گوگل کے سینئر وائس پریذیڈنٹ ایلن یوسٹس نے اپنے بلاگ لکھا تھا کہ کمپنی اس بات پر شرمندہ ہے کہ لوگوں کی ذاتی معلومات اکھٹا کی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ مواقع پر لوگوں کی ذاتی ای میل، یو آر ایل اور پاس ورڈز تک حاصل کیے گئے۔ برطانیہ کے پرائیویسی کے نگراں ادارے کا کہنا تھا کہ اس کی اپنی تحقیقات تو اس برس جولائی میں مکمل ہو چکی ہیں لیکن ادارے نے اس سلسلے میں ہونے والی بین القوامی تحقیقات پر نظر رکھی ہوئی ہے۔

بی بی سی سے اقتباس۔

گوگل کو یہ قدم بہت پہلے اٹھا لینا چاہیے تھا کیوں کہ فیس بک صارفین کے روابط کب سے استعمال کر رہا ہے اور اپنے یوزرز میں اضافہ کر رہا ہے۔ گوگل کے علاوہ ہاٹ میل اور یاہو بھی فیس بک کو یہ خدمات مہیا کرتے ہیں۔ ان کو بھی اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔
شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
proiub (10-11-10), پاکستانی (11-11-10), محمدخلیل (10-11-10), احمد بلال (11-11-10), عبدالقدوس (11-11-10)
پرانا 10-11-10, 08:10 PM   #2
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو بڑی خطرناک چیز ہے۔ عموماً میل اکاؤنٹ میں نامعلوم ایڈریس سے میل آتی رہتی ہیں۔ میں بھی سوچتا تھا کہ کہاں سے آجاتی ہیں۔
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-11-10, 09:23 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ای میل اسلیے آتی ہے کہ آپکے دوست فیس بک کو اپنے تمام کانٹکٹس تک رابطے کا اختیار دیتے ہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 05:32 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی آفر تھی ویسے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 02:17 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی بھی ہے، شاید آپکے پراجیکٹ کے کام آ سکے۔ یہ پابندی صرف ان کے لیے ہے جو گوگل سے تعاون نہیں کرتے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (11-11-10), عبدالقدوس (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 02:28 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ابھی بھی ہے، شاید آپکے پراجیکٹ کے کام آ سکے۔ یہ پابندی صرف ان کے لیے ہے جو گوگل سے تعاون نہیں کرتے۔
مجھے یاد پڑتا ہے گوگل نے فیس بک کو آفر بھی ماری تھی شاید
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-11-10, 02:44 PM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مگر فیس بک شاید 50 ملین یوزرز کے نشے میں‌ہے اس نے گوگل کی آفر کو بھی لات مار دی ہو گی
گوگل کے بعد فیس بک یاھو کو روند کر دوسرے نمبر پر آ چکا ہے ٹریفک اور یوزرز کے حوالے سے۔ کیا خیال ہے گوگل کو بھی پچھاڑے گا ؟
جب کہ گوگل کا بز سسٹم کچھ کامیاب ہوتا دکھائی نہیں‌دے رہا اور اس پر کیس شیس بھی ہوؤے ہوے ہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 02:49 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
مگر فیس بک شاید 50 ملین یوزرز کے نشے میں‌ہے اس نے گوگل کی آفر کو بھی لات مار دی ہو گی
گوگل کے بعد فیس بک یاھو کو روند کر دوسرے نمبر پر آ چکا ہے ٹریفک اور یوزرز کے حوالے سے۔ کیا خیال ہے گوگل کو بھی پچھاڑے گا ؟
جب کہ گوگل کا بز سسٹم کچھ کامیاب ہوتا دکھائی نہیں‌دے رہا اور اس پر کیس شیس بھی ہوؤے ہوے ہیں۔
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں‌میں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 02:58 PM   #9
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شئرنگ کا شکریہ !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-11-10, 04:55 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گوگل کی آبائی فیلڈ سرچ میں کوئی اسکا مقابلہ کرتانظر نہیں آتا۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-11-10, 05:03 PM   #11
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
گوگل کی آبائی فیلڈ سرچ میں کوئی اسکا مقابلہ کرتانظر نہیں آتا۔۔
جی بالکل۔ اگرچہ حالیا گوگل والوں نے کچھ کانسپٹ بنگ والوں سے بھی لیے پھر بھی بنگ اسکے مقابلے میں‌کوئی خاص کارکردگی پیش نہیں کر سکا۔ اور فیس بک پر تو سرچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ اگر فیس بک میں‌سےکوئی پرانا مواد ڈھونڈنا ہو تو کوئی طریقہ موجود نہیں میرے خیال سے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (11-11-10)
جواب

Tags
color, gmail, کرنی, گوگل, گئی, پہلے, یاہو, ویب, وقت, قدم, نظر, مکمل, منتقل, آر, انٹرنیٹ, استعمال, دیں, دینا, دے, دنیا, سال, شروع, طور, صارفین, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:11 AM
پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں‌ 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف شیخ ہمدان خبریں 10 03-04-09 03:20 AM
سانحہ کار ساز،بینظیر کے گر د متعین رضاکاروں کو چیک نہیں کر نے دیا گیا تھا،تحقیقاتی ٹر یبونل میں ایس ایس پی اسپشل بر انچ کا بیان ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:16 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM
آل پاکستان فٹبال: ایس ایس جی سی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 12:58 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger