واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Search Engines




گوگل سرچ میں انڈیکسنگ پرابلم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-10-11, 01:27 AM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 71
کمائي: 1,406
شکریہ: 41
28 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down گوگل سرچ میں انڈیکسنگ پرابلم

گوگل سرچ میں انڈیکسنگ پرابلم

السلام علیکم

میں نے کوئی تین سال پہلے ایک بلاگ بنایا تھا اور تب سے اس پر تھوڑي بہت پوسٹنگ جاری رکھی ۔
desiport.blogspot.com

اور ساتھ میں سرچ انجنز اور ایس ای او کے بارے میں انٹرنیٹ سے جتنی معلومت ملتی رہیں وہ بھی تھوڑي بہت اپلائی کرتا رہا ۔

اور آہستہ آہستہ ایک ایسا وقت بھی آیا کہ جو بھی پوسٹ ہوتی تھی وہ گوگل سرچ کے پہلے پیچ پر آنا شروع ہوگئی ۔۔۔۔ کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران ہر میچ کے حوالے سے میں نے اس کو اپڈیٹ رکھا اور ہر میچ کے بعد اس کی ہائی لائٹس وغیرہ پوسٹ کرتا رہا جس کی وجہ سے بلاگ کی گوگل پیج رینکنگ کافی پہتر ہوگئی ۔۔۔۔۔۔۔ اور اس کے بعد میں نے بہت سی ایسی پوسٹ کیں جو کہ وقت کے حساب سے کافی اہم تھیں اور ان میں سے کچھ گوگل سرچ میں پہلے پیج کے پہلے نمبر پر بھی رہیں۔
جن میں سے ایک پوسٹ جو کہ جس دن پوسٹ ہوئی تھی اس پر ٹریفک ٹوٹ کر آئی تھی وہ آج بھی گوگل سرچ کے پہلے صفحے پر ہے ۔۔۔۔۔
khan vs judah highlights

اور یہ سلسلہ پچھلے کچھ ہفتوں تک جاری تھا

کہ کچھ دنوں سے اچانک ہی یہ سلسلہ ڈاون ہوگيا ۔۔۔۔ اور اب صورتحال یہ ہے جب بھی کوئی نئی پوسٹ کرو تو گوگل سرچ میں بلاگ کا نام بھی لکھ کر اس پوسٹ کے کی ورڈز سرچ کر لو تب بھی وہ نہیں شو ہوتی ۔۔۔۔ مطلب گوگل سرچ میں نئی پوسٹس سرے سے انڈیکس ہی نہیں ہورہیں

لیکن پرانی پوسٹس جو کہ اپنے وقت میں گوگل سرچ میں انڈیکس ہوئی تھیں اور پہلے یا دوسرے پیج پر تھیں ان پر آج بھی تھوڑي بہت ٹریفک گوگل سرچ سے آرہی ہے ۔

لیکن اصل مسئلہ نئی پوسٹس کا ہے کہ وہ گوگل سرچ میں انڈیکس ہو ہی نہیں رہیں


کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ ایسا کیوں ہورہا ہے ۔۔۔۔۔ اور اس کا حل کیا ہو سکتا ہے ؟
پلیز کوئی بھائی میری مدد کر سکتا ہے اس سلسلے میں ؟؟؟
مہربانی ہوگی

Last edited by ghanmi; 30-10-11 at 01:30 AM.
ghanmi آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ghanmi کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (31-10-11), حیدر (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 12:52 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا پوسٹس اوریجنل ہوتی ہیں یا پھر ادھر ادھر سے کاپی پیسٹ ہیں کوئی ایسی پوسٹ گوگل پر نہ آ‌رہی ہو کا حوالہ دیں
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (30-10-11), حیدر (30-10-11)
پرانا 31-10-11, 08:02 PM   #3
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکی ویب سائٹ، بلاگ سے گوگل 15 سے 20 دن بعد ڈیٹا لیتا ہے ، آپکے 363 پیج گوگل نے انڈیکس کر لئے ہیں ، لگتا ہے کہ آپکے پیجز پر 404 کا مسلہ ہے جس کو حل کرنے کیلئے مجھے رابطہ کریں یا پھر ایس ای او کنسلٹنسی لے لیں
0300-4700092
__________________
زندگی کا ہر روز تیری تاریخ کا ایک ورق ہے جبکہ الفاظ اپنی قوت میں بیمثال ہوتےہوئے زندگی کو دوام بخشتے ہیں
www.urdusky.com
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
firefox, search, ہورہا, کوئی, گوگل, ٹریفک, پہلے, پرانی, وقت, وجہ, نئی, نام, مدد, آئی, آج, اپنے, السلام, انٹرنیٹ, بھائی, تب, حل, سرچ, شو, شروع, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ذرا نم ہوتو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی‘‘(ورکنگ ویمن ویلفیئر ٹرسٹ) umalbaneen اپکے کالم 2 24-09-11 10:25 AM
”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ جاویداسد خبریں 2 18-10-10 07:22 PM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:39 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger