واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Search Engines




یاہو اور گوگل میں آن لائن معاہدہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-08, 07:29 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,206
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یاہو اور گوگل میں آن لائن معاہدہ

یاہو اور گوگل میں آن لائن معاہدہ

انٹرنیٹ کمپنی یاہو نے سرچ انجن گوگل سے ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ گوگل کی اشتہارات سے متعلق ٹیکنالوجی کا استعمال کر سکے گا۔
معاہدے کے تحت امریکہ اور کینیڈا میں یاہو کے سرچ نتائج میں گوگل کے اشتہارات بھی نظر آئیں گے۔

یہ اعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب یاہو نے کہا ہے کہ وہ مائیکروسافٹ کو انٹرنیٹ کمپنی بیچنے میں ناکام رہا ہے۔

حال ہی میں یاہو نے مائیکروسافٹ کی آن لائن سرچ بزنس خریدنے کی پیشکش کو رد کر دیا ہے۔

یاہو نے کہاہے کہ گوگل کے ساتھ معاہدے سے اسے ہر سال 800 ملین ڈالر اضافی آمدنی ہو گی۔

یہ پارٹنرشپ ابتدائی طور پر تین سال کی ہو گی لیکن اگر یاہو چاہے تو اس کی تجدید دس سال تک بھی ہو سکتی ہے۔

گوگل نے کہا ہے کہ معاہدے کو قانونی منظوری کی ضرورت نہیں ہے لیکن وہ اس کی تکمیل میں ساڑھے تین ماہ تاخیر کرے گگ تاکہ امریکی وزارتِ عدل اس کا ازسرِ نو جائزہ لے سکے۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 07:44 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یاہو اور گوگل میں آن لائن معاہدہ

خوش آئند
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-09, 06:17 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یاہو اور گوگل میں آن لائن معاہدہ

عدنان بھائی!
بڑی اچھی معلومات دی ہیں آپ نے
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-03-09, 12:49 PM   #4
Member
اجنبی
 
imran786leo's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: sialkot paksitan
مراسلات: 53
کمائي: 846
شکریہ: 13
23 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
imran786leo کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معلومات میں اضافہ کرنےکا شکر یہ۔۔۔
imran786leo آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
گوگل, یاہو, نظر, انٹرنیٹ, امریکہ, بھائی, خوش, سال, سرچ انجن, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger