|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
انٹرنیٹ کمپنی یاہو نے اپنے چھ سو سے زیادہ ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ تعداد یاہو کے کل ملازمین کے قریباً پانچ فیصد کے برابر ہے۔ یاہو کے مطابق یہ قدم کمپنی کی جانب سے اخراجات میں کمی اور اپنے آپریشنز کو صحیح سمت میں لانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق جن شعبوں سے لوگ فارغ کیے جائیں گے اب میں نیوز، فنانس اور سپورٹس ویب کے علاوہ ای میل سروس بھی شامل ہے۔ یاہو نے ایک برس قبل بھی اپنے ملازمین کی چھانٹی کی تھی اور جب بھی قریباً پانچ فیصد ملازمین کو نکالا گیا تھا۔ یاہو کے برعکس گوگل سمیت دیگر انٹرنیٹ کمپنیاں اس وقت مزید بھرتیاں کر رہی ہیں اور گوگل نے جنوری میں اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کا اعلان بھی کیا ہے۔ ماخذ : بی بی سی
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
چلیں دیکھتے ہیں روزگار سے نکال کر اُنکو کیا فائدہ ہوگا۔ شیئرنگ کا شکریہ بھائی |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-12-10), یاسر عمران مرزا (14-12-10) |
![]() |
| Tags |
| فیصلہ, کیے, کرے, گوگل, گے, یاہو, ویب, وقت, قدم, لوگ, نوکری, میل, مزید, مطابق, www, yahoo, اپنے, انٹرنیٹ, بی, جانب, جائیں, دیگر, سمت, سروس, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پیپلزپارٹی کے موجودہ جمہوری دور کے سب سے خطرناک کھیل کا آغاز ہوگیا، بھارتی ٹی وی | گلاب خان | خبریں | 0 | 16-12-10 04:14 AM |
| میرا تعلق ذوالفقارعلی بھٹو کی پیپلزپارٹی سے ہے ‘ آصف علی زرداری کی پارٹی سے | champion_pakistani | خبریں | 4 | 10-07-08 11:17 PM |
| پی ٹی اے نے تجارتی اور کمیونٹی کی بنیاد پر موبائل فون سروس کی اجازت دیدی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 10:21 AM |
| ::: ڈیرہ بگٹی:3 گیس لائنیں اڑا دی گئیں،سیکورٹی فورسز نے7 افراد کو ہلاک کردیا،بی ایل اے کا دعویٰ ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 10:58 PM |
| کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی چوکیوں پر راکٹ حملے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 27-10-07 10:14 AM |