واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Search Engines




404 مسلہ کی اہمیت اور گوگل کے نتائج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-10-11, 08:26 PM   #1
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 404 مسلہ کی اہمیت اور گوگل کے نتائج

404 مسلہ کی اہمیت اور گوگل کے نتائج

ہر فرد گوگل سے اپنی ویب سائٹ کو فوری انڈیکس کروانے کیلئے بے تاب ہوتا ہے ، ایڈسنس سے پیسہ کمانے کا سلسلہ تو اسی وقت ہو سکتا ہے جب آپکی ویب سائٹ ہر طرح کے error سے پاک ہو، 404 error کی وجہ سے گوگل ویب سائٹ کو اہمیت نہیں دیتا اور آہستہ آہستہ ویب سائٹ کارنر ہو جاتی ہے ، اس مسلہ کا حل فوری کرنا ضروری ورنہ آمد ن تو کم ہو گی مگر گوگل سائٹ پر آنے کا شیڈول بھی تبدیل کر لے گا ، اور انڈیکس کرنے کا عمل سست ہو جائے گا ۔
میرے پاس اس مسلہ کا سو فیصد حل موجود ہے ، ایک پراجیکٹ پر میں نے 21-10-2011 کو کام شروع کیا تھا اور آج 31-10-2011 یعنی دس روز میں اس کے نتائج سو فیصد مل گئے ہیں، جس کا ایک سیمپل بھی حاضر ہے ، جس میں صرف 10 دن کی پراگرس دیکھ سکتے ہیں؛


اگر آپ میں سے کسی فرد کو اپنی ویب سائٹ کے بارے میں جاننا ہو اور اس کو گوگل میں بہتر نتائج پر لانا ہو تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں؛
0300-4700092
guhar@msn.com
__________________
زندگی کا ہر روز تیری تاریخ کا ایک ورق ہے جبکہ الفاظ اپنی قوت میں بیمثال ہوتےہوئے زندگی کو دوام بخشتے ہیں
www.urdusky.com

Last edited by گوہر; 31-10-11 at 08:30 PM.
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (31-10-11), یاسر عمران مرزا (31-10-11), نبیل خان (01-11-11), ابوسعد (02-11-11)
پرانا 31-10-11, 08:30 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فری میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 31-10-11, 08:32 PM   #3
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کام دیکھ کر اور چارجز طے کرکے
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
گوہر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-10-11, 09:46 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

.htaccess فائل موڈیفکیشن سے بہت سے کام لئے جاسکتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (31-10-11)
پرانا 31-10-11, 09:56 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی آپ نے تو سارا راز بتا دیا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-11, 09:59 PM   #6
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس مرحلہ میں بہت سے فیکٹرز آتے ہیں البتہ .htaccess کو کبھی چھڑنے کی ضرورت نہیں پڑی
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (31-10-11), عبدالقدوس (31-10-11)
پرانا 31-10-11, 10:19 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوہر مراسلہ دیکھیں
اس مرحلہ میں بہت سے فیکٹرز آتے ہیں البتہ .htaccess کو کبھی چھڑنے کی ضرورت نہیں پڑی
آپ پروفیشنل ہیں یقینا آپ کے پاس کوئی بہتر چیز ہی ہوگی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (31-10-11)
پرانا 31-10-11, 10:25 PM   #8
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی آپ بالکل صحیح فرما رہے ہیں، اپنا اپنا تجربہ ہے ، آسٹریلیا اور یو اس اے کی ٹاپ رینک ویب کمپنیز کا کام میرے پاس موجود رہتا ہے حالانکہ انڈین بہت کوشش کرتے ہیں مگر مجھے صرف نتائج اور اچھی پرفائل کے باعث ترجیحا کام مل جاتا ہے ، اگر کئی پاکستانی اچھا کام اچھا کام جانتا ہو تو اپنے کام کی تفصیلات اور پرفائل مجھے بھیج دے ، اپنے پراجیکٹس میں شامل کر لونگا ، شرط یہی ہے کہ پہلے کئے ہوئے کام کے نتائج دیکھائے
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
گوہر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (01-11-11)
پرانا 31-10-11, 11:12 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن آپ کی فیس بہت زیادہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔دل تو تھا میرا کورس کرنے کو پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-11, 11:21 PM   #10
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا آپ یقین کریں گے، میرے پاس جتنے بھی طالبعلم پڑھ رہے ہیں ، چار ماہ سے چھ ماہ کیلئے 1000 USD فیس ادا کی ہے ، نئی کلاس عید کے فوری بعد شروع ہو رہی ہے ، پنجاب کی مختلف شہروں سے جب کوئی گوگل ڈاٹ کام ڈاٹ پی کےپر seo traning کی سرچ کرتا ہے ؛ یا پھر گوگل ایمیج سرچ میں seo traning expert تلاش کرتا ہے مجھ تک خود بخود پہنچ جاتا ہے ،
آپ کیلئے ایک آفر موجود ہے ؛
ایک پراجیکٹ دلوا دیںً مگر پاکستان کا نہ ہو اور 30% ڈسکاونٹ حاصل کر لیں
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
گوہر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 12:00 AM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر بھی میں 700 ڈالرز نہیں دے سکتا۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-11, 12:01 AM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر فی سبیل اللہ کر دیں تو کیا ہی بات ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 01:23 AM   #13
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ع پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
گوہر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 09:34 AM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, ten, ہوتا, فوری, کیلئے, گوگل, پاک, ویب, وقت, وجہ, لے, مگر, موجود, مسلہ, اہمیت, اپنی, بے, تاب, جائے, حل, حاضر, دیکھ, سیمپل, ضروری, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger