|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج پاک نیٹ کی پوسٹ دیکھ رہا تو حیرت ہوئی کہ اس پوسٹ "Google API کیا ہے؟" پر کلکس تو بہت ہیں لیکن ریپلائی میں صفر ۔۔۔۔ حالانکہ پاک نیٹ پر ماہر ویب ماسٹر موجود ہیں ۔۔۔مگر ۔۔۔، بعض پہلے تو پوسٹ سے خود کچھ سیکھتے ہیں اور بعد میں ماہرین کی طرح ناقد بن جاتے ہیں ۔۔ معذرت کے ساتھ ۔۔۔
گوگل اے پی آئی یہ اصطلاح گوگل کے اعلیٰ اقسام کے اور منفرد استعمال کے پروگرامز کی ڈیٹا بیس تک رسائی کا ذریعہ بننے والے کوڈ کی نشاندہی کرتی ہے ۔ اور ویب ماسٹر کیلئے یہ سہولت فراہم کرتی ہے کہ وہ اپنی ویب سائٹ پر گوگل کے منفرد نوعیت کے پروگرامز سے حاصل ہونے والے نتائج کو منسلک کر سکے ، جیسا کہ گوگل میپ اے پی آئی : اس کوڈ کو حاصل کرکے ایک ایک ویب ماسٹر گوگل میپ کی ڈیٹا بیس تک رسائی حاصل کر سکتا ہے گوگل ارتھ اے پی آئی :- یہ سہولت گوگل ارتھ کے ڈیٹا بیس تک رسائی کا ذریعہ بنتی ہے اے پی آئی صرف گوگل ہی کے ساتھ منسلک نہیں بلکہ کوئی بھی ڈیٹا بیس والی ویب سائٹ اپنے ویورز اور یوزرز کو اپنی ڈیٹا بیس تک رسائی کے سہولت فراہم کرنے کیلئے اے پی آئی کوڈ مہیا کرتی ہے ، جیسا کہ ورڈ پریس کی ڈیٹا بیس کے ساتھ منسلک ہونے Akismet API Key کی ضرورت پڑتی ہے ۔ اسی طرح کوئی بھی ویب ماسٹر اپنی ہی ویب سائٹ پر اگر کسی دوسری ویب سائٹ کے پروگرام کو رسائی دینا چاہے تو اس کیلئے جو طریقہ کار یا "ذریعہ" استعمال ہو گا اسے اے پی آئی بھی کہا جا سکتا ہے
__________________
زندگی کا ہر روز تیری تاریخ کا ایک ورق ہے جبکہ الفاظ اپنی قوت میں بیمثال ہوتےہوئے زندگی کو دوام بخشتے ہیں www.urdusky.com |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (25-09-11), محمدعدنان (26-09-11), wajee (29-09-11), ابوبکر جاوید (01-03-12), احمد نذیر (26-09-11), احمد بلال (26-09-11), رضی (26-09-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ آپ نے تو پاک نیٹ کی لاج رکھ لی بھائی
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایک بات پوچھوں ۔مذاق نہیں۔۔ سنجیدہ بات۔ "آپ پاک نیٹ پہ کیوں آتے ہیں؟" مرضی ہوتو جواب دے دیجئے گا پلیز جلی کٹی نا سنائے گا۔
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیلے رنگ میں جو عبارت کوٹ کی ہے اس سے مجھے حقیقتا اتفاق ہے۔حالانکہ میرا علم کسی بھی فیلڈ میں نہیں ہے۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ آپکے کمنٹس کا!
اپنی تحریر کو کسی سیاق و سباق میں اس لئے لکھتا ہوں کہ جو کچھ دیکھ چکا، اور پاک نیٹ کو بطور یونی کوڈ کی بورڈ استعمال کرنے سے اس فورم پر آنے کی ابتدا کی ؛ پھر اپنی چند ایک تحاریر اس فورم پر پیش کیں جنکو پسند کیا گیا اور اب اپنے ذاتی تجربہ کو شئیر کرتا ہوں ، حالانکہ فورم کیلئے وقت نکالنا ناممکن ہوتا ہے ۔۔ اور اگر میری وجہ سے کسی کا فائدہ ہو جاتا ہے تواچھی بات ہے ورنہ حاسدوں کو جلانے کا موقع ضائع نہیں کرنا چاہتا اور فورم پر آتا جاتا رہوں گا |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
گوہر بھائی مجھے تو کافی سیکھنے کو ملا ہے آپ سے۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بفضل ربی $850 کے حساب سے مجھے ایس سی وہ ٹریننگ کیلئے کچھ سٹودنٹ مل گئے ہیں
غلطی سے seo training in lahore کے کی فریز کو آپٹیمائز کیا ہے اور گوگل ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے ، پر پہلے صفحہ پر اور دوسری صفحہ پر کچھ لنک شامل ہو گئے ہیں تقریبا ایک ہفتہ کے اندر اور اب تقریبا روز ہی کوئی نیا طالب علم فون کرتا ہے جس نے پہلے ہی کچھ پیسے ضائع کئے ہوتے ہیں ، امید ہے جلد ہی دوسری کلاس یا پھر آن لائن کلس شروع کر رہا ہوں فیس میں کوئی کمپرومائز نہیں ۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| گوہر کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (30-09-11) |
![]() |
| Tags |
| کوئی, کار, پہلے, پوسٹ, پاک, ویب, والی, ورڈ, معذرت, آئی, آج, اپنے, اقسام, اسے, استعمال, اعلیٰ, بننے, بنتی, خود, دیکھ, دینا, ضرورت, طریقہ, صفر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Google API کیا ہے؟ | ariese | Search Engines | 1 | 25-09-11 08:46 PM |
| USE GOOGLE AS CALCULATOR | وقاص0097 | کمپیوٹر کی بنیادی معلومات | 3 | 05-05-09 10:23 PM |
| Google Talk 1.0.0.105 | قیصرجی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 07-04-09 01:51 AM |
| Google Reader | Real_Light | Search Engines | 4 | 19-11-08 12:48 PM |