|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
Google Reader
گوگل ریڈر مستقل طور پر ویب سائٹ۔ نیوز۔ اور بلاگز کو روزانہ چیک کرتا ہے ۔ گوگل ریڈر آپ کے تمام پسندیدہ بلاگز و ویب سائٹس کو ایک جگہ پر مجتمع کر دیتا ہے ۔ روزانہ لاکھوں کی تعداد میں صارفین اپنی ویب سائٹس کو اپ ڈیٹ کرتے ہیں گوگل فوراََ اس کو چیک کرتا ہے اور کنٹینٹس کو جمع کر کے صارفین تک پہنچا دیتا ہے ۔ لہٰذا آپ بہت ہی آسانی سے اپنی پسندیدہ ویب سائٹس و ڈیٹا تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اپنے پسندیدہ آرٹیکلز کو صرف ایک کِلک سے اپنے دوستوں کو میل کیا جا سکتا ہے۔ ہر آئٹم پر موجود شیئرنگ آئیکن پر کلک کرنے سے وہ مواد/ڈیٹا پبلک پیج پر آ جاتا ہے۔ ہر اک با آسانی پڑھ و دیکھ سکتا ہے ۔ گوگل ریڈر کو اپنے موبائیل پر باآسانی لاگ اِن کیا جا سکتا ہے ۔ اپنے پسندیدہ موضوعات کو سبسکرائب بھی کیا جاسکتا ہے۔ حالات حاضرہ۔ کھیل۔ تفریح/ویڈیوز وغیرہ اس تمام سہولت سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے آپ کے پاس گوگل اکاؤنٹ کا ہونا لازم ہے ۔ گوگل ریڈر کی ویڈیو معلومات کے لئے http://www.youtube.com/watch?v=VSPZ2Uu_X3Y گوگل ریڈر کی سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لئے یہ لنک حاضر خدمت ہے http://www.google.com/reader
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شیئرنگ ہے ۔ معلومات میں اضافہ ہوا۔ آپ کا شکریہ
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھی اور معلوماتی شئیرنگ ہے بھائی
شکریہ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, Google Reader, پسندیدہ, ویب, بھائی, جواب, عدنان, صارفین, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Google API کیا ہے؟ | ariese | Search Engines | 1 | 25-09-11 08:46 PM |
| Google Talk 1.0.0.105 | قیصرجی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 07-04-09 01:51 AM |
| TTS Reader 1.10 | میاں شاہد | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 4 | 17-04-08 04:03 AM |
| Natural Voice Text to Speech Reader 2.0 | میاں شاہد | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 2 | 09-04-08 10:22 AM |
| Mind Reader | ابو عمار | Chit Chat | 1 | 11-10-07 11:19 PM |