واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > SEO and Marketing



SEO and Marketing SEO and Marketing


SEOتجربات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-01-12, 06:58 PM   #16
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاید یہ لنک اوراس میں موجود کچھ لنکس آپکے لئے یوزفل ہوں۔
SEO کیا ہے؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (17-01-12), حیدر (18-01-12), حیدر Rehan (19-01-12)
پرانا 17-01-12, 08:48 PM   #17
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,294
کمائي: 62,664
شکریہ: 10,323
3,108 مراسلہ میں 7,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
ارے شاگرد جی، ایسے چھوڑ نہیں سکتے نا۔ آپ کی ساری محنت ضائع جائے گی اگر بنیاد ہی ٹھیک نا ہوئی۔
گوگل کی پہلی شرط ڈاکومنٹ کا ویلڈ ہونا ہے ۔ آپ کی موجودہ کچھ پیجز کی سائٹ میں 18 ایچ ٹی ایم ایل ایرر ہیں۔سی ایس ایس میں بھی کافی ایرر ہیں۔
ٹیگز کا غلط استعمال اور اپر لوئیر کی پرواہ نہیں کی گئی۔ یہ باتیں معنی رکھتی ہیں۔
اور کوڈ کو مضبوط کرنا ہے تو ویلڈ ایکس ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس استعمال کیجئے۔
ڈیٹا خاص نہیں ہے ابھی بھی ورڈ پریس پر منتقل ہو جائیں۔ واضح نتائج مرتب ہوں گے۔
معظم بھائی میرا خیال ہے on page SEO کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کیا یہ ضروری ہے کہ کوڈ‌ تبدیل کیا جائے؟ ذرا اس حوالے سے آپ کی رائے درکار۔ شکریہ



والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (18-01-12)
پرانا 18-01-12, 02:02 AM   #18
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
معظم بھائی میرا خیال ہے on page SEO کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کیا یہ ضروری ہے کہ کوڈ‌ تبدیل کیا جائے؟ ذرا اس حوالے سے آپ کی رائے درکار۔ شکریہ

والسلام
السلام علیکم!

جی بھائی بالکل استعمال کیا جاسکتا ہے لیکن کسٹم سائٹ میں زیادہ کنٹنٹ مینج کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
ورڈ پریس کے بے تحاشہ فوائد ہیں جن میں بغیر کسی اضافی محنت کے سینکڑوں صفحے بنائے جا سکتے ہیں۔
جبکہ ہر صفحے پر ایس ای او سے متعلقہ مواد خود کار طریقہ سے شامل کیا جا سکتا ہے۔
میں تو بس ان کی محنت بچانے کے چکر میں‌ہوں۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (18-01-12), ابرارحسین (18-01-12), حیدر (18-01-12), حیدر Rehan (19-01-12)
پرانا 18-01-12, 08:49 AM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی معظم بھائی کے مشورے کی حمائت کروں‌گا۔ جب تک ویب پیج ٹھیک سے آپٹمائز نہیں‌ہوں‌گے ، سی ای او کا فائدہ نہیں‌ہوگا۔ دوسرا ابھی آپ کی سائیٹ کو آنکھیں‌کھولے ہوئے تین ہفتے نہیں‌ہوئے تو اس پر آرام آرام سے کام کرنا ہوگا۔ ورنہ گوگل اسے سپیم سمجھ کر غائب بھی کر سکتا ہے
اس لئے ذرا محتاط ہو کر چلیں۔
اور یہ جو الگ الگ سب ڈومین بنائے ہوئے ہیں‌اس کو بھی آرام سے ورڈ‌پریس میں‌الگ الگ کیٹیگری بنا کر ہینڈل کیا جاسکتا ہے۔ اور اگر یہ ٹیمپلیٹ زیادہ پسند ہے تو اسے ہی ورڈ پریس میں‌ڈھال لیں(اگر کوئی کرسکتا ہے تو )، اور اگر یہ کام میرے ذمے لگایا گیا تو فروری کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں کر سکوں‌گا اس سے پہلے مشکل ہو گا۔ اور آپ اس کا کنٹنٹ اور سائیٹ میپ وغیرہ ڈیزائن کر لیں۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (18-01-12), معظم (18-01-12), حیدر (18-01-12), حیدر Rehan (19-01-12), عبدالقدوس (18-03-12)
پرانا 18-01-12, 11:01 AM   #20
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مارے گئے
تینوں استاد مل گئے آپس میں
اب تو ماننا ہی پڑے گی بات۔ ورنہ شاید لڑوا دیتا آپس میں۔

جی اب بتائیں ورڈ پریس میں ڈھالنے کے لیے کوئی ٹپس ۔ ۔ ۔ ۔
ورڈ پریس کے عام ٹیمپلیٹس تو مجھے پسند نہیں آتے۔ ایک ہی چیز ہوتی ہیں۔
کیا ان کے ٹیمپلیٹس کو امینڈ کیا جا سکتا ہے؟
کروں تو میں خود ہی
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
معظم (18-01-12), حیدر Rehan (19-01-12)
پرانا 18-01-12, 11:04 AM   #21
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اُستاد لوگ کوئی ٹیمپلیٹ ری کمنڈ کریں۔ جس پر پنگے لینے کے اشاریے بھی دیں۔ پھر کرتے ہیں کام

پاکستانی بھائی نے ایک ڈومین گفٹ کیا ہے مجھے (شکریہ عباس بھائی)
studykorner.org
اس پر جو ٹیمپلیٹ ہے اس کو استعمال کر لیں؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (18-01-12), معظم (18-01-12)
پرانا 18-01-12, 11:35 AM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Twenty Eleven ورڈ پریس کے ساتھ ہی آتا ہے اسے ہی ایڈیٹ کر لیں‌، لیکن پہلے فوٹوشاپ میں ڈیزائن تیار کرلیں یا سکیچ ہی بنا لیں‌ کہ پھر اس سے آگے کام شروع کیا جا سکے ،کہ کیا کیا چیز کہاں‌کہاں‌ہونی چاہیے کم از کم ہوم پیج ، سنگل پیج ، سنگل پوسٹ اور بلاگ اور اگر کسی مخصوص کیٹگیری کو الگ ڈیزائن میں‌ دیکھانا ہے تو وہ ڈیزائن بھی تیار کر لیں۔ اور اسی طرح‌سرچ کا ڈیزائن بھی اگر آپ چاہیں‌تو۔
جتنا گڑ ڈالیں‌گے اتنا میٹھا ہو گا
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (18-01-12), معظم (18-01-12), حیدر (18-01-12)
پرانا 18-01-12, 03:00 PM   #23
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹھیک ہے۔ آج میں گُڑ کے لیے "ویلنا" لگاتا ہوں۔ کل یا پرسوں انشا اللہ وہ ویلنا چلنا شروع ہو جائے گا۔ ویسے اُستاذہ لمبے کاموں میں ڈال دیا ہے۔ بجائے 18 غلطیوں کو درست کروانے کے ۔ ۔ ۔ پورا مکان ہی نیا بنانے پر لگا دیا ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (18-01-12), معظم (18-01-12)
پرانا 18-01-12, 03:20 PM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ٹھیک ہے۔ آج میں گُڑ کے لیے "ویلنا" لگاتا ہوں۔ کل یا پرسوں انشا اللہ وہ ویلنا چلنا شروع ہو جائے گا۔ ویسے اُستاذہ لمبے کاموں میں ڈال دیا ہے۔ بجائے 18 غلطیوں کو درست کروانے کے ۔ ۔ ۔ پورا مکان ہی نیا بنانے پر لگا دیا ہے
اچھی بات ہے تھوڑا ٹائم لگے لگا لیکن مکان تعمیر کرنا جان جاؤ گے
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
معظم (18-01-12), حیدر (18-01-12)
پرانا 18-01-12, 03:46 PM   #25
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں جی دیکھتے ہیں۔ اگر پاک نیٹ پر آنے کی "مہلت" ملتی رہی تو۔
آج کل چند کے معیار بہت بلند ہو گئے ہیں اور میرے معیار کافی نیچے گر گئے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (18-01-12), معظم (18-01-12)
پرانا 18-01-12, 05:43 PM   #26
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

برادرم! آپ کو جو آج کی مشکل لگ رہی ہے یہ آپ کے آنے والے کل کو آرام دہ بنائے گی جب آپ کے پاس سینکڑوں کی تعداد میں آرٹیکل اور وزٹر ہوں گے ۔ اور ورڈ پریس کے لیے بے تحاشہ ٹیمپلیٹ موجود ہیں ، اگر آپ کو یہی لے آؤٹ چاہئے تو بھی بن سکتا ہے۔
یہ میرا نیا پروجیکٹ ہے Thinking Outside the Banks ، کلائنٹ نے ٹیمپلیٹ 37 ڈالر کا خریدا ہے اور بہت سے کمال آپشن ہیں۔اس کے علاوہ میں اپنی ایک سائٹ پر پنگے کرتا ہو فارغ اوقات میں۔ جس سے ورڈ پریس کی ٹیمپلیٹ کو سمجھنے میں بہت مدد ملی، اب تو ہر پیج کو مرضی کے مطابق مولڈ کر لیتا ہوں۔ Cheap Mobiles Deals UK

اب آتے ہیں آپ کے پیج کی طرف ، مجھے بھی کچھ وقت درکار ہو گا اس کے ٹیمپلیٹ پر کام کرنے کے لیے ، اس دوران آپ کے ذمہ یہ کام ہے کہ ورڈ پریس کے ایڈمن پینل سے شناسائی حاصل کریں ، جتنا مواد ہو سکتا ہے پوسٹ اور پیجز کی شکل میں داخل کریں ، کیٹگریز بنائیں ۔
جب آپ کے پاس مواد ہو گا تو اس کو ڈھالنے میں‌آسانی رہے گی ۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (18-01-12), حیدر Rehan (19-01-12)
پرانا 18-01-12, 06:09 PM   #27
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں یار۔ مجھے یہی لے آؤٹ نہیں چاہیے۔ مجھے ایسا لے آؤٹ چاہیے جس کو دیکھ کر "ورڈ پریس یا بلاگ" والی کوفت ذہن پر سوار نہ ہو۔
ورڈ پریس تھیم کو دیکھتے ہی میری طبعیت کُچھ ایسی ہو جاتی ہے جیسی باسی گول گپے کھانے کے بعد کسی بھی انسان کی ہو جاتی ہے۔

ورڈ پریس سے واقفیت تو موجود ہے ہی۔ پاک نیٹ کا سرورق ہینڈل کر رہا ہوں۔ اس کے علاوہ محض پوسٹ کرنے سے ہٹ کر کیٹیگری بنانا، پیج بنانا، مینیوز وغیرہ ۔ ۔ ۔ ۔سبھی کر لیتا ہوں اس کے۔
اگر کوئی خآص واقفیت بہم پہنچانی ہے تو وہ بتائیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (18-01-12), ابرارحسین (18-01-12), حیدر Rehan (19-01-12), عبدالقدوس (18-01-12)
پرانا 18-01-12, 06:12 PM   #28
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,591
کمائي: 315,435
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاکے جو کام کر رہے ہو اس کے لیے بھی بلند معیار بہت ضروری ہے، اس لیے اس کو غنیمت جانو کہ لوگ کوشش کر رہے ہیں آپ کے معیار کی بلندی کے لیے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ہادی (18-01-12), پاکستانی (18-01-12)
پرانا 18-01-12, 06:28 PM   #29
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
کاکے جو کام کر رہے ہو اس کے لیے بھی بلند معیار بہت ضروری ہے، اس لیے اس کو غنیمت جانو کہ لوگ کوشش کر رہے ہیں آپ کے معیار کی بلندی کے لیے
میں نے کب انکار کیا ہے انکے خلوص کا؟ یا کب انکار کیا ہے انکی بات ماننے سے؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (18-01-12)
پرانا 18-01-12, 10:49 PM   #30
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ یار بڑے بڑے چھپے رستم یہاں پر موجود ہیں کبھی کھلے نہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (18-01-12), ننھا بچہ (18-01-12), حیدر (19-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger