| SEO and Marketing SEO and Marketing |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() |
انکل حیدر آپ نے سب ماہرین خاص کر ولائیتی مُنڈے سے سیکھ کر مُجھے بھی سکھانا ہے
آسان الفاظ میں
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | حیدر (19-01-12), حیدر Rehan (19-01-12) |
|
|
#32 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#33 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
CSSاتنی جانتا ہوں کہ اگر موڈ ہو اور ٹائم بھی ہو تو اپنی مرضی بھی چلا لیتا ہوں اور اگر ٹائم نہ ہو تو کسی بھی فائل کو اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کر لیتا ہوں۔
اور ایچ ٹی ایم ایل تو آپ نے ہی سکھائی تھی،۔ ایک" مکمل "ویب سائٹ "بغیر کسی اضافی مدد " یا چیٹنگ کے خود ہی نوٹ پیڈ میں بنائی تھی۔ جینوئن تھی۔ یعنی ایچ ٹی ایم ایل میں تو اچھی معلومات ہیں،۔ ریسرچ کر لیتا ہوں۔ یعنی اگر کوئی نئی بات سامنے ا جاتی ہے تو اس کو سمجھنے کے لیے گوگل بادشاہ کی مدد لینے میں کوئی عار نہیں سمجھتا حتیٰ کہ اُس نئی بات کو بھی سمجھ ہی لیتا ہوں۔ انشا اللہ |
|
|
|
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر موڈ اور ٹائم ہو تو بالکل سکریچ سے تھیم سٹارٹ کر لو ، اپنی مرضی کے ( جس میںبالکل اندازہ نہ کہ ورڈ پریس استمال ہوا ہے ) پیج ڈیزائن کرلو ، انہیںورڈ پریس میں ایڈکروا دوںگا اور لک بالکل وہی رہے گی جوکہ پہلے تھی۔لیکن بعد میں پیجز کا اضافہ کرنا بہت آسان ہو جائے گا اور سیکھنے کو تو امید ہے بہت کچھ ملے گا۔
لیکن میںبہت زیادہ ٹائم نہیںدے پاؤں گا لیکن یہ وعدہ کرتا ہوں کہ بیچ میںنہیںچھوڑوںگا ، تھوڑا تھوڑا بتاتا جاؤںگا اگر کچھ زیادہ سمجھانے کی ضرورت پڑی تو سکائپ اور ٹیم ویور تو ہے ، باقی بعد میںخود لکھ کر فورم پر شیئر کردینا تاکہ دوسرے بھی فائدہ اٹھا سکیں۔ |
|
|
|
|
|
#35 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#37 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,446
شکریہ: 68
81 مراسلہ میں 179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سی ایس ایس فائل کیسے بنتی ہے اور کیا کوئی بھائی اس کے بنانے کا طریقہ بتاسکتا ہے ؟
__________________
دنیا ایک تماشاہ گاہ ہے اور میں اس کا ایک تماشائی
|
|
|
|
|
|
#38 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اساتذہ کرام و جناب یا شیخ ۔ ۔ ۔ آپ لوگوں کو ایک پی ایم کر رہا ہوں۔ چیک کر کے بتائیں کہ اگر یہ چلے گی تو اسی کو سیٹ کر لیتے ہیں۔
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (27-01-12) |
|
|
#39 |
|
Senior Member
مقبول
|
|
|
|
|
|
|
#40 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#41 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن میرے پاس تو اب بھی کھل رہی ہے :s
|
|
|
|
|
|
#43 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو ایک پی ایم کیا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں کچھ مصروف ہو گیا تھا میری اتنی ساری چیزیں نکل گی
|
|
|
|
|
|
#45 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے جس ٹرک کی لال بتی کے پیچھے لگایا تھا۔ ۔ ۔ میں باوجود اپنے بزی شیڈول اور ویلے پن کے کسی حد تک اس کے قریب پہنچ چکا ہوں۔ انشا اللہ چند دن تک شروع کرتے ہیں یہ کلاس۔
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|