| SEO and Marketing SEO and Marketing |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا | ونودراتھور (25-07-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
10000 بندے دیکھیں گے تو ۔05 ڈالرز ملیں گےآپ کو۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے برادر بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کاش ہم بھی آپ جیسے ہوتے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اگر آپ خود کے ہی کسی لنک پر 10 ہزار بندے لے آتے ہو تو یقین کرو 100 ڈالر مل جائیں گے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (24-07-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
adfly ایک ویب سائیٹ ہے جس میں آپ کسی لنک کو پروٹیکٹ کرتے ہیں۔
جب کوئی ایڈفلائی ویب سائیٹکے دئے گئے لنک پر کلک کرتا ہے تو لنک پروٹیکٹ کرنے والے رکن کو کچھ سینٹس کا دھوکا دیا جاتا ہے۔ یوں کسی لنک پر 10 ہزار مرتبہ مختلف افراد کی جانب سے کھولے جانے پر 5 ڈالر اس کو دے کر احسانِ عظیم کیا جاتا ہے۔ جبکہ میرے خیال سے ان 10 ہزار وزٹرز سے اور کچھ نہیں تو ایڈفلائی کی سائیٹ ویلیو کم از کم 1000 ڈالر بڑھ جاتی ہے۔ اور اس دوران 10 ہزار مرتبہ جس بھی کمپنی کے اشتہارات کی تشہیر کی جاتی ہے اس سے اچھا خاصا مال وصول کیا جاتا ہے۔ یہاں میں نے لکھا تھا کہ اگر آپ 10 ہزار بندے اپنی ہی ایک ویب سائیٹ پر لانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو وہ آپ کو کم از کم 100 ڈالر ریٹن میں مختلف کمپنیز کے اشتہارات دیکھانے سے دےسکتے ہیں اور پھر اپنی سائیٹ کی ویلیو بھی بڑھ جائے گی چاہے تو پھر اسے بیچ کر کچھ مزید مال بنا لو |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (24-07-11), حیدر (24-07-11) |
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن کیا آپ کا یہ پیراگراف ، پہلے پیراگراف سے لنکڈ ہے؟ میرا مطلب ہے ۔۔کونسے اشتہار؟ کیا اآپ گوگل ایڈ سینس کی بات کر رہے ہوِ؟ آپکی ویب سائٹ ہے۔ آپ کسی بھی طریقے سے وہاں ماہانہ 10 ہزار ویزیٹرز لے آتے ہو۔ یار وضاحت سے بیان پیش کرو۔
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے بیسٹگوگل ایڈ سنس ہے، لیکن جن لوگوں کی سائٹس پہ لوگ زیادہ آتے ہیں ان کے لئے دوسرے پرائیویٹ اشتہارات بھی کافی مل جاتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
فرض کرو پاک نیٹ کو روزانہ 20 ہزار لوگ ویزٹ کرتے ہیں تو اس کی ویلیو کیا ہوگی! اور اگر اس پر میں کسی تشہیری پارٹنر کمپنی کے ذریعے اشتہارات لگاتا ہوں تو مجھے کمائی کتنی ہوسکتی ہے ![]() آپس کی بات یہ ہے کہ گوگل اردو پر اشتہاری مہم چلانے کی اجازت نہیں دیتا اور اگر پاکنیٹ انگریزی یا رومن اردو سائیٹ ہوتی تو آج روزانہ کم از کم 100 ڈالر کما رہی ہوتی
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گوگل اجازت دے دے گا کچھ عرصے تک۔ ویسے یونی کوڈ اردو فورم پہ بھی ایڈسنس کا جگاڑ کیا جا سکتا لیکن پاک نیٹ کی اس سلسلے میں خرابی یہ ہے کہ یہ پاپولر زیادہ ہے۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
گویا ہم adf.ly جیسی سائیٹ بنا کر ذرکثیر کما سکتے ہیں۔ ۔ ۔
Last edited by محمدمبشرعلی; 25-07-11 at 09:43 AM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| url, ہوتے, گے, یقین, ویب, ویسے, ڈالر, ڈالرز, لے, لنک, مل, ملیں, آپٹیمائزیشن, اپنی, انجن, بندے, برادر, تشہیر, جیسے, جائیں, خود, دیکھیں, سرچ, سرچ انجن, عبدالقدوس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر | ام طلحہ | میرا پاکستان | 12 | 25-12-11 12:41 AM |
| کونسی ویب سائٹ ،تصاویر اور ویڈیوز کے لیے لامحدود اسٹوریج کی سہولت فراہم کرتی ہے | عبیداللہ عبید | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 29-03-11 04:53 PM |
| وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج | champion_pakistani | خبریں | 18 | 21-12-10 09:29 AM |
| انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) | نورالدین | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 2 | 20-09-10 05:50 PM |
| ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ | محمد عامر ریاض | آپکے کاروباری اشتہارات | 23 | 20-04-09 01:22 AM |