واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > SEO and Marketing

SEO and Marketing SEO and Marketing

ایس ای او، ایس ای ایم کتاب درکار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-12, 05:54 PM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایس ای او، ایس ای ایم کتاب درکار

ایس ای او، ایس ای ایم کتاب درکار

ایس ای او، ایس ای ایم کتاب درکار ہے۔ کوئی اچھی سی۔

اگر کوئی آن لائن دستیاب ہو تو لنک مہیا فراہم کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (14-01-12), نبیل خان (14-01-12), ایکسٹو (14-01-12)
پرانا 14-01-12, 06:06 PM   #2
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

SEO urdu
...............................
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (14-01-12)
پرانا 14-01-12, 06:08 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ایس ای او، ایس ای ایم کتاب درکار ہے۔ کوئی اچھی سی۔

اگر کوئی آن لائن دستیاب ہو تو لنک مہیا فراہم کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔
السلامُ علیکم!!
ایس ای او ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ دُوسری بک دیکھ کرآپکو لنک دے دوں گی۔ شُکریہ
Attached Files
File Type: rar SEO urdu book.rar (3.86 MB, 60 views)
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (14-01-12), نبیل خان (14-01-12), ایکسٹو (14-01-12)
پرانا 14-01-12, 06:09 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھائی۔ دیکھتا ہوں۔

ویسے میرا تجربہ اُردو کتابوں کے بارے میں اچھا نہیں ہے۔ اگر کوئی انگلش کتاب مل جائے تو کیا ہی بات ہو
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (14-01-12), ایکسٹو (14-01-12)
پرانا 14-01-12, 06:39 PM   #5
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
شکریہ بھائی۔ دیکھتا ہوں۔

ویسے میرا تجربہ اُردو کتابوں کے بارے میں اچھا نہیں ہے۔ اگر کوئی انگلش کتاب مل جائے تو کیا ہی بات ہو

ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (14-01-12), نبیل خان (14-01-12), حیدر (16-01-12)
پرانا 14-01-12, 06:51 PM   #6
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Some of the contents of Book...

01: Understanding Search Engine Optimization
02: Relearning How You See the Web
03: Picking the Right SEO Tools
04: Finding SEO Problems
05: Solving SEO Problems
06: SEO Best Practices
07: The SEO Consulting Process
08: Comprehensive Site Audit(Informational Website)
09: Comprehensive Site Audit (E-Commerce Website)
10: Understanding the SEO Industry
11: Search Engine Verticals
12: Optimizing for Alternative Search Engines
13: Test, Test, Test, and more...
.................................
Book Name: Search Engine Optimization Secrets
Author: Danny Dover
Language: English
Pages: 537
File Size: 8.32 MB

__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (14-01-12), نبیل خان (14-01-12), حیدر (16-01-12)
پرانا 14-01-12, 07:15 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,294
کمائي: 62,664
شکریہ: 10,323
3,108 مراسلہ میں 7,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Google Search Engine Optimization Starter Guide
Bing’s SEO Guide for Wembasters
The SEO Fast Start Book by Dan Thies
A free SEO book from iBusinessPromoter
The Free SEO Book by SEO Elite
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (14-01-12), حیدر (16-01-12)
پرانا 14-01-12, 07:49 PM   #8
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کتابوں میں کیا رکھا ہے؟ ٹیکنیک توسیکھنے سے ہی آتی ہے ، اگر کسی ویب سائٹ کو ایس ای او کروانے کا ارادہ ہو یا کسی قسم کی پرفیشنل سروسز درکار ہوں تو بندہ حاضر ہے ، کی ورڈ کے حساب سے کانٹریکٹ ڈیل بھی حاضر ہے ، ویسے seo training in urdu کی گوگل پر تلاش کو تو میں نے urdusky تک پہنچا دیا ہے اور seo training کی تلاش میرے آفس تک لے آتی ہے
__________________
زندگی کا ہر روز تیری تاریخ کا ایک ورق ہے جبکہ الفاظ اپنی قوت میں بیمثال ہوتےہوئے زندگی کو دوام بخشتے ہیں
www.urdusky.com
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-01-12), پاکستانی (14-01-12), حیدر (16-01-12)
پرانا 14-01-12, 09:13 PM   #9
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لنک بھی چیک کر لیں
The Pirate Bay - The world's most resilient bittorrent site
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-01-12)
پرانا 15-01-12, 03:59 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

SEMRush - service for competitors research, shows organic and Ads keywords for any site or domain
اس ویب سائیٹ پر جاکر رجسٹر ہوں‌اور دیا گیا کوڈ دے کر دوہفتے کیلئے SEO ایکسپرٹ بننے والے تجربے کریں۔
ایس ای او ایسا ہی ہے جیسا کسی سے کہ دیا جائے کہ اچھے کام کرو گے تو جنت میں‌جاؤ گئے۔ اسی طرح گوگل اچھی ویب سائیٹس اور اچھے کنٹنٹ کو ٹآپ پوزیشن دیتا ہے، اور ریفرینس کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے ۔
ایس ای او ایکسپرٹس کیا کرتے ہیں کہ سائیٹ کو لش پش کردیتے ہیں‌،اور اس کے ریفرینس بنا دیتے ہیں ،اور گوگل کوئی خدا تو ہے نہیں‌کہ اچھے برے کی باریک بینی کی حد تک تمیز کر سکے اس لئے جو اسے لش پش کرتا نظر آتا ہے اسے اوپر لے آتا ہے ،تاوقتکہ کہ کوئی بہت ہی نمایاں‌نہ ہوجائے ۔
سیکھنے کیلئے پاک نیٹ پر ایک آدھ ویب سائیٹ کی ایس ای او کا پراجیکٹ شروع کردیں ، سب کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-01-12), پاکستانی (15-01-12), حیدر (16-01-12), عبدالقدوس (16-01-12)
پرانا 16-01-12, 01:00 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھراوو :میں ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھتا ہوں کہ کون سی کتاب مزے دار لگتی ہے۔

ویسے ابرار بھائی ۔۔۔اپ کی مزکورہ ویب سائٹ پر رجسٹر تو ہوا ہوں لیکن یار انہوں نے تو کوئی پرومو کوڈ مانگا ہی نہیں۔ کہتے ہیں کہ یا پیسے دو یا پھر فری بناؤ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-01-12, 03:04 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں

SEMRush - service for competitors research, shows organic and Ads keywords for any site or domain
اس ویب سائیٹ پر جاکر رجسٹر ہوں‌اور دیا گیا کوڈ دے کر دوہفتے کیلئے SEO ایکسپرٹ بننے والے تجربے کریں۔
ایس ای او ایسا ہی ہے جیسا کسی سے کہ دیا جائے کہ اچھے کام کرو گے تو جنت میں‌جاؤ گئے۔ اسی طرح گوگل اچھی ویب سائیٹس اور اچھے کنٹنٹ کو ٹآپ پوزیشن دیتا ہے، اور ریفرینس کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے ۔
ایس ای او ایکسپرٹس کیا کرتے ہیں کہ سائیٹ کو لش پش کردیتے ہیں‌،اور اس کے ریفرینس بنا دیتے ہیں ،اور گوگل کوئی خدا تو ہے نہیں‌کہ اچھے برے کی باریک بینی کی حد تک تمیز کر سکے اس لئے جو اسے لش پش کرتا نظر آتا ہے اسے اوپر لے آتا ہے ،تاوقتکہ کہ کوئی بہت ہی نمایاں‌نہ ہوجائے ۔
سیکھنے کیلئے پاک نیٹ پر ایک آدھ ویب سائیٹ کی ایس ای او کا پراجیکٹ شروع کردیں ، سب کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
ہاں ایک پروجیکٹ ہونا چاہیے پاک نیٹ پر کچھ نہ کچھ سیکھا جائے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-01-12)
پرانا 16-01-12, 03:11 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
ہاں ایک پروجیکٹ ہونا چاہیے پاک نیٹ پر کچھ نہ کچھ سیکھا جائے
چلیں انشا اللہ شروع کرتے ہیں۔
ایک سائٹ ہے میرے پاس۔
ابرار بھائی کی زیر نگرانی کام شروع کرتے ہیں۔

کیا خیال ہے ابرار بھائی؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (16-01-12), wajee (16-01-12)
پرانا 16-01-12, 05:31 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں

ویسے ابرار بھائی ۔۔۔اپ کی مزکورہ ویب سائٹ پر رجسٹر تو ہوا ہوں لیکن یار انہوں نے تو کوئی پرومو کوڈ مانگا ہی نہیں۔ کہتے ہیں کہ یا پیسے دو یا پھر فری بناؤ
my account>>profile
میں جائیں پرومو کو ڈ کا آپشن وہاں ملے گا۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-01-12)
پرانا 16-01-12, 05:39 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
چلیں انشا اللہ شروع کرتے ہیں۔
ایک سائٹ ہے میرے پاس۔
ابرار بھائی کی زیر نگرانی کام شروع کرتے ہیں۔

کیا خیال ہے ابرار بھائی؟
میری زیر نگرانی نہ کہیں ، میں‌بھی آپ کے ساتھ ساتھ رہنے کی کوشش کروں گا۔آپ بسم اللہ کریں۔
اور سرچ انجن آپٹمائزیشن کیلئے کچھ سافٹ ویر بھی مفید ہوتے ہیں‌، میں انہیں‌ اپلوڈ کر کے ایک دو دن میں یہاں‌شیئر کر دوں‌گا۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (16-01-12), حیدر (16-01-12)
جواب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 0 23-06-09 10:19 AM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
پردیس میں اپنے دیس کی خوشبو،!!!! عبدالرحمن سید اپکے کالم 5 12-10-08 11:07 PM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger