واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > SEO and Marketing

SEO and Marketing SEO and Marketing

ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-11-10, 02:13 PM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر

ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر

ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر ہے ۔ سرچ انجن آپٹیمائزیشن کا شوق رکھنے والے اور پیشہ ورانہ افراد جوکہ اپنی یا اپنے کسی کلائنٹ کی سائٹ کو گوگل یا یاھوسرچ میں اوپر لاناچاھتے ھیں اُن کیلئے ایک بہت عمدہ ٹول بارہے ۔ یہ ٹول بار آپکو فائرفاکس کی ایکسٹنشن کہ طور پر میسر ھے۔ اس ٹول بارسے آپ اپنی سائٹ کو سرچ انجن دوست بنا سکتے ھیں۔ مندرجہ ذیل خصوصیات ھیں اس ٹول بارمیں۔

١۔ آپ اپنی ویب سائٹ کا پیج رینک چیک کرسکتے ھیں۔
٢۔ آپ یہ چیک کر سکتے ھیں کہ کتنے اور کتنے لنک آپکی سائٹ پر ٹھیک طرح واپس آتے ھیں۔اور کتنی مقبول ڈائریکٹری میں آپکی سائٹ کے لنک شامل ھیں۔ مثال (یاھو ڈائریکٹری اور ڈی موز ) جو کہ مقبول ترین ھیں۔
٣۔ آپ کی سائٹ کے کتنے صفحے یاھو یا گوگل میں شامل ھیں۔
٤۔ اس ٹول بارسے آپ اپنی سائٹ کی مقبولیت چیک کر سکتے ھیں۔ اور اپنے مقابلے کی سائٹس کی ٹریفک چیک کرسکتے ھیں۔

یہ ٹول بار استعمال کرنے میں بہت آسان ھے۔ اس میں موجود ایکسرے ٹول سے آپ کسی بھی سائٹ کا پورا ایس سی او جائزہ لے سکتے ھیں۔ جو آپ کی سائٹ کی سکت بتاتاھے۔ جیسا کہ ( میٹا ڈیٹا، صفحہ کی ھیڈنگ، انٹرنل اور ایکسٹرنل لنکس)۔

ایک بہت ھی اچھی خصوٍصیت یہ کے اس کے ایڈوانس انفرمیشن بٹن کے ذریعے آپ انفرمیشن کو ایکسپورٹ کرسکتے ھیں۔

اور مزید ایس سی او ٹول بار سے آپ ایک وقت میں اپنی سائٹ کا چار مزید سائٹس کے ساتھ موازنہ کرسکتے ھیں۔

اس ٹول بارکا مزید جائزہ لیجیے اور اپنے اپنے تجربے پوسٹ کریں۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں۔

SEO Toolbar for Firefox: Free Firefox SEO Extension / Browser Plug In

عمر فاروق کے بلاگ ڈیولپر کی ڈائیری سے سے اقتباس
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

Last edited by یاسر عمران مرزا; 24-11-10 at 10:18 AM.
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-11-10), نیلم خان (23-11-10), نورالدین (22-11-10), ننھا بچہ (10-04-12), میاں شاہد (23-11-10), محمدمبشرعلی (23-11-10), محمدخلیل (23-11-10), محمدعدنان (23-11-10), معظم (23-11-10), wajee (23-11-10), رضی (26-11-10), عبدالقدوس (24-11-10)
کمائي نے یاسر عمران مرزا کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
23-11-10 محمدخلیل
50
23-11-10 میاں شاہد
150
23-11-10 زارا عُمدہ اور یوز فل شیئرنگ 150
پرانا 23-11-10, 12:43 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت بہت بہت عُمدہ اور یوز فل شیئرنگ ہے۔۔

شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-11-10), رضی (26-11-10)
پرانا 23-11-10, 01:56 PM   #3
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,206
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی بہت اچھی شئرنگ کی ہے آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (26-11-10)
پرانا 23-11-10, 02:11 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گریٹ پوسٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-11-10, 02:32 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے واہ اتنے پوائنٹس
شکریہ یارو اور دوستو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-11-10, 03:04 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمدہ شیرنگ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-11-10, 07:25 PM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
بہت ہی عمدہ شیرنگ
پسند کرنے کا شکریہ وجی بھائی۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-11-10, 10:09 PM   #8
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اعلٰی شئرنگ بھائی۔۔۔ بہت کام آنے والی ہے۔۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-11-10, 06:40 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بک مارک کرلیا ہے پہلی فرصت میں پڑھتا ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-11-10, 07:36 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی ۔سرورق کے لیے پیش کر دیجیے۔شکریہ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-11-10, 07:39 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے ایس سی او سافٹ ویر سے بہتر(ہے۔) سرچ انجن آپٹیمائزیشن کا شوق رکھنے والے اور پیشہ ورانہ افراد جوکہ اپنی یا اپنے کسی کلاینٹ کی سائٹ کو گوگل یا یاھوسرچ میں اؤل لاناچاھتے ھیں اُن کیلئے ایک بہت عمدہ ٹول بار(ہے). یہ ٹول بار آپکو فائرفاکس کی ایکسٹنشن کہ طور پر میسر ھے۔ اس ٹول بارسے آپ اپنی سائٹ کو سرچ انجن دوست بنا سکتے ھیں۔ مندرجہ زیل خصوصیات ھیں اس ٹول بارمیں۔

١۔ آپ اپنی ویب سائٹ کا پیج رنک چیک کرسکتے ھیں۔
٢۔ آپ یہ چیک کر سکتے ھیں کہ کتنے اور کتنے لنک آپکی سائٹ پر ٹھیک طرح واپس آتے ھیں۔اور کتنی مقبول ڈائریکٹری میں آپکی سائٹ کے لنک ھیں۔ مثال (یاھو ڈائریکٹری اور ڈومز ) جو کہ مقبول ترین ھیں۔
٣۔ آپ کی سائٹ کے کتنے صفحے یاھو یا گوگل میں شامل ھیں۔
٤۔ اس ٹول بارسے آپ اپئی سائٹ کی مقبولیت چیک کر سکتے ھیں۔ اور اپنے مقابلے کی سائٹس کی ٹریفک چیک کرسکتے ھیں۔

یہ ٹول بار استعمال کرنے میں بہت آسان ھے۔ اس میں موجود ایکسرے ٹول سے آپ کسی بھی سائٹ کا پورا ایس سی او جائزہ لے سکتے ھیں۔ جو آپ کی سائٹ کی سکت بتاتاھے۔ جیسا کہ ( میٹا ڈیٹا، صفحہ کی ھیڈنگ، انٹرنل اور ایکسٹرنل لنکس)۔

ایک بہت ھی اچھی خصوٍصیت یہ کے اس کے ایڈوانس انفرمیشن بٹن کے زریعے آپ انفرمیشن کو ایکسپورٹ کرسکتے ھیں۔

اور مزید ایس سی او ٹول بار سے آپ ایک وقت میں اپئی سائٹ کا ٤ اور سائٹس کے ساتھ موازنہ کرسکتے ھیں۔

اس ٹول بارکا مزید جائزہ لیجیے اور اپنے اپنے تجربے پوسٹ کریںِ۔ ڈان لوڈ کرنے کے لیے۔۔۔

SEO Toolbar for Firefox: Free Firefox SEO Extension / Browser Plug In

عمر فاروق کے بلاگ ڈیولپر کی ڈائیری سے سے اقتباس
بریکٹس میں موجود الفاظ اور سرخ الفاظ درست کر لیجیے گا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-11-10, 12:45 PM   #12
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ ابھی تک پیج رینک میں ہی نہیں آئی۔۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-11-10, 12:53 PM   #13
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بدرالزمان بھائی۔ میں‌نے جن بھائی کے بلاگ سے یہ تحریر لی اسی طرح من وعن چھاپ دی۔ تاہم آپکی نشاندہی واقعی اچھی تھی، کافی ساری گرامر کی غلطیں ملیں۔ جنہیں میں‌نے اب درست کر دیا ہے اور سرورق کے لیے بھی پیش کر دیا ہے۔

معظم بھائی
پاک نیٹ کا پیج رینک 4 ہے۔ تاہم ذیلی صفحہ یعنی
pak.net/forums.php
کا پیج رینک صفر ہے۔ اسکو پتہ نہیں‌کیوں اسائن نہیں‌ہو رہا کوئی اچھا پیج رینک۔
ویسے انتظامیہ کو مزید کوششیں کرنی چاہیں تا کہ مرکزی ڈومین کا پیج رینک 5 ہو جائے۔ پھر اور مزہ آئے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-11-10, 06:15 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
بدرالزمان بھائی۔ میں‌نے جن بھائی کے بلاگ سے یہ تحریر لی اسی طرح من وعن چھاپ دی۔ تاہم آپکی نشاندہی واقعی اچھی تھی، کافی ساری گرامر کی غلطیں ملیں۔ جنہیں میں‌نے اب درست کر دیا ہے اور سرورق کے لیے بھی پیش کر دیا ہے۔

معظم بھائی
پاک نیٹ کا پیج رینک 4 ہے۔ تاہم ذیلی صفحہ یعنی
pak.net/forums.php
کا پیج رینک صفر ہے۔ اسکو پتہ نہیں‌کیوں اسائن نہیں‌ہو رہا کوئی اچھا پیج رینک۔
ویسے انتظامیہ کو مزید کوششیں کرنی چاہیں تا کہ مرکزی ڈومین کا پیج رینک 5 ہو جائے۔ پھر اور مزہ آئے۔
ہممم اب تک ہو جانا چاہئے تھا ویسے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-11-10, 06:17 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مضمون پڑھ لیا ہے اچھا اقتباس ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
com, firefox, free, گوگل, ٹریفک, پوسٹ, یا, ویب, وقت, لنک, چیک, موجود, اپنے, اچھی, انجن, استعمال, بار, دوست, رکھنے, سافٹ, سرچ, سرچ انجن, طور, عمدہ, صفحہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پھر مشکل پڑ گئی ،کھلاڑیوں نے پیسوں کا اعتراف کرلیا:پی سی بی ، برطانوی اخبار بھی مزید انکشاف کرے گا جاویداسد خبریں 0 04-09-10 02:35 PM
پولیس بھی آخر انسان ہے : زیرو پوائنٹ جاوید چوہدری اویسی خبریں 1 20-04-10 07:09 PM
سیاسی کارٹونز ----- آپ بھی شئیر کیجئے ھارون اعظم سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 2 13-04-10 09:13 AM
ویب ڈیزاینر حضرات کے لیے مفت سی ایس ایس کوڈ محمد کاشف حبیب ویب ڈیزائینگ 4 05-04-09 11:51 PM
آرمی کی نیشنل بینک اور کے ای ایس سی کی پی ایم سی کے خلاف کامیابی عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:06 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger