واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > SEO and Marketing



SEO and Marketing SEO and Marketing


بہترین SEO سروسز اور کامیاب نتائج ملاحظہ فرمائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-11, 11:46 PM   #1
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بہترین SEO سروسز اور کامیاب نتائج ملاحظہ فرمائیں

بہترین SEO سروسز اور کامیاب نتائج ملاحظہ فرمائیں

ع آ تجھ کو بتاوں کے تقدید امم کیا ہے

Last edited by گوہر; 28-01-12 at 01:36 PM.
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (10-09-11), پاکستانی (10-09-11), یاسر عمران مرزا (10-09-11), نیلم خان (10-09-11), محمدعدنان (03-11-11), حیدر (11-09-11), عبدالقدوس (10-09-11)
پرانا 09-09-11, 11:50 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے بھائی جان مجھے ویسے دونوں میں نہیں ملا دوبارہ دیکھیں شاید کوئی گلتی ہو گئی ہو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (10-09-11)
پرانا 10-09-11, 09:49 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گوہر بھائی بے شک بہت اچھی کاوش اور رزلٹس ہیں۔
سکائی ویب کا ٹریفک گراف تو دکھائیں کسی دن۔ سرچ انجن سے کتنے وزٹرآتے ہیں وغیرہ۔
خاص طور پر NGOs والے کی ورڈ سے کتنے وزٹر آئے سرچ انجن سے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-09-11), ابن آدم (10-09-11)
پرانا 10-09-11, 09:59 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,213
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-11, 10:26 AM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب مجھے سیکھنے کی حد تک اسکا شوق ہے
اسکو کہاں سے سیکھا جاسکتا ہے آنلائن
اور آپ نے بار بار لفظ فریز استعمال کیا اس کا مطلب کیا لیتے ہیں آپ
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-11, 10:35 AM   #6
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اب اگر کسی کو ضرورت محسوس ہو تو اپنی ویب سائٹ کو آپٹیمائز کرو ا سکتا ہے ؛ اخراجات کیلئے مجھ سے
رابطہ : 0300-4700092
ویسے گوہر بھائی اگر مقصد صرف یہی ہے تو یہاں‌تھریڈ لگانے کا کچھ خاص فائدہ نہیں‌ہوگا
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-09-11)
پرانا 10-09-11, 11:01 AM   #7
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اردو سکائی کے لئے ایس سی او پہ آپ نے اتنی محنت کی لیکن آپ کا گوگل پیج رینک ابھی 1 ہے
میری ایک ویب ہے جہاں‌میں‌نے صرف مواد کو فوکس کیا ہے اور میری کوشش رہی ہے کہ کاپی پیسٹ کی بجائے نیا مواد فراہم کی جائے۔یقین مانیں‌میں‌ نےایس ای او پہ ذرا بھی کام نہیں‌‌کیا اور آج ایک سال بعد گوگل پیج رینک 4 ہے اور اردو متن کی تلاش میں‌گوگل تقریبا پہلے پیج پہ جگہ فراہم کرتا ہے
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (10-09-11), ننھا بچہ (10-09-11), حیدر (11-09-11)
پرانا 10-09-11, 11:09 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابن آدم بھائی وہ ویب تو بتائیں ؟
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-09-11)
پرانا 10-09-11, 11:12 AM   #9
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مثال کہ طور پہ ایک لنک دے رہا ہوں
انسانوں کی بستی

الغرض جب تک آپ دوسروں‌کی محنت کا سہرا اپنے سر لینے کی کوشش کرتے رہیں‌گے
ایس سی او کا کوئی فائدہ نہیں۔میری بات کا برا مت منائیے گا میں‌ آپ کی ذات پہ تنقید
نہیں‌کررہا بلکہ ایک جنرل بات کہہ رہا ہوں
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-11, 11:49 AM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

muhammad khalil janjua - Google Search
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (10-09-11), ابن آدم (10-09-11), عبدالقدوس (10-09-11)
پرانا 10-09-11, 07:58 PM   #11
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلی بات تو یہ ہے کہ گوگل رینک کے دھوکے میں تو میں کبھی نہیں رہا ، دوسرا اردو سکائی کم از کم دو بار ایک ایک ماہ کیلئے بالکل بند رہی ہے پھر اسکی ہوسٹنگ ایک سرور سے دوسرے سرور کی تو اسکا کافی سارا ڈیٹا منتقل نہیں کیا جس کی وجہ صرف میری عدم دلچسپی تھی، اور کافی عرصہ اپ ڈیٹ نہیں کیا اور نہ ہی کبھی لنک بلڈنگ کی ہے ؛ مگر تقریبا پچھلے ایک ماہ سے یعنی رمضان میں اس پر کام کیا جو اپنے نتائج دکا رہا ہے ، بفضل ربی میرے پاس کاسی ویب سائٹس ہیں جن کا میں کام کر رہا ہوں اور ان میں سے پاکستان کے ویب سائٹس کم ہیں ؛
__________________
زندگی کا ہر روز تیری تاریخ کا ایک ورق ہے جبکہ الفاظ اپنی قوت میں بیمثال ہوتےہوئے زندگی کو دوام بخشتے ہیں
www.urdusky.com

Last edited by گوہر; 10-09-11 at 10:52 PM.
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (10-09-11), احمد بلال (10-09-11), حیدر (11-09-11)
پرانا 10-09-11, 10:16 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوہر مراسلہ دیکھیں
پہلی بات تو یہ ہے کہ گوگل رینک کے دھوکے میں تو میں کبھی نہیں رہا ، دوسرا اردو سکائی کم از کم دو بار ایک ایک ماہ کیلئے بالکل بند رہی ہے پھر اسکی ہوسٹنگ ایک سرور سے دوسرے سرور کی تو اسکا کافی سارا ڈیٹا منتقل نہیں کیا جس کی وجہ صرف میری عدم دلچسپی تھی، اور کافی عرصہ اپ ڈیٹ نہیں کیا اور نہ ہی کبھی لنک بلڈنگ کی ہے ؛ مگر تقریبا پچھلے ایک ماہ سے یعنی رمضان میں اس پر کام کیا جو اپنے نتائج دکا رہا ہے ، بفضل ربی میرے پاس کاسی ویب سائٹس ہیں جن کا میں کام کر رہا ہوں اور ان میں سے پاکستان کے ویب سائٹس کم ہیں ؛
جناب باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن مجھے اس شعر پر بہت اعتراض ہے
زرا آپ خود ہی اس کی وضاحت فرمادیں یا پھر میری مانیں تو اس کو ختم کردیں اور خود کو ایک غیر متنازعہ شخصیت ہی رکھیں
یہ سراسر میرا ذاتی خیال ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

Last edited by عبدالقدوس; 10-09-11 at 11:21 PM.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
گوہر (10-09-11), پاکستانی (10-09-11), حیدر (11-09-11)
پرانا 10-09-11, 10:53 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جناب باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن مجھے اس شعر پر بہت اعتراض ہے
زرا آپ خود ہی اس کی وضاحت فرمادیں یا پھر میری مانیں تو اس کو ختم کردیں اور خود کو ایک غیر متنازعہ شخصیت ہی رکھیں
یہ سراسر میرا ذاتی خیال ہے
بھائی میں پہلے ہی کہ چکا ہوں جو ان کو مضامین پڑھے تھے یہ ان کے بالکل الٹ ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-09-11)
پرانا 10-09-11, 10:57 PM   #14
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ ، کسی معاملے کو صرف ایک ہی طور ختم کیا جا سکتا ہے ،اور وہ صرف دوسروں کو برداشت کرکرکے، مجھے کسی سے کوئی ذاتی تناو نہیں ، لہذا اپنے کمنٹس سے مصرعہ نکال دیاہے
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (11-09-11), حیدر (11-09-11), عبدالقدوس (10-09-11)
پرانا 10-09-11, 11:00 PM   #15
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
ویسے گوہر بھائی اگر مقصد صرف یہی ہے تو یہاں‌تھریڈ لگانے کا کچھ خاص فائدہ نہیں‌ہوگا
شکریہ ، اسی پوسٹ کا مجھے تو بہت فائدہ ہوا ہے ، تین لوگوں نے اپنی ویب سائٹ کیلئے رابطہ کیا ہے
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-09-11), پاکستانی (11-09-11), احمد بلال (11-09-11), حیدر (11-09-11), عبدالقدوس (10-09-11)
جواب

Tags
com, pakistan, کوشش, کرتے, گوگل, پہلے, ویب, ڈاٹ, لنک, مقصد, مطابق, معاملہ, آپکے, آج, انداز, اردو, بہترین, بڑھانے, بنانا, جائے, خصوصی, طور, عمومی, صفحہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کونسی موبائل کمپنی کی سروسز پسند نہیں؟ اور کیوں؟ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 18 27-01-12 11:51 PM
غیر ضروری ونڈوز سروسز shafresha Ask Experts ماہرین کی رائے 6 01-09-10 02:30 AM
انٹرنیٹ کال سروسز عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 14 10-05-10 04:49 PM
کسٹمر سروسز کی انتہا طاھر قہقہے ہی قہقے 8 24-01-10 11:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger