واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > SEO and Marketing



SEO and Marketing SEO and Marketing


سرچ انجن آپٹیمائزیشن مکمل سلسلہ.حصہ 1

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-07-11, 09:00 PM   #1
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سرچ انجن آپٹیمائزیشن مکمل سلسلہ.حصہ 1

سرچ انجن آپٹیمائزیشن مکمل سلسلہ.حصہ 1

سرچ انجن آپٹیمائزیشن
SEO سرچ انجن آپٹیمائزیشن کا مخفف ہے۔ Jill Whalen نے ہی سرچ انجن optimization کی بنیاد رکھی تھی۔ Jill نے 1995 میں ایک نئی ویب سائٹ HighRankings.com کی بنیاد رکھی۔اور آج یہ ویب سائٹ امریکہ کی SEO کمپنی میں افضل ترین ہے۔
جب ہم کسی سرچ انجن پر کچھ سرچ کرنے کیلئے کی ورڈز لکھتے ہیں توسرچ اِنجن اِس سے متعلق ڈھیروں ویب سائٹس کھول دیتا ہے۔ لیکن جو سائٹ پہلے صفحے پر ہوتی ہے اسی کا ذیادہ وِزٹ کیا جاتا ہے اور جو ٹول ہماری سائٹ کو پہلے صفحے پر لانے میں مدد کر تی ہے اسے سرچ اِنجن آپٹیمائزیشن کہتے ہیں۔
ویب سائٹ پبلیشنگ میں بہت حیثیت رکھتا ہے۔ آپکو اپنی ویب سائٹ کاسٹرکچر کچھ اِسطرح رکھیں کہ سرچ اِنجن روبوبٹس اِسے باآسانی پڑھ سکیں۔
SEO دو طرح کی ہے۔ Onpage and Offpage
Onpage
اس حصے میں ہم اپنی ویب سائیٹ پر مندرجہ ذیل کام سرانجام دیتے ہیں۔
کوڈ:
<html><head>
<title>HTML Frames-Learn HTML Frames</title>
<meta name="description" content="here you learn what is HTML Frames and how can useLearn HTML Frames">
<meta name="Keywords" content="HTML Frames, Learn HTML Frames,what is html frames,html frame tag">
	</head>
	  <body> Body here  </body>
</html>
ٹائٹل: <title>HTML Frames-Learn HTML Frames</title>
یہ پیج پر آپٹیمائزیشن کا اہم ٹیگ ہے اپنی ویب پیج کے مواد کے بارے میں مختصر لیکن جامع نوٹ۔ یعنی اس پیج میں موجود مواد کا خلاصہ لکھنا ہے۔ ٹائٹل بہت لمبا نہ ہوبس اِتنا ہو کہ بلاگ یا سائٹ کو ڈیفائن کر دے۔ ٹائٹل میں 40-75 الفاظ ہونے چاہے۔
مثال ۔
Name:  Search result.JPG
Views: 68
Size:  16.4 KB
<TITLE>Suggest UPload File and earn sites</title>

میٹا ٹیگز:
<meta name="description" content="ere you learn what is HTML Frames and how can useLearn HTML Frames" />
<meta name="keywords" content="HTML Frames, Learn HTML Frames,what is html frames,html frame tag" />
اس میں مطلوبہ الفاظ لکھے جاتے ہیں۔اگر کوئی یوزرکسی سرچ اِنجن پر مطلوبہ الفاظ سرچ کرتا ہے۔ تو اگر آپ کی ویب سائیٹ پریوزر کے مطلوبہ الفاظ موجود ہو تو سرچ اِنجن ویب سائیٹ کی لسٹ میں آپ کی ویب سائیٹ کو بھی دیکھتا ہے۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

Last edited by زبیرافتحار; 30-07-11 at 09:10 PM.
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (28-05-12), پاکستانی (14-08-11), یاسر عمران مرزا (30-07-11), محمد یاسرعلی (30-07-11), محمدمبشرعلی (30-07-11), محمدعدنان (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 09:35 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,206
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے
مزید کا انتظاررہے گا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-11, 10:43 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہترین معلومات پیش کرنے کے لیے شکریہ۔۔۔ اس کام کو جاری رکھیے۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
aqeel64 (28-05-12)
پرانا 31-07-11, 02:22 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب زبیر بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
aqeel64 (28-05-12)
پرانا 03-08-11, 08:45 PM   #5
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

براہ مہربانی کچھ وقت دیں.میرے ٹیسٹ شروع ہے.انٹری ٹیسٹ
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-05-12, 01:34 AM   #6
Member
اجنبی
 
aqeel64's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Bijnor India
مراسلات: 45
کمائي: 1,032
شکریہ: 235
31 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
aqeel64 کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں aqeel64 کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسسلام علئکم Dear Zuber bro my requist to you plz bro. سرچ اِنجن روبوبٹس کے متاعلّک کچھ کھلاسے کے ساتھ باتائن۔ I'm new here if any mistak by me. Sorry!
aqeel64 آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, frames, head, kings, optimization, ہے۔, ہماری, کوئی, پہلے, ویب, لکھے, نئی, مکمل, موجود, مدد, what, you, آج, انجن, امریکہ, اسے, حصہ, سائٹس, سرچ, سرچ انجن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرچ انجن آپٹیمائزیشن ٹولز زبیرافتحار SEO and Marketing 7 30-07-11 05:48 AM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
سرچ انجن آپٹیمائزیشن پر اردو کتاب کا تجزیہ یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 7 08-09-10 07:29 PM
سرچ انجن آپٹیمائزیشن پر پاکستان کا پہلااردو بلاگ sainompk ویب سائٹس کا جائزہ 0 18-05-10 12:37 PM
سرچ انجن آپٹیمائزیشن پر پہلی اردو کتاب، شایع ہوگئی ہے sainompk آپکے کاروباری اشتہارات 8 06-01-10 09:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger