واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > SEO and Marketing



SEO and Marketing SEO and Marketing


شرم کرو وزٹرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-09-11, 01:53 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شرم کرو وزٹرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شرم کرو وزٹرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شرم کرو وزٹرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شرم کرو وزٹرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
untitled-1.jpg  
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Ferozi (25-09-11), فیصل ناصر (24-09-11), پاکستانی (25-09-11), محمد یاسرعلی (24-09-11), حیدر (24-09-11), عبدالقدوس (24-09-11)
پرانا 24-09-11, 02:30 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہا کوئی بات نہیں خلیل پائی کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (24-09-11), احمد بلال (25-09-11), حیدر (24-09-11)
پرانا 24-09-11, 03:55 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہا۔۔۔سارے ایڈ ورڈ سے آئے ہیں؟؟ اخیر ہو گئی یار۔۔۔۔ 400،500 ایمپریشن پہ 3،4 کلک ہو ایسے ہی ہو جاتے ہیں۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (24-09-11), حیدر (24-09-11)
پرانا 24-09-11, 04:08 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
کمائي: 2,152
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ہے کے اب وزٹر بھی سمجھدار ہو گیا ہے
اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اکرام کا شکریہ ادا کیا
Ferozi (25-09-11), محمد یاسرعلی (24-09-11), احمد بلال (25-09-11), حیدر (24-09-11)
پرانا 24-09-11, 06:25 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنے اکاونٹ‌کی معلومات پبلک مقامات پر ڈالنے سے گوگل اکاونٹ بھی بین کردیتا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (24-09-11), احمد بلال (25-09-11), حیدر (24-09-11)
پرانا 24-09-11, 07:30 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کر دے بین گوگل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ اکاونٹ میں‌نے خود ہی بند کر دیا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (24-09-11), احمد بلال (25-09-11), حیدر (24-09-11)
پرانا 24-09-11, 08:28 PM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لوگ ایڈ سنس کے لئے جتنا مارے مارے پھرتے ہیں اس کے بعد ایسے رزلٹس ؟؟؟
بہت مایوس کن صورتحال ہے
ویسے مجھے بھی یاد نہیں پڑتا میں نے کبھی کسی ایڈ پر کلک کیا ہو
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (25-09-11), حیدر (24-09-11)
پرانا 24-09-11, 09:01 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے بھائی سب کو بتاتا چلوں یہ ایک تجربہ کیا تھا مین نے جو کامیاب رہا۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (25-09-11), حیدر (24-09-11)
پرانا 24-09-11, 09:27 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
لوگ ایڈ سنس کے لئے جتنا مارے مارے پھرتے ہیں اس کے بعد ایسے رزلٹس ؟؟؟
بہت مایوس کن صورتحال ہے
ویسے مجھے بھی یاد نہیں پڑتا میں نے کبھی کسی ایڈ پر کلک کیا ہو
جبکہ میں عموماً سائٹس پر جا کر بلا وجہ ایک دو کلک مار دیا کرتا ہوں۔ کہ چلو کُچھ نہ کُچھ تو بنے۔ ہمارا کیا جاتا ہے کلک کرنے میں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (25-09-11), عبدالقدوس (25-09-11)
پرانا 25-09-11, 12:20 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی سوچتا تھا کہ میں نے کبھی کلک نہیں کیاتو کوئی میری سائیٹ پہ ایڈز پہ کلک کیوں کرے گا۔لیکن ایک بار اسائنمنٹ ملی مائکرو کنٹرولر کے کسی پروجیکٹ کی۔ میں نے ایک دو آرٹیکل اپنی سائیٹ پہ مائیکرو کنٹرولر کے بھی ڈالے ہوئے تھے۔ جب اپنی سائیٹ‌وزٹ‌کی تو یقین مانیں اتنے اٹریکٹو ایڈز لگے تھے کہ دل میں یہی تھی ابھی کلک کروں اور اسی میں ساری معلومات مل جائے گی۔ کون گوگل کرتا پھرے۔ لیکن ایڈز بھی اپنے تھے کلک نہیں کر سکا۔
مطلب جسے ضرورت ہوتی ہے وہ اکثر کلک کر جاتے ہیں۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (25-09-11), عبدالقدوس (25-09-11)
پرانا 25-09-11, 12:22 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
ویسے بھائی سب کو بتاتا چلوں یہ ایک تجربہ کیا تھا مین نے جو کامیاب رہا۔
کیا تجربہ تھا خلیل بھائی؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-09-11, 12:24 AM   #12
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
کیا تجربہ تھا خلیل بھائی؟؟
امپریشن حاصل کرنے کا تجربہ ۔۔۔
یا اکاونٹ کسی ٹرک سے حاصل کیا ہو گا ؟

Last edited by Ferozi; 25-09-11 at 12:27 AM.
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-09-11, 08:09 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ferozi بھائی امپریشن بھی تو وزٹروں سے ملتے ہیں۔ ہاں کوئی سافٹ ویئر نہ استعمال کیا ہو۔ان سے بھی امپریشن مل جاتے ہیں۔لیکن خالی امپریشن سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟؟ کیا ایس سی او کے لئے ہیلپ فل ہے امپریشن؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-09-11, 09:38 AM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان یہ وزٹر 100% گوگل سرچ کے تھے۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (25-09-11)
پرانا 25-09-11, 09:43 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر گوگل سرچ کے تھے تو کلک ملنے چاہیے تھے یار۔۔۔۔ میرے لئے کافی سے زیادہ حیرت کی بات ہے یہ۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں؟؟, ہوتا, کوئی, کلک, کردیتا, گوگل, گئی, پہ, پائی, پبلک, ڈالنے, ورڈ, لگتا, مقامات, معلومات, اپنے, ایڈ, ایسے, ایسا, بین, خود, خلیل, دے, سمجھدار, شرم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فونیٹک کی بورڑ برائے وزٹا محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 0 16-03-09 06:20 PM
ونڈو وزٹا پر ایکس پی انسٹال کرنا محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 3 26-09-08 05:13 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger