| SEO and Marketing SEO and Marketing |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,991
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم!
آپ شاید موضوع پڑھ کر حیران ہونگے کہ یہ کیا بات ہوئی۔ تو میں آپ کو بتاتا ہوں کہ جو لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں آپ ان کو اپنی کمائی کے لیے کس طرح استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کتا ب کو ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھ لیں اور مجھے بھی بتائیں کہ کوئی بات سمجھ میںآئی یا پہلی بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ![]() نیا ڈاؤن لوڈ لنگ
__________________
http://newsreportingroom.com/ http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/ Last edited by Student; 26-01-11 at 09:20 PM. |
|
|
|
| Student کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (30-01-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,591
کمائي: 315,435
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی آپ نے اس کتاب کا لنک دیا ہے تو یقینا کچھ تو معلومات ہوں گی
وہ ہی شیئر کر دیں شاید کسی کا بھلا ہو جائے کئی بھائیوں کے لئے ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھنا مشکل ہوتا ہے اور کئی لوگوں کو میری طرح انگریزی سے خدا واسطے کا بیر ہوتا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,991
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| Student کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (26-01-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,591
کمائي: 315,435
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جناب
آپ پوری کوشش جاری رکھیں کہ آپ سے کسی کو ذرہ برابر بھی فائدہ نہ پہنچ جائے ڈٹے رہیں اسی فلسفے پر |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,991
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر ایسی بات ہوتی تو میں اتنی محنت سے حاصل کی ہوئی کتا ب کواپ لوڈ کر کے آپ لوگوں کے لیے پیشں ہی نا کرتا۔ بہر حال آپ کی کوشش کو میرا سلام۔
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,591
کمائي: 315,435
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی اگر مجھے اس میدان کا کچھ پتہ ہوتا تو آپ سے کبھی گزارش نہ کرتا
میں صرف کمپیوٹر پر اردو لکھنا جانتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ صرف تماشائی ہوں ۔۔ تماشا دیکھ سکتا ہوں کر نہیں سکتا اس لئے آپ کی خدمت عالیہ میں دست بستہ درخواست کی تھی لیکن شائد شنوائی ممکن نہیں اس لئے ساری درخواستیں واپس لے رہا ہوں جب کبھی اس قابل ہوا تو ضرور سب کی رہنمائی کے لئے اس کا خلاصہ پیش کر دوں گا ۔۔ ان شاء اللہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 26-01-11 | Student | میری طرف سے معذرت اور 5 روپے ، ان کی ٹافیاں لے کر کھا لینا![]() |
5 |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,591
کمائي: 315,435
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
یہ کتاب جو کہ مجھے جعلی معلوم ہوتی ہے دوسروں کے ساتھ بانٹنے کے لیے نہیں بلکہ بٹورنے کے لیے شئیر کی ہے۔ اگر آپ کی نیت نیک ہوتی تو ہاٹ فائل، ریپڈ شئیر یا فور شئیرڈ کے ذریعے شئیر کرتے۔ یہ لیجئے آپ اس کتاب کو ڈاؤنلوڈ کریں، پڑھیں اور سمجھیں ۔ facebook.pdf والسلام
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے معظم کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 26-01-11 | Student | میری طرف سے معذرت اور 5 روپے ، ان کی ٹافیاں لے کر کھا لینا![]() |
5 |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی سادہ الفاظ میں ایک مارکیٹنگ ٹول ہے۔ جیسے ہم دیگر مارکیٹنگ کے طریقہ کار اپناتے ہیں اپنی سیل بڑھانے کے لیے اسی طرح ایک انفارمیشن پہچانے کا ذریعہ ہے فیس بک اور کچھ بھی نہیں۔
اب ایسا نہیں کے آپ کو نوٹ پرنٹ کر کے دینے لگ جائے ![]() مارکیٹنگ کی دنیا میںنیا اضافہ ہے سوشل نیٹ ورک مارکیٹنگ ۔ جس کے ذریعے کم وقت میں اپنے مخفی گاہکوں تک پہنچا جا سکتا ہے۔ اور سب سے بڑی خوبی جیوگرافیکل ڈیٹا ہے۔ یعنی فیس بک پر آپ ملک کے حساب سے اشتہار دیتے ہیں۔ حتیٰ کہ جنس کے حساب سے بھی ہو سکتا ہے اور یہ ممکن ہے۔ یعنی اس کے ذریعے آپ ڈائریکٹ کسٹمر تک پہنچ سکتے ہیں۔ اسی لیے باقی ٹولز کی نسبت اس کا ریسپونس زیادہ ہوتا ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | Student (26-01-11), راجہ اکرام (26-01-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ اکرام کی بات سے مجھے اپنا بچپن یاد آ گیا جب مجھے انگریزی سے سخت نفرت تھی ۔۔۔ میرا پسندیدہ مضمون اردو ہوا کرتا تھا۔ لیکن جب پیٹ پوجا کے چکر میں پڑا تو انگریزی سے کچھ اس طرح کا واسطہ پڑا کہ اردو تقریبآ بھول ہی گیا۔ پاک نیٹ کا شکریہ کہ جب سے یہاں آیا اردو پڑھ کر اور کچھ ٹوٹے پھوٹے الفاظ لکھ کراردو سے پرانی محبت کا اظہار کر رہا ہوں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,991
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نہایت معذرت مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ ویب سائٹ جس پر میں شیئر کر بیٹھا ہوں یہ چول ویب سائٹ ہے۔یہ لیں لنک مجھے امید ہے یہ ٹھیک ہو گا اور آپ سب لوگوں سے "خاص طور پر اکرام بھائی سے" معذرت، آپ کا غصہ کم کرنے کے لیے یہ بھی لیں High Paying Keyword List |
|
|
|
|
| Student کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (27-01-11) |
![]() |
| Tags |
| download, pdf, php, url, using, فیس, ہونگے, کوئی, کتا, کرتے, کس, پہلی, ڈاؤن, لیں, لوگ, لوگوں, لوڈ, موضوع, اپنی, اسلام, استعمال, بک, حیران, شاید, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مونگ پھلی کا استعمال ذیابطیس کے مریضوں کیلئے مفید | زارا | شعبہ طب | 7 | 18-07-11 06:21 PM |
| ائی پی ایڈریس کون استعمال کر رہا ہے؟ | ahadar002 | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 15 | 23-01-11 01:31 PM |
| سوئی سدرن گیس کمپنی کی گیس کا استعمال 20 فیصد کم کرنے کی اپیل | جاویداسد | خبریں | 0 | 23-10-10 04:32 PM |
| فیس بک استعمال کرنے والوں کے لئے! | ھارون اعظم | خبریں | 5 | 06-02-10 11:43 PM |
| سارا پالن نے اختیارات کاناجائز استعمال کیا،اراکین کانگریس کی رپورٹ | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 02:22 PM |