واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > SEO and Marketing



SEO and Marketing SEO and Marketing


مدد۔۔ ورڈپریس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-02-11, 11:30 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مدد۔۔ ورڈپریس

مدد۔۔ ورڈپریس

مجھے ورڈ پریس میں مدد چاہیے۔
کسی پوسٹ میں اگر امیج ڈالا جائے تو تھمبنیل تو آجاتا ہے۔ اور پھر اس امیج پر کلک کرنے سے امیج
صرف کھل جاتا ہے (بس امیج کھلتا ہے۔۔ میں چاہتا ہوں کہ امیج بڑا ہوکر اسی پوسٹ میں کھل جائے۔
امید ہے بات سمجھ گئے ہونگے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-11, 06:00 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی مجھے ایسا کوئی پلگ ان نہیں ملا ابھی تک اگر آپ نے اسے کہیں استعمال ہوتا ہوا دیکھا ہے تو مجھے دیکھائیں میں نکال لوں گا۔۔
ویسے امیج گیلری استعمال کرنے سے بھی آپ یہ کام کرسکتے ہیں اور تمبنیل کو اس پر ری ڈرائریکٹ کرسکتے ہیں شاید
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-11, 11:53 AM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسا کسی گیلری سے ہی ممکن ہو سکے گا۔ جو جے کیوری ایفیکٹ چلانے کی صلاحیت رکھتی ہو۔ ورڈپریس ڈاٹ آرگ پر جائیے اور پلگ انز کے سیکشن میں‌تھوڑی دیر سر کھپائیے۔ مل جائے گی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (21-02-11)
پرانا 21-02-11, 01:16 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

میں نے کافی سرچ کیا لیکن حوصلہ افزاء نتائج نہیں ملے اب تک۔ I am looking further اگر ملا تو will let you know۔ شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-11, 01:51 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,206
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر کوئی پلگ ان نہیں‌مل رہا تو بھائی Thumbnail کو اوریجنل امیج سے لنک کردیا کرو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-11, 04:14 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے بہت سرچ کی ہے میں نے بھی نین ملا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-11, 04:20 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Then you can do as Adnan says
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-11, 04:50 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے بہت سارے طریققققققققققوں کا تو پتہ ہے سوچا کہ آپ سب کو بھی پتا چلا جائے گا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (21-02-11)
پرانا 21-02-11, 07:00 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی، لگتا ہے آپ نے یہ پلگ ان ٹرائی نہیں کیا۔ ٹرائی کریں اور مجھے رزلٹ بتائیں۔ ویسے مجھے امید ہے ، اس سے آپکاکام ہو جائے گا۔

WordPress › Lightbox Gallery
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (11-05-11), محمدعدنان (21-02-11)
پرانا 21-02-11, 07:56 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوکر, ہونگے, ہوتا, ہے۔, ہے۔۔, کھل, کوئی, کلک, پوسٹ, پریس, ورڈ, ورڈپریس, چاہتا, مدد, آجاتا, امیج, اسے, استعمال, بھائی, بڑا, بس, جائے, دیکھا, دیکھائیں, سمجھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورڈپریس پریمیم تھیم محمداسد اردو بلاگنگ 22 14-11-10 07:05 PM
ورڈپریس پلگ ان کی معلومات چاہیں! گوہر پروگرامنگ 1 14-11-10 05:31 PM
کیا ورڈپریس ڈاٹ پی کے بند ہوگئی ہے؟ فرحان دانش ویب سائٹس کا جائزہ 30 14-08-10 10:50 AM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
انسانی حقوق:چالیس کارکن ریمانڈپر چاچا کمال خبریں 0 06-11-07 11:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger