| SEO and Marketing SEO and Marketing |
| رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: کیا آپ اس یو ٹیوب اپ لوڈ سبسکرائب کے بارے میں جانتے ہيں | |||
| یہ صحیح ہے ۔ کمائی ہوتی ہے ۔ |
|
1 | 14.29% |
| یہ فراڈ ہے ۔ |
|
0 | 0% |
| مشکوک ہے ۔ یعنی 50،50 |
|
1 | 14.29% |
| معلوم نہیں ۔ |
|
5 | 71.43% |
| ووٹ دینے والے: 7. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے | |||
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السلام و علیکم
یو ٹیوب کے ایک درج ذیل یوزر نیم welcometotakakamai سے مجھے ایک میسیج آیا کہ آپ کی اپ لوڈ کری ہوئی ویڈیو بہت اچھی ہے ( میں اپنے ادارے کے ڈراموں کی ویڈیو وقفے وقفے سے اپلوڈ کرتا رہتا ہوں ) مزید یہ کہ آپ سبسکرائب کر کے کمائی کر سکتے ہيں۔ جس کے لیے درج ذیل ویب سائٹ دیا گیا ہے۔ Earn Subscribers Fast On Youtube یہاں پر تھوڑا سا پروسیس آگے بڑھانے کی کوشش کی تو کچھ پیسوں کی بات آگئی کہ اتنے ڈالر پے کرنے ہيں ۔ کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہےکہ یہ کیسا سسٹم ہے ۔ اس میں کیا طریقہ کار ہے ۔ آیا کہ فراڈ ہے یا صحیح ہے ؟ نیز یہ کہ جنگ کے اشتہارات میں بھی ایک اشتہارت دیکھا تھا کہ ویڈیو اپلوڈ کریں ا ، فیس بک پر دوست بنائیں اور کمائی کريں ۔؟ یہ سب کیا ہے ۔ کیا ان سب میں واقعی کمائی ہے یا محض پیسے لے کر لٹکا دینے والے ہيں یہ لوگ ۔ شکریہ
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
welcometotakakamai درج بالا یوزر سے یہ پیغام آیا تھا ۔ a tip for ya mate.. hi there, hey there... your video today that you uploaded was totally awesome. i wish you were like big on youtube with loads of subscribers so i could see you on the homepage lol heres a good website if your looking to get some subscribers. Earn Subscribers Fast On Youtube one of my brothers used the website and they have over 500 subscribers from it withing 3 days. hope you keep the videos coming and good luck sarah oh i forgot you can also do it each month or week to help get more subscribers. میرے ساتھ ساتھ اور بھی کئی یوزر کو یہ پیغام دیا گیا تھا جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ پیغام بلک کے حساب سے بھیجا گیا ہے ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تھوڑا سا پروسیس آگے بڑھانے کی کوشش کی تو کچھ پیسوں کی بات آگئی کہ اتنے ڈالر پے کرنے ہيں ۔
آ نے خود ہی تو بتادیا یہ کیسا سسٹم ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور سروس فیس کے نام پر محض پیسے بٹورتے رہتے ہوں ۔ اور آخر میں کہہ دیں کہ ہمارا کام یہاں تک تھا کہ آپ سے پیسے لیں ۔ آمدنی فلاں وجہ سے نہيں ہو رہی ۔ یہ ہماری ذمہ داری نہیں ۔ جیسا کہ ایک انچ پٹی کے اشتہارات پر کلک کرنے میں ہوتا تھا ۔ کہ وہ ایپلی کشن تو ۳ ہزار لے کر دے رہے ہيں۔ اور ہم چھ مہینے تک کلک کرتے رہیں اور جب پیسے دینے کا وقت آئے تو منہ لٹک جائے یہ جواب پا کر کہ جی آپ پیمنٹ ادا کیے جانے کے قابل نہیں ۔ ![]() مزید یہ بھی معلومات چاہیئے کہ کوئی اور بھائی اس پر کام کر رہا ہے کہ نہيں ؟ اس کو آمدنی کیا ہو رہی ہے۔ ؟ |
|
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (26-10-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
یوٹیوب پر subscribe سے کمائی کے حوالے سے کبھی نہیں پڑھا/سنا لیکن subscribe کروانے سے یقینا اس بندے کو فائدہ ہو رہا ہے، یوٹیوب پر کمائی کا نظام ایڈسنز کی طرح کا ہے کہ منفرد ویڈیو کے ارسال کرنے اور اس سے کمائی حاصل کریں، تو جب آپ subscribe کریں گے تو یقینا ان کی ویڈیو دیکھنے کی یوزر ٹریفک میں اضافہ ہو گا آپ کو کچھ ملے یا نہ ملے ان کی کمائی میں ضرور اضافہ ہوگا subscribe سے
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (26-10-10), نورالدین (27-10-10), ایس اے نقوی (18-11-10), احمد بلال (05-11-10), اسد لطیف (15-11-10), شمشاد احمد (26-10-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یو ٹیوب پر گوگل ایڈسینس کی طرح کے اشتہار دکھا کر کمائی کی جا سکتی ہے۔ اس کے لیے آپ کو یوٹیوب پارٹنر پروگرام کے لیے سائن اپ کرنا پڑے گا۔ اس سلسلے میں یو ٹیوب کی کافی کڑی پالیسی ہے، مثلا ویڈیو آپ کی اپنی تیار کردہ ہوں اور آپ کی ویڈیو دیکھنے والے صارفین ایک کثیر تعداد میں ہوں۔ ہو گا یوں کہ جب بھی صارف یو ٹیوب کی کوئی ویڈیو دیکھے گا تو اس کی ایک طرف اشتہارات نظر آئیں گے۔ اگر صارف ان اشتہارت میں سے کسی پر کلک کرتا ہے تو اس سے جو بھی آمدن ہو گی اس کا ایک مخصوص حصہ یوٹیوب والے آپکے کھاتے میں منتقل کر دیں گے۔ تاہم کمائی کی یہ شرح گوگل ایڈسینس کے مقابلے میں کم ہے۔
آپ اس پروگرام کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ یوٹیوب والے جب اس کو منظور کریں گے تب ہی کمائی کا یہ سلسلہ شروع ہو گا۔ میں نے درخواست دی تھی لیکن میری درخواست منظور نہیں ہوئی۔ پھر میں نے دوبارہ کوشش ہی نہیںکی۔ مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ دیکھیں۔ YouTube - Qualifications FAQ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (06-11-10), محمداسد (18-11-10), مزمل فاروق (07-11-10), ایس اے نقوی (18-11-10), اویسی (09-11-10), احمد بلال (09-11-10), اسد لطیف (15-11-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن یاسر بھائی یو ٹیوب پہ ٹریفک بہت رہتی ہے۔ اس لئے گوگل ایڈ سنس کے مقابلے میں کافی زیادہ اثر رکھے گئی۔ اپنی سائیٹ پہ ٹریفک لانے کے لئے پتا نہیں کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (09-11-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
گوگل ایڈسینس میں ایک کلک کی جتنی آمدنی ہوتی ہے اس میں سے 32 فیصد گوگل خود رکھتا ہے باقی اشتہار لگانے والے کو دیتا ہے۔ یوٹیوب پر چونکہ ویڈیوز ہوسٹ ہو رہی ہیں جس کی لاگت اچھی خاصی ہوتی ہے اس لیے یوٹیوب والے اپنے خرچے نکال کر باقی رقم پبلشر کو دیتے ہیں۔ اب میںنے آزمایا تو نہیں ،شاید کلک تھرو ریٹ زیادہ ہی ہو یوٹیوب میں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (09-11-10), ایس اے نقوی (18-11-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
جتنی بھی اپلوڈنگ سائٹ ہیں وہان پر اپلوڈ کر کے کمائی کیا جا سکتی ہے جیسا کہ سب سے اچھی پے دینی والی ہے
www.fileserver.com
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری ایک ویڈیو کو پونے دو لاکھ افراد نے دیکھا
اور اس پر ہزار کے قریب کمنٹس ہیں کیا یہ مطلوبہ معیار پر پوری اترتی ہے ؟؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ ہم میں سے کوئی تو نہیں بتا سکے گا۔ آپ یوٹیوب پبلشر پروگرام کے لیے درخواست دیں اور بے شک اس ویڈیو کا حوالہ دیں انہیں۔ اگر انہیںمعیاری لگی تو وہ آپکی درخواست قبول کر لیں گے۔ تاہم شرائط کافی سخت ہیں، مثلا ویڈیو کسی ٹی وی پروگرام کی ریکارڈنگ نہ ہو، کوئی گانا نہ ہو، اسکی بیک گراؤنڈ آوازوں میں کوئی گانا شامل نہ کیا گیا ہو۔ اور ویڈیو یا تو آپ کی اپنی ریکارڈ شدہ ہو یا آپ نے کسی گرافکس سافٹ وئر کے ذریعے بنائی ہو۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
بھائی نے جس ویب سائٹ کا حوالہ دیا وہ Earn Subscriber کے نام سے ہے۔ یعنی آپ ان سے Subscriber خرید سکتے ہیں اپنی پروفائل کے لیے۔ مجھے کہیں یہ نہیں نظر آیا کے وہ آپ کی آمدنی کی گارنٹی دے رہے ہیں۔ان کا کام آپ کو subscriber دینا ہے بس۔ جس طرح ویب سائٹ ٹریفک خریدی جاتی ہے ۔ یہ بعد کا سوال ہے کہ آپ کے پاس جب subscriber اور views آ جاتے ہیں تو آپکی کمائی کیسے ہو گی ، جس کا عمدہ جواب یاسر بھائی نے دے دیا ہے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فیس, فیسبک, ہے۔, کیسا, کوئی, کوشش, کمائی, کار, ٹیوب, پیسے, یو, یو ٹیوب, ویڈیو, ویڈیو اپ لوڈ, ویب, واقعی, لوگ, لے, you, اپنے, السلام, بھائی, بڑھانے, دیکھا, دوست, طریقہ, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یو ٹیوب پر عائد پابندی ختم کردی گئی | اویسی | خبریں | 3 | 26-05-10 09:57 PM |
| یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں | aazamiqbal | Ask Experts ماہرین کی رائے | 22 | 01-05-08 03:46 PM |
| یو ٹیوب میں رکاوٹ کیسے ڈالی گئی؟ | شازل | کمپیوٹر کی باتیں | 5 | 27-03-08 06:02 AM |
| یو ٹیوب میں رکاوٹ کیسے ڈالی گئی؟ | فرحان دانش | خبریں | 4 | 20-03-08 06:29 AM |
| یو ٹیوب‘ پر عائد پابندی ختم | فرحان دانش | خبریں | 0 | 01-03-08 11:55 AM |