واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > SEO and Marketing



SEO and Marketing SEO and Marketing


edu, .gov and .org Back links کے تقریبا دس کروڑ کامفت تحفہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-08-11, 03:36 PM   #1
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default edu, .gov and .org Back links کے تقریبا دس کروڑ کامفت تحفہ

edu, .gov and .org Back links کے تقریبا دس کروڑ کامفت تحفہ

شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ میری ویب سائٹ سے .edu, .gov and .org ویب سائٹس کے مفت بیک لنکس حاصل کر سکتے ہیں
Back links are the back boon of your website and when it comes from .edu, .gov and .org websites
__________________
زندگی کا ہر روز تیری تاریخ کا ایک ورق ہے جبکہ الفاظ اپنی قوت میں بیمثال ہوتےہوئے زندگی کو دوام بخشتے ہیں
www.urdusky.com

Last edited by گوہر; 15-09-11 at 05:52 PM.
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-08-11), محمد یاسرعلی (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 04:17 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

The page you requested could not be found. Try refining your search, or use the navigation above to locate the post.
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-11, 03:44 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مفت بیک لنکس کیا ہوتے ہیں ان کے بارے میں کچھ بتائیں۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-09-11, 12:06 AM   #4
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
مفت بیک لنکس کیا ہوتے ہیں ان کے بارے میں کچھ بتائیں۔
کسی بھی ویب سائٹ کو اگر کوئی دوسری ویب سائٹ اگر فائدہ پہنچا سکتی ہے تو وہ ہے اس کا دوسری ویب سائٹ کیلئے لنک ، اور ایس ای او کی دنیا میں لنکس باقاعدہ خرید فروخت کئے جاتے ہیں ، کیونکہ انکی تلاش ایک جان جوکھوں کا کام ہے ، میں نے جو سکرپٹ لکھا ہے وہ بالکل مفت میں نتائج سے رہا ہے
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-09-11), پاکستانی (17-09-11)
پرانا 18-09-11, 07:50 PM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوہر مراسلہ دیکھیں
کسی بھی ویب سائٹ کو اگر کوئی دوسری ویب سائٹ اگر فائدہ پہنچا سکتی ہے تو وہ ہے اس کا دوسری ویب سائٹ کیلئے لنک ، اور ایس ای او کی دنیا میں لنکس باقاعدہ خرید فروخت کئے جاتے ہیں ، کیونکہ انکی تلاش ایک جان جوکھوں کا کام ہے ، میں نے جو سکرپٹ لکھا ہے وہ بالکل مفت میں نتائج سے رہا ہے
ان کو استعمال کس طرح کیا جاتاہے؟۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-11, 10:15 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چونکہ آپ گوگل کے ظاہر کردہ دس کروڑ نتائج کی بنیاد پر دس کروڑ بیک لنکس کا دعوی کر رہے ہیں، جب کہ عرض یہ ہے کہ نہ تو ہر ویب سائٹ کمنٹس میں‌اپنے بلاگ کا لنک شامل کرنے کی اجازت دیتی ہے اور نہ ہی ہر ویب سائٹ آپ کے کمنٹ منظور کرتی ہے۔ زیادہ تر ویب سائٹس میں نو فالو لگا ہوتا ہے۔ اس لیے آپ کا دس کروڑ مفت لنکس کا یہ دعوی بالکل بے بنیاد ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

Last edited by یاسر عمران مرزا; 22-09-11 at 03:49 PM.
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
ہادی (19-09-11)
پرانا 22-09-11, 04:24 PM   #7
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
ان کو استعمال کس طرح کیا جاتاہے؟۔
آپ یہاں سے اس کا استعمال سیکھ سکتے ہیں
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
گوہر کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (24-09-11)
پرانا 22-09-11, 04:27 PM   #8
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
چونکہ آپ گوگل کے ظاہر کردہ دس کروڑ نتائج کی بنیاد پر دس کروڑ بیک لنکس کا دعوی کر رہے ہیں، جب کہ عرض یہ ہے کہ نہ تو ہر ویب سائٹ کمنٹس میں‌اپنے بلاگ کا لنک شامل کرنے کی اجازت دیتی ہے اور نہ ہی ہر ویب سائٹ آپ کے کمنٹ منظور کرتی ہے۔ زیادہ تر ویب سائٹس میں نو فالو لگا ہوتا ہے۔ اس لیے آپ کا دس کروڑ مفت لنکس کا یہ دعوی بالکل بے بنیاد ہے۔
یہ بیک لنکس اپنی اصل حالت میں ہیں ، کسی قسم کا فلٹر نہیں لگایا گیا ، اور اگر کسی نے کمنٹس کی اجازت ختم کردی ہے تو یہ اس ویب سائٹ کی مرضی ۔ اب آپ کو کچھ تو محنت کرنا پڑے گی اپنے ٹارگٹ کی
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-09-11, 10:50 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
کمائي: 2,152
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم گوہر بھائی

جان ب جب اپ کے کے اس رابطے جاتے ہیں وہاں پر لنک حاصل کرنے کے کسی بھی بٹن پر کلک کریں تو وہ گوکل سرچ کو اوپن کر دیتا ہے ویب سائٹ اوپن نہیں کر تا نہ ہی کو لسٹ کو ڈان لوڈ کر تا ہے
کچھ راہنمائی کریں
شکریہ

اکرام
اسلام آباد
اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-11, 04:46 PM   #10
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وسلام !
گوگل کے انڈیکسڈ صفحات کی تلاش کے نتائج ہی تو آپکے سامنے حاضر ہو جاتے ہیں ، اور ان پیجز یا لنکس پر جا کر آپ اپنے لکنس بنا سکتے ہیں
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-11, 06:19 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
کمائي: 2,152
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ گوہر بھائی آپ

کیا آپ میری اس کام کچھ مدد کرسکتے ہیں ؟؟؟؟
اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-11, 06:03 PM   #12
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اکرام مراسلہ دیکھیں
شکریہ گوہر بھائی آپ

کیا آپ میری اس کام کچھ مدد کرسکتے ہیں ؟؟؟؟
جی ہاں آپ ویب سائٹ کی تعصیلات دے دیں اور واجبات طے کر لیں ، کام کرنے کیا برائی ہے
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
comes, express, free, links, org, seo, son, tips, url, کروڑ, ویب, لنکس, مفت, website, what, when, www, your, بیک, تقریبا, تحفہ, حاصل, دس, سائٹس, شکریہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
i am going back jasmin rana آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 7 03-05-11 05:20 PM
ٰ I am Back noreen آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 19 22-02-11 07:16 AM
I Am Back سائرہ علی گپ شپ 10 30-04-10 09:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger