واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > SEO and Marketing



SEO and Marketing SEO and Marketing


Local SEO کی ایک شاندار مثال اور بہترین نتائج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-11-11, 02:43 AM   #1
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Local SEO کی ایک شاندار مثال اور بہترین نتائج

Local SEO کی ایک شاندار مثال اور بہترین نتائج

سرچ انجن آپٹیمائزئشن میں اب مقامی ایس ای او یعنی Local SEO کی اہمیت بہت زیادہ ہوتی جارہی ہے ،اگر کوئی فرد اس سے فائدہ حاصل کرنا چاہے تو یہ بالکل ممکن ہے کہ مقامی نوعیت کی تلاش کے افراد کو اپنی ویب سائٹ پر لایا جا سکے مگر اس وقت ممکن ہے کہ جب آپکی ویب سائٹ تلاش کے پہلے صفحہ پر موجود ہو؛ اس کی ایک شاندار مثال پیش خدمت ہے ؛
seo training institute in lahore یہ ایک مقامی نوعیت کی سرچ ہے جبکہ اس کے رحجان میں بھی کافی تیزی آ چکی ہے ؛ دنیا کے کسی بھی کونے میں موجودکوئی بھی فرد جب گوگل سرچ انجن سے ان تلاش کے الفاظ کو سرچ کرتا ہے تو نتائج کو اپنی مرضی کے بزنس میں تبدیل کیا جا سکتا ہے ، لہذا اس کی اہمیت کے پیش نظر ایک شاندار نتیجہ حاصل کرنے کا مطالعہ پیش نظر ہے؛

__________________
زندگی کا ہر روز تیری تاریخ کا ایک ورق ہے جبکہ الفاظ اپنی قوت میں بیمثال ہوتےہوئے زندگی کو دوام بخشتے ہیں
www.urdusky.com
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 02-11-11, 11:20 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست گوہر بھائی ،
آپ کو ایک ٹاسک دیتا ہوں ، امید ہے فیس نہیں‌ مانگیں گے اپنی ویب سائٹ کو اس کی ورڈ پر آپٹمائز کریں seo training institute in pakistan
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 02-11-11, 11:59 AM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہترین۔۔۔ آپ گوگل پلیسز places کا سہارا لے رہے ہیں، مزید کئی طریقوں کے علاوہ۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
گوہر (02-11-11), عبدالقدوس (02-11-11)
پرانا 02-11-11, 03:21 PM   #4
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
زبردست گوہر بھائی ،
آپ کو ایک ٹاسک دیتا ہوں ، امید ہے فیس نہیں‌ مانگیں گے اپنی ویب سائٹ کو اس کی ورڈ پر آپٹمائز کریں seo training institute in pakistan
شکریہ ، بھئی پہلی بات کہ میرا یہاں پوسٹ کرنے کا مقصدشرع سے یہی رہا کہ جو لوگ ایس ای او سیکھنے کے عمل سے گزر رہے ہیں ان لوگوں کی نئے تجربات سے روشناس کراوں ؛ میرے پاس فضول وقت نہیں کہ کسی کمپٹیشن یا لاحاصل معاملہ میں الجھوں ؛ البتہ اگر کسی کچھ ناگوار گزرتا ہے ، تو اس کا اب واحد حل میرے پاس یہی ہے کہ جس کو مجھ سے سیکھنا ہو وہ میرے بلاگ پر میرے لکھے ہوئے پوسٹ پڑھ لے؛ اب مذید کسی Justification اور طنز کا میں متحمل نہیں ہو سکتا؛ آئندہ اس فورم پر کوئی نئی پوسٹ نہیں لکھوں گا؛
اللہ حافظ
Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
گوہر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابرارحسین (02-11-11)
پرانا 02-11-11, 03:40 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوہر مراسلہ دیکھیں
شکریہ ، بھئی پہلی بات کہ میرا یہاں پوسٹ کرنے کا مقصدشرع سے یہی رہا کہ جو لوگ ایس ای او سیکھنے کے عمل سے گزر رہے ہیں ان لوگوں کی نئے تجربات سے روشناس کراوں ؛ میرے پاس فضول وقت نہیں کہ کسی کمپٹیشن یا لاحاصل معاملہ میں الجھوں ؛ البتہ اگر کسی کچھ ناگوار گزرتا ہے ، تو اس کا اب واحد حل میرے پاس یہی ہے کہ جس کو مجھ سے سیکھنا ہو وہ میرے بلاگ پر میرے لکھے ہوئے پوسٹ پڑھ لے؛ اب مذید کسی Justification اور طنز کا میں متحمل نہیں ہو سکتا؛ آئندہ اس فورم پر کوئی نئی پوسٹ نہیں لکھوں گا؛
اللہ حافظ
Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher
گوہر بھائی میرا مقصد طنز کرنا ہر گز نہیں‌تھا ، بلکہ اگر آپ میرے دئیے ہوئے کی ورڈ پر کام کریں‌گے ، تو لامحالہ اس پر کچھ نہ کچھ بات چیت ہوگی اور اسی بات چیت سے سیکھنے کا کافی موقع ملتا ہے ۔اسی لئے میں‌نے یہ کہا تھا ، لیکن اگر آپ کو برا لگا ہو تو میں‌معذرت خواہ ہوں‌اور اگر کہیں‌تو میں اپنی پوسٹ کو ایڈیٹ کر دیتا ہوں۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (02-11-11)
پرانا 02-11-11, 07:13 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

الطاف صاحب بہت جلدی ناراض ہو جاتے ہیں۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-11, 08:28 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں الطاف بھائی اپنی ناراضگی اس وضاحت اور معذرت کے بعد ختم کریں اور اپنا تدریسی سلسلہ آگے بڑھائیں۔

اللہ تعالٰی آپ کے علم و عمل اور زندگی میں برکت عطا فرمائے ، آمین
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-11, 10:34 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی تو بہت کچھ سیکھنا ہے آپ سے ہم نے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, lahore, ten, ہوتی, کوئی, گوگل, پہلے, ویب, وقت, نظر, موجود, ممکن, اہمیت, افراد, اپنی, انجن, بہترین, تلاش, حاصل, خدمت, دنیا, سرچ, سرچ انجن, شاندار, صفحہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Local Militants in Pakistan Add to Qaeda Threat شیخ ہمدان خبریں 0 30-12-07 11:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger