| SEO and Marketing SEO and Marketing |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
script send emails by Just Push a Button + milion's emails data Email Thousands Of Targeted Prospects! Safely Send Your Email Advertisments To Thousands Of Recipients Every Day With 1-click! ![]() Email to all the world for the purposes of: - Advertising for your site - Marketing products and other - Friendship of Facebook and Twitter. - Games - Clothing and accessories - News - Money & Business Download from Hotfile: کوڈ:
http://hotfile.com/dl/80930855/f27cc0c/MES.rar.html
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (04-01-11), محمدمبشرعلی (04-01-11), محمدعدنان (04-01-11), حیدر (04-01-11), رضی (30-08-11), طارق راحیل (04-01-11) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
Main Page - . .. poMMo .. .
اب تک سب سے بہترین سکرپٹ پایا ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (04-01-11), حیدر (04-01-11) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس کو کس طرح استعمال کیا جائے ؟ |
|
|
|
|
| ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (04-01-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو بلا وجہ اپنی مارکیٹنگ کے لیے میسج انے واہ پھینکتے ہیں میرا دل کرتا ہے ان کا گلہ دبا دوں ۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | Student (26-01-11), پاکستانی (04-01-11), یاسر عمران مرزا (08-01-11), محمد یاسرعلی (21-08-11), حیدر (04-01-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اس طرح بھیجی جانے والی ای میل کا ریسپانس کتنے فیصد ہوتا ہے ؟ اور کتنے لوگوں کی ایڈریس میں ای میل جنک فولڈر میںنہیں جائے گی؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے میرے باس نے بتایا ہے کہ دنیا میں ایسا سافٹ وئیر بھی ایجاد ہوا ہے جو مندرجہ بالا قسم کا ہے۔ لیکن اس میں درجنوں مختلف کلاسیفائیڈ ویب سائٹس پر ایک ہی کلک کے ذریعے اپنی ایڈورٹائزمنٹ پوسٹ کی جا سکتی ہے۔ ویسے تو میں اپنے باس کی بات کو ماننا اپنی شان کے خلاف سمجھتا ہوں لیکن چونکہ اُس سے ماہ کے آخیر میں تنخواہ بھی لینی ہوتی ہے اس لیے پنگا بھی نہیں لیا جا سکتا۔
لیکن چونکہ اس ماہ چھٹی پر ہوں اور تنخواہ کی امید بھی نہیں ہے۔ اس لیے ذرا میرے باس کو سمجھاؤ کہ کلاسیفائیڈ ویب سائٹ پر سب سے پہلے رجسٹریشن کروانی پڑتی ہے، پھر کنفرمیشن ای میل کا رپلائی کرنا پڑتا ہے، پھر اشتہار لکھنا پڑتا ہے، پھر اسکو پوسٹ کرنا پڑتا ہے، پھر کنفرمیشن ای میل آتی ہے، اسکو کنفرم کرنا پڑتا ہے۔ تب جا کر وہ اشتہار پوسٹ ہوتا ہے۔یہ کوئی آٹو فل تو ہے نہیں کہ ایک ہی جھٹکے میں کام تمام اے یار اے کیو۔ تم ہی سمجھاو اُس کو ۔ تمہی سے مشورہ لینا ہے اُس نے ![]() نوٹ: میں سنجیدگی کے ساتھ انکی ویب سائٹس کی ایڈورٹئزمنٹس کرنا چاہتا ہوں۔ اس لیے کوئی مشورہ Last edited by حیدر; 04-01-11 at 10:39 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | Student (26-01-11), پاکستانی (04-01-11), یاسر عمران مرزا (05-01-11), نورالدین (05-01-11), محمدخلیل (04-01-11) |
|
|
#9 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (07-01-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
روبو فارم اچھا سافٹ ویئر ہے۔ لیکن جن کلاسیفائیڈ سائیٹس کی حیدد بھائی بات کر رہے ہیں ان پہ اتنا فاسٹ رسپانس نہیں ملے گا۔ یوز کر کے دیکھ لیں مجھے تو ایڈ پوسٹنگ سائٹس زہر لگتی ہیں۔اسکی پہ ایک وجہ ہے
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (08-01-11) |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میں آجکل بدر کے لئے بالخصوص ایک سافٹ کی تلاش کر رہا ہوں جو بدر کے کام کی رفتار 500 فیصد بڑھا دے گا
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اگر یوزر کے میل باکس میں روز کی ایسی 20 میل آتی ہوں تو 50 فیصد سے زیادہ چانس ہے کہ وہ کئی ای میل ایک ساتھ سلیکٹ کر کے ڈیل مار دے گا۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | محمدمبشرعلی (21-08-11), حیدر (08-01-11) |
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میری پی ٹی سی ایل لائن کا لفڑا لمبا ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ کل کی خبر کے مطابق کرین کے ڈرائیور کو کسی نے چماٹیں لگائی ہیں۔ اب وہ احتجاجاً کام پر ہی نہیں آ رہا۔ سو کام ٹھپ |
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس کے مقابلے میں ایس ایم ایس پھر بھی کُچھ بہتر آئیڈیا ہے، تاہم پیسے تو اسکے بھی نہیں لگتے۔ٹرائی مارنے میں کیا حرج ہوتی ہے۔ ہو جائے ڈیلیٹ
|
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (08-01-11) |
![]() |
| Tags |
| com, download, email, emails, facebook, friendship, isi, marketing, money, org, page, png, rar, send, url, پایا, with, world, www, your, السلام, بہترین, خوب, سکرپٹ, شکریہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Super Email Spider | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 2 | 01-09-11 03:26 PM |
| جوہری کمیت (انگریزی: Atomic mass) | طارق راحیل | شعبہ طب | 0 | 27-12-08 02:07 PM |
| our emails not send and receive in outlook express | QamarJee | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 29-09-08 09:12 AM |
| Tired of Email Attachments? Try This | وقاص بن حسن | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 3 | 23-05-08 12:44 PM |
| Making Your Email Secure :: | وقاص0097 | کمپیوٹر سیکورٹی | 0 | 26-12-07 02:15 PM |